ناصر الدین محمود

ناصر الدین محمود

ناصر الدین محمود فی الاصل سیاسی کارکن ہیں ، ان کی سیاست کا تعلق اس دور سے ہے جس میں اقدار اور علم اور دونوں کو دیس نکالا مل چکا ہے لیکن اس کے باوجود وہ ان اقدار تازہ سے بغاوت کرتے ہیں اور سیاست میں علم اور اقدار کو اہمیت دینے کے ساتھ ساتھ سیاسی کارکنوں کی تعلیم اور تربیت پر بھی یقین رکھتے ہیں۔ ان کی تحریریں پڑھ کر یہی سمجھ میں آتا ہے کہ وہ کسی اور زمانے کا خواب دیکھنے والوں میں سے ہیں اور تاریخ کی گواہی یہ ہے کہ اگر خواب دیکھے جاءیں تو ان کی تعبیر بھی ضرور ملتی ہے۔

Page 1 of 2 1 2

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں