سرخ گلاب،محمدالیاس کے افسانے اورناولٹ
محمدالیاس اردوکے صفِ اول کے افسانہ وناول نگارہیں۔ان کے افسانے اورکہانیاں عام انسان کی زندگی اورمسائل سے متعلق ہوتی ہیں۔...
نعیم الرحمٰن اور پاکستان کی سالگرہ ایک ہی روز آتی ہے، بس سال کا فرق ہے یعنی وہ 1958ء کراچی میں پیدہوئے۔ ابتدائی تعلیم پیرکالونی کےاس دورکے بہت اچھےمسزچودھری کےاسکول میں حاصل کی والدہ سےیسرناالقرآن پڑھنےکی وجہ سےالفاظ جوڑناسیکھ لیا۔ حساب میں قدرتی طورپراچے تھے ۔ چھوٹی کلاسوں میں ہی مطالعے کاشوق پیداہوگیا جو کچھ بھی میسرآتا پڑھ ڈالتے ، نہ کھیلنےکاشوق نہ دوستی کا۔ جو چنددوست تھے وہ بھی گھر بدلنے پرچھوٹ گئے، گویا ہی اول و آخر ساتھیں بنیں۔ میٹرک تیرہ سال میں کیا-بی کام نیشنل کالج سےکیا- گھریلو مسا ئل کےباعث خواہش کےباوجود مزید تعلیم حاصل نہ کرسکااور گھرکی ذمہ داریاں سنبھالنا پڑیں گریجویشن ٹیوشن پڑھا کرکی- پروفیشنل کیریئر بلڈرکےساتھ کام سےکیا- اس دورمیں صحافی کی تنخواہ کم تھی لیکن شوقیہ پارٹ ٹائم صحافت شروع کردی- مالی حالات بہترہونےپرذاتی لائبریری تشکیل دینا شروع کردی جو اب پانچ ہزار کتب سے بڑھ گئی ہے-آٹھ سال کےدوران والدین,دوبہنیں,بڑے بھائی اور بیوی انتقال کرگئے-اس مشکل دور میں ایکسپریس اخبار جوائن کیااب باقاعدہ صحافت میں پچیس سال ہوگئے-کالم نگاری فروغِ مطالعہ کےلیےشروع کیا۔
محمدالیاس اردوکے صفِ اول کے افسانہ وناول نگارہیں۔ان کے افسانے اورکہانیاں عام انسان کی زندگی اورمسائل سے متعلق ہوتی ہیں۔...
منفردشاعر،افسانہ نگاراوردانش وراقبال نظرکی زیرادارت سہ ماہی”کولاژ“ کاشمارہ نمبربارہ بھی اپنی تمام ترخوبیوں کے ساتھ طلوع ہواہے۔اقبال نظرنے ”کولاژ“ کی...
علی گڑھ تحریک بجاطور پرقیامِ پاکستان کی بنیادہے۔سرسیداحمدخان نے علی گڑھ تحریک کے ذریعے مسلمانوں کوجدیدعلوم وفنون کی جانب راغب...
”دھواں“ شاکرانورکاپہلاناول ہے۔شاہ شاکراحمدنے سوشیالوجی میں ماسٹرزاورروسی زبان کاڈپلومہ کیاہے۔ 1982ء میں پہلاافسانہ لکھا۔قلمی نام شاکرانوراختیارکیا۔ان کے افسانے پاکستان اوربھارت...
”جیون دھارا“ ہدیہ ظفرکی خودنوشت ہے،جوانہوں نے پچیاسی سال کی عمرمیں تحریرکی ہے۔ان کااسلوب تحریرسادہ،پراثر اوردل میں اتر جانے والاہے۔انوکھے...
آپ بیتی ایک مقبول ترین صنفِ ادب ہے۔مختلف شعبہ ہائے زندگی کی طرح عدلیہ کے جج صاحبان نے بھی اپنی...
موجودہ دور میں ادبی جریدہ نکالنا جہادسے کم نہیں،جب مطالعے کاشوق نہ ہونے کے برابرہے۔ادبی کتب بھی ایک ہزارسے کم...
”اک شخص مجھی ساتھا“اردوکے نامورفکاہیہ کالم اورخاکہ نگارنصراللہ خان کی گم شدہ خودنوشت ہے۔جس کی بازیافت وتدوین کاکارنا مہ شاعر،ادیب...
اردوکے بیشترادبی جرائدمدیران ِ کرام کی زندگی کے ساتھ ہی دم توڑدیتے ہیں۔اس سلسلے میں سب سے بڑانام وزیرآغاکے”اوراق“کا ہے،جومحترم...
پروفیسرامجدعلی شاکرکی شخصی خاکوں پرمبنی چار کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔جن میں ”مسند“،”روایت“،”مکتب“اور”عزیمت“ شامل ہیں۔ ”خوش نفساں“ان کے شخصی خاکوں کاپانچواں...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions