گمنام گاؤں کاآخری مزار،رؤف کلاسراکی سچی کہانیاں
رؤف کلاسرا ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔انہوں نے اپناسفردوردرازبستی جیسل کلاسراکے ٹاٹ اسکول سے شروع کیا۔لیہ سے انگریزی ادب...
نعیم الرحمٰن اور پاکستان کی سالگرہ ایک ہی روز آتی ہے، بس سال کا فرق ہے یعنی وہ 1958ء کراچی میں پیدہوئے۔ ابتدائی تعلیم پیرکالونی کےاس دورکے بہت اچھےمسزچودھری کےاسکول میں حاصل کی والدہ سےیسرناالقرآن پڑھنےکی وجہ سےالفاظ جوڑناسیکھ لیا۔ حساب میں قدرتی طورپراچے تھے ۔ چھوٹی کلاسوں میں ہی مطالعے کاشوق پیداہوگیا جو کچھ بھی میسرآتا پڑھ ڈالتے ، نہ کھیلنےکاشوق نہ دوستی کا۔ جو چنددوست تھے وہ بھی گھر بدلنے پرچھوٹ گئے، گویا ہی اول و آخر ساتھیں بنیں۔ میٹرک تیرہ سال میں کیا-بی کام نیشنل کالج سےکیا- گھریلو مسا ئل کےباعث خواہش کےباوجود مزید تعلیم حاصل نہ کرسکااور گھرکی ذمہ داریاں سنبھالنا پڑیں گریجویشن ٹیوشن پڑھا کرکی- پروفیشنل کیریئر بلڈرکےساتھ کام سےکیا- اس دورمیں صحافی کی تنخواہ کم تھی لیکن شوقیہ پارٹ ٹائم صحافت شروع کردی- مالی حالات بہترہونےپرذاتی لائبریری تشکیل دینا شروع کردی جو اب پانچ ہزار کتب سے بڑھ گئی ہے-آٹھ سال کےدوران والدین,دوبہنیں,بڑے بھائی اور بیوی انتقال کرگئے-اس مشکل دور میں ایکسپریس اخبار جوائن کیااب باقاعدہ صحافت میں پچیس سال ہوگئے-کالم نگاری فروغِ مطالعہ کےلیےشروع کیا۔
رؤف کلاسرا ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔انہوں نے اپناسفردوردرازبستی جیسل کلاسراکے ٹاٹ اسکول سے شروع کیا۔لیہ سے انگریزی ادب...
”کون ہوں میں؟“ ایک منفرد اوردلچسپ ترین کتاب ہے۔اس کی اہم خصوصیت تویہ ہے کہ یہ کتاب فیض احمدفیض کی...
پاکستان میں اپنے ملک کوغلط قراردیناایک عام رویہ ہے۔بانی پاکستان قائداعظم بھی نکتہ چینی کی زدمیں رہتے ہیں۔مذہبی جماعتوں نے...
محمدداؤدطاہراُردو کے منفرد سفرنامہ نگارہیں۔ان کا دل پذیراورسادہ اسلوب قاری کو اپنے ساتھ لے کرچلتاہے اورقاری ایسامحسوس کرتاہے کہ وہ...
انیسویں صدی کے فرانس کے نامورادیب ہنری ڈی بالزاک کے دوناولزکے تراجم معروف صحافی اورمترجم رؤف کلاسرا نے کیے ہیں...
محمدحمیدشاہددورِجدیدکے بہترین افسانہ وناول نگاراورنقادہیں۔محمدحمیدشاہد نے دوران طالب علمی پہلی کتاب ”پیکرجمیل“ سیرت پاک ﷺ پرلکھی تھی، جس کاشماراردومیں سیرت...
شاعر،نقاد،دانشوراورماہرتعلیم قاسم یعقوب کے ادبی جریدے”نقاط“ کاسترواں شمارہ کرونالاک ڈاؤن کے دوران منظرعام پرآیاہے اور اپنی شاندار روایات کوقائم رکھے...
”ماضی کے جھروکوں سے“راشداشرف کی مرتب کردہ کتاب ہے۔جس میں قیام پاکستان سے قبل اوربعدکے رسائل وجرائدسے نایاب تحریروں کا...
اقبال نظرکی زیرِ ادارت ادبی جریدے ”کولاژ“ کاشمارہ نمبر گیارہ حال ہی میں شائع ہواہے۔”کولاژ“ نے بہت کم وقت میں...
”بولتے اوراق“ ڈاکترتنزیلہ عروج کی مرتب کردہ کتاب ہے۔جسے صریرپبلی کیشنزنے بہت خوبصورتی سے شائع کیاہے۔کتاب میں احمدندیم قاسمی،مستنصرحسین تارڑ،بانوقدسیہ،عبداللہ...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions