ٹاپ ٹرینڈ صحافت
خبر کیسے بنے،جو ایسی ہو،سب دیکھیں، سب سنیں، اخبار،ٹی وی کے رپورٹر، اینکر،نیوز روم کے لوگ دن رات بھاگ دوڑ...
نعمان یاور نے تین دہائی پہلے 1989 میں معروف صحافی حسین نقی کی ترغیب پر پنجابی اخبار میں صحافت کا آغازکیا، روزنامہ جنگ میں طویل مدت تک نیوز روم سے وابستہ رہے،رپورٹنگ، فیچر رائٹنگ اور کالم نگاری بھی کی، روزنامہ ایکسپریس کے بانی ارکان میں شامل تھے۔ 2004 سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوگئے، آج ٹی وی میں اینکر، رپورٹر اور نیوز ڈیسک کے فرائض انجام دیئے، ایک نیوز چینل میں سنیئر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کالم نگاری کے علاوہ مختلف ویب سائٹس پر بلاگ بھی لکھتے ہیں، زمانہ طالبعلمی میں بائیں بازو کی سیاست کے سرگرم رکن رہے اور 1985 سے 1988 تک پولیٹیکل تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔
خبر کیسے بنے،جو ایسی ہو،سب دیکھیں، سب سنیں، اخبار،ٹی وی کے رپورٹر، اینکر،نیوز روم کے لوگ دن رات بھاگ دوڑ...
’’آپ بیشتر ہنستے مسکراتے رہتے ہیں، یہی خوشی آپ دوسروں میں بھی بانٹتے ہیں، کیسے کر لیتے ہیں یہ آپ؟‘‘۔...
ہم ان دنوں کچھ الگ سے خیالات میں الجھ سے گئے ہیں، معلوم بھی نہیں پڑا کب اردگرد کے رشتے...
نیشنل کالج آف آرٹس سے گریجویشن کرنے بعد بھی خوار ہورہے ہیں، ہمیں بڑا فخر تھا اس بات پر، مگر...
جان پہچان کوئی نہیں تھی مگرا س شخص کو ہاتھوں میں کتابیں تھامیں آتے جاتے اکثر دیکھتا، وضع قطع اور...
گھبرانا نہیں، گھبرانا نہیں، یہ الفاظ اکثر قوم کے ڈگمگاتے اعتماد کو سنبھالا دینے کے لئے وزیراعظم بول دیتے ہیں،...
بھائی! ہر کسی کو اپنا کام خود ہی کرنا پڑتا ہے، دوسرے کے کام میں ٹانگ پھنسانے والے تنگ ہوتے...
برصغیر کی تقسیم میں 73 سال پہلے انسانوں کی زندگیوں کے ساتھ کیا ہوا۔"ایک مذہب سے وابستہ ہزاروں افراد نے...
آدمی "دنیا" میں آنے کے بعد "زمین" پر چار حروف کا "قیدی" بن کر رہ جاتا ہے ، "جیون" ،...
اماں نے کبھی آدم کے بیٹوں کی کہانی سنائی تھی، انہوں نے بتایا تھا کہ قابیل اور ہابیل کے درمیان...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions