جھوٹ میں چھپا سچ | نعمان یاور صوفی
خود کلامی سے اچھی کوئی بات نہیں لیکن اس وقت تک جب کوئی سن نہ لے، کیونکہ دوسرے کی سماعت...
نعمان یاور نے تین دہائی پہلے 1989 میں معروف صحافی حسین نقی کی ترغیب پر پنجابی اخبار میں صحافت کا آغازکیا، روزنامہ جنگ میں طویل مدت تک نیوز روم سے وابستہ رہے،رپورٹنگ، فیچر رائٹنگ اور کالم نگاری بھی کی، روزنامہ ایکسپریس کے بانی ارکان میں شامل تھے۔ 2004 سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوگئے، آج ٹی وی میں اینکر، رپورٹر اور نیوز ڈیسک کے فرائض انجام دیئے، ایک نیوز چینل میں سنیئر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کالم نگاری کے علاوہ مختلف ویب سائٹس پر بلاگ بھی لکھتے ہیں، زمانہ طالبعلمی میں بائیں بازو کی سیاست کے سرگرم رکن رہے اور 1985 سے 1988 تک پولیٹیکل تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔
خود کلامی سے اچھی کوئی بات نہیں لیکن اس وقت تک جب کوئی سن نہ لے، کیونکہ دوسرے کی سماعت...
ہم اپنے عزیز رشتہ داروں اور دوستوں سے تعلق کو پکا کرنے کے لیے اُن سے ملتے جلتے ہیں اُن...
نعمان یاور صوفی آپ نے ہمیں ایک سادہ اور بڑا مقصد سبق سکھایا کہ جب تمہیں سلامتی کی کوئی دعا...
میں بیمار ہوگیا، میرے گھروالوں نے بہت محبت اور لگن سے میری تیمارداری کی، مرض کی نوعیت کے باعث بہت...
ابا جی سے آج والد کے عالمی دن کی مناسبت سے بات ہورہی تھی، ان کی عظمت کو خراج پیش...
آج امی کی باتیں بہت یاد آرہی ہیں۔ بچپن میں اماں نے ایک سبق دیا تھا کہ بڑوں کی بات ماننا...
یہ سوال ان دنوں اکثر ذہنوں میں آتا ہے اور ہم ایک دوسرے سے بھی کرتے ہیں ،تمہارے کسی جاننے...
مہلک وبا سے متاثرہ افراد کی کہانیاں بہت زیادہ پڑھنے سننے میں آرہی ہیں، اس میں طبی شعبے سے وابستہ...
کرتے ورتے ہم کچھ نہیں، باتیں ہم سے جتنی مرضی کرا لو۔اگر کوئی کچھ کرتا ہے تو اس کے عیب...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions