استعارہ کا محمد حسن عسکری نمبر
ڈاکٹرامجدطفیل اور ریاظ احمدکے ادبی سہ ماہی جریدے”استعارہ“ کاساتواں شمارہ بطور”محمدحسن عسکری نمبر“ شائع ہواہے۔محمدحسن عسکری 5 نومبر1919ء کوپیداہوئے اور18جنوری...
نعیم الرحمٰن اور پاکستان کی سالگرہ ایک ہی روز آتی ہے، بس سال کا فرق ہے یعنی وہ 1958ء کراچی میں پیدہوئے۔ ابتدائی تعلیم پیرکالونی کےاس دورکے بہت اچھےمسزچودھری کےاسکول میں حاصل کی والدہ سےیسرناالقرآن پڑھنےکی وجہ سےالفاظ جوڑناسیکھ لیا۔ حساب میں قدرتی طورپراچے تھے ۔ چھوٹی کلاسوں میں ہی مطالعے کاشوق پیداہوگیا جو کچھ بھی میسرآتا پڑھ ڈالتے ، نہ کھیلنےکاشوق نہ دوستی کا۔ جو چنددوست تھے وہ بھی گھر بدلنے پرچھوٹ گئے، گویا ہی اول و آخر ساتھیں بنیں۔ میٹرک تیرہ سال میں کیا-بی کام نیشنل کالج سےکیا- گھریلو مسا ئل کےباعث خواہش کےباوجود مزید تعلیم حاصل نہ کرسکااور گھرکی ذمہ داریاں سنبھالنا پڑیں گریجویشن ٹیوشن پڑھا کرکی- پروفیشنل کیریئر بلڈرکےساتھ کام سےکیا- اس دورمیں صحافی کی تنخواہ کم تھی لیکن شوقیہ پارٹ ٹائم صحافت شروع کردی- مالی حالات بہترہونےپرذاتی لائبریری تشکیل دینا شروع کردی جو اب پانچ ہزار کتب سے بڑھ گئی ہے-آٹھ سال کےدوران والدین,دوبہنیں,بڑے بھائی اور بیوی انتقال کرگئے-اس مشکل دور میں ایکسپریس اخبار جوائن کیااب باقاعدہ صحافت میں پچیس سال ہوگئے-کالم نگاری فروغِ مطالعہ کےلیےشروع کیا۔
ڈاکٹرامجدطفیل اور ریاظ احمدکے ادبی سہ ماہی جریدے”استعارہ“ کاساتواں شمارہ بطور”محمدحسن عسکری نمبر“ شائع ہواہے۔محمدحسن عسکری 5 نومبر1919ء کوپیداہوئے اور18جنوری...
”عمررفتہ“ خان بہادرنقی محمدخان خورجوی کی آپ بیتی ہے۔جسے بلامبالغہ اردوزبان کی سب سے زیادہ دلچسپ اورمعلومات افزاآپ بیتی کہا...
ڈاکٹرآصف اسلم فرخی کے منفردادبی کتابی سلسلہ ”دنیازاد“ کاالوداعی 49واں شمارہ ”وبانمبر“کی صورت میں شائع ہواہے۔آصف فرخی یکم جون کواچانک...
”بے زبانی زباں نہ ہوجائے“پاکستان کی منفرد اورمشہورمرحوم گلوکارملکہ پکھراج کی دلچسپ آپ بیتی ہے۔جس کاانگریزی ترجمہ song Sung True...
”رب رحمٰن کے مہمان“ ستارہ امتیازڈاکٹرآصف محمود جاہ کاعقیدت میں ڈوباسفرنامہ حج ہے۔جس کاذیلی عنوان ”بیت اللہ اورروضہء رسول ﷺ...
شمس زبیری مرحوم نے نصف صدی قبل ”نقش“ کے نام سے ادبی ڈائجسٹ جاری کیاتھا۔”نقش“میں اردو کے بہترین ادبی رسائل...
ادبی کتب کے جائزے،مصنفین کے تعارف،ان کے انٹرویوزاورکتابوں کی باتوں پرمبنی سیدکاشف رضاکے کتابی سلسلہ ”کراچی ریویو“ نے چارشماروں میں...
اردومیں شکارکی کہانیاں بہت کم لکھی گئی ہیں۔پچاس اورساٹھ کی دہائی میں اردوڈائجسٹ،سیارہ ڈائجسٹ،حکایت اورعالمی ڈائجسٹ میں شکاریات اورشکارکی کہانیاں...
اردوادب میں مزاح نگاری کاسنہری دورتورخصت ہوا۔ مایہ نازمزاح نگار مشتاق احمدیوسفی، شفیق الرحمٰن، کرنل محمدخان، محمد خالد اختربھارت میں...
ادبی مجلہ ”قلم کی روشنی“اردوادب کی عظیم مصنفہ بانوقدسیہ مرحومہ کی زیرِسرپرستی منصہ شہود پرآیا۔اس کی بانی مدیررفعت خان مرحومہ...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions