• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تصوف , روحانیت

آپ کی ہدایت

آپ نے ہمیں ایک سادہ اور بڑا مقصد سبق سکھایا کہ جب تمہیں سلامتی کی کوئی دعا دی جائے تو تم بھی سلامتی کی اس سے بہتر دعا دو یا۔ اسی کو لوٹا دو

نعمان یاور صوفی by نعمان یاور صوفی
July 4, 2020
in تصوف , روحانیت
0
آپ کی ہدایت
71
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

نعمان یاور صوفی

آپ نے ہمیں ایک سادہ اور بڑا مقصد سبق سکھایا کہ جب تمہیں سلامتی کی کوئی دعا دی جائے تو تم بھی سلامتی کی اس سے بہتر دعا دو یا۔ اسی کو لوٹا دو۔

آپ نے پریشانیوں اور مشکلات میں گھرے بندوں کے لیے بڑا مستند راستہ بھی بتادیا کہ اس حالت میں صبر کرو، ثابت قدم رہو، مقابلے کے لیے تیار رہو اور آپ سے ڈرتے رہو۔ ان چار باتوں پر  عمل کرکے ہی نہ صرف مشکل سے نکلا جائے گا بلکہ کامیابی بھی حاصل کی جائے گی۔

آپ کی اس ہدایت میں درحقیقت یہ کہا گیا کہ صبر، مذاحمتوں کے مقابل پر جمے رہنا ہے ثابت قدمی حریف کے مقابل میں استقلال اور پامردی کے وصف میں بازی لے جانا ہے۔ مرابطہ یعنی دشمن کے مقابلے کے لیے مادی تیاری رکھنا۔ اور آپ سے ڈرنے کا واضح طور پر مطلب آپ کے مقرر کردہ حدود وقیود کی اخلاص و دل جمعی کے ساتھ نگرانی اور پیروی کرنا ہے۔

آپ کی ایک ہدایت بہت بنیادی اور سکہ بندی ہے وہ یہ کہ ہم جو کہتے ہیں وہ کیوں نہیں کرتے ہیں یعنی کہ ایک عہد یا وعدہ کرکے اس پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا۔

آپ کو یہ بات بہت ناگوار لگتی ہے کہ ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔

میں نے دیکھا کہ ہم میں یہ عمل بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ کوئی عہد یا وعدہ کرکے اس پر پورے نہیں اترتے۔ لیکن ہم میں سے ایسا کر گزرنے والے ہی اصل میں آپ کی ہدایت پر چلنے والے ہیں۔ اور زندگی میں کامیاب بھی ہیں۔

آپ نے کیا خواب بات کہہ ڈالی کہ دنیا میں مال ودولت رکھنے والا اور اولاد رکھنے والا کسی طور پر منظور نظر نہیں ہوسکتا یعنی کسی حیثیت اور رتبے والا عزت وقار  نہیں پاسکتا اسی طرح جس کے پاس یہ سب نہیں وہ حقیر نہیں ٹھہریا جاسکتا۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

آپ کی حکمت کیا خوب ہے کہ جس انسان کا رزق کشادہ ہے وہ اس کے شکر کا امتحان ہے اور جس کا رزق تنگ ہے یہ اس کے صبر کا امتحان ہے۔

آپ کی قربت جس کو بھی درکار ہے اسے اپنے اعمال کو بہتر اور درست بنانے کی ہدایت ہے۔ سب سے بڑھ کر دوسروں پر خرچ کیا جائے۔ ان کے لیے کچھ اچھا عمل کیا جائے۔ آپ کا ڈر درحقیقت اس ہدایت کی طرف اشارہ ہے جس میں درست اعمال پر اصرار اور غلط سے روکا گیا ہے۔

آپ نے کہا میری ہدایت کے خلاف کوئی راہ اختیار کرنا، میرے پیارے حبیب کے خلاف پارٹی کھڑی کرنے کے مترادف ہے۔ کسی کو مقابلے میں لانے کا مطلب اصل میں آپ سے تعلق کٹ کر اپنی نفس کی باگ کھلے دشمن کے ہاتھ میں دینا ہے۔ آپ نے ایسے لوگوں کے لیے گمراہی کا راستہ منتخب کیا، یہ کھلا دشمن آدمی کو وعدوں کے بہلاوے دیتا ہے اور آرزوں میں پھنساتا ہے۔

آپ نے کہا جو لوگ اپنے مال دوسروں کو دکھانے کے لیے خرچ کرتے ہیں اور نہ آپ پر ایمان رکھتے اور نہ ہی روز آخرت پر۔ اور جن کا ساتھی شیطان بن جائے وہ ان کے لیے بہت ہی بڑا ساتھی ثابت ہوگا۔

اپنا مال چھپا لینے والے درحقیقت ناشکرے لوگ ہیں اور وہ نقصان میں ہی رہیں گے، معاشرے میں فلاح یعنی دوسوں کی بہتری کے لیے کام کرنے والے اور اپنا مال خرچ کرنے والے کہیں ان لوگوں سے آگے ہوں گے۔ جنہوں نے نہ صرف اپنا مال اپنی ذات اور آل اولاد کے مفاد میں جمع کیا اور چھپائے رکھا وہ معاشرے کے سب سے غیر فعال اور نکمے لوگ ہیں۔

آپ نے یہ بھی واضح کردیا کہ جو بھی اپنا مال جتنا بھی خرچ کرے گا، آپ نہ صرف اس سے باخبر ہوں گے بلکہ اس کا پورا حساب بھی ہوگا۔ اس اچھے کام پر ان کی کوئی حق تلفی بھی نہ ہوگی۔ اس قدر زیادہ اس کا بدلہ ملے گا۔

Tags: طنز و مزاحگنڈاسا
Previous Post

شام کی سیر

Next Post

پھر اخبار کے ایڈیٹر نے مجھے بلا لیا

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور نے تین دہائی پہلے 1989 میں معروف صحافی حسین نقی کی ترغیب پر پنجابی اخبار میں صحافت کا آغازکیا، روزنامہ جنگ میں طویل مدت تک نیوز روم سے وابستہ رہے،رپورٹنگ، فیچر رائٹنگ اور کالم نگاری بھی کی، روزنامہ ایکسپریس کے بانی ارکان میں شامل تھے۔ 2004 سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوگئے، آج ٹی وی میں اینکر، رپورٹر اور نیوز ڈیسک کے فرائض انجام دیئے، ایک نیوز چینل میں سنیئر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کالم نگاری کے علاوہ مختلف ویب سائٹس پر بلاگ بھی لکھتے ہیں، زمانہ طالبعلمی میں بائیں بازو کی سیاست کے سرگرم رکن رہے اور 1985 سے 1988 تک پولیٹیکل تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔

Next Post
پھر اخبار کے ایڈیٹر نے مجھے بلا لیا

پھر اخبار کے ایڈیٹر نے مجھے بلا لیا

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions