فلسطین پر مظالم کے ذمہ دار، دشمن سے زیادہ خود مسلمان کیوں؟
فلسطین میں یہودیوں کے مظالم اپنے عروج پر ہیں۔ نہتے مسلمان ان کے مظالم کا شکار ہیں اور عالمی ضمیر...
ناصر الدین محمود فی الاصل سیاسی کارکن ہیں ، ان کی سیاست کا تعلق اس دور سے ہے جس میں اقدار اور علم اور دونوں کو دیس نکالا مل چکا ہے لیکن اس کے باوجود وہ ان اقدار تازہ سے بغاوت کرتے ہیں اور سیاست میں علم اور اقدار کو اہمیت دینے کے ساتھ ساتھ سیاسی کارکنوں کی تعلیم اور تربیت پر بھی یقین رکھتے ہیں۔ ان کی تحریریں پڑھ کر یہی سمجھ میں آتا ہے کہ وہ کسی اور زمانے کا خواب دیکھنے والوں میں سے ہیں اور تاریخ کی گواہی یہ ہے کہ اگر خواب دیکھے جاءیں تو ان کی تعبیر بھی ضرور ملتی ہے۔
فلسطین میں یہودیوں کے مظالم اپنے عروج پر ہیں۔ نہتے مسلمان ان کے مظالم کا شکار ہیں اور عالمی ضمیر...
کیا ہم نے بابائے قوم کے مزار پر پیشہ ور عورتوں کی غیر اخلاقی سرگرمیاںنہیں دیکھیں؟ کیا مزار قائد کے...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions