• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home صراط مستقیم تصوف , روحانیت

حروف کی کہانی | نعمان یاور صوفی

آدمی "دنیا" میں آنے کے بعد "زمین" پر چار حروف کا "قیدی" بن کر رہ جاتا ہے ، "جیون" ، "سانس" لینے سے "شروع " ہوتا ہے اور ساری "حیات"، "پانی"، "روٹی"، "اناج"، "بھوک"، "پیاس" بجھانے کے چکر میں گزار دیتا ہے

صوفی نعمان یاور by صوفی نعمان یاور
August 5, 2020
in تصوف , روحانیت
0
حروف کی کہانی | نعمان یاور صوفی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

آدمی “دنیا” میں آنے کے بعد “زمین” پر چار حروف کا “قیدی” بن کر رہ جاتا ہے ، “جیون” ، “سانس” لینے سے “شروع ” ہوتا ہے اور ساری “حیات”، “پانی”، “روٹی”، “اناج”، “بھوک”، “پیاس” بجھانے کے چکر میں گزار دیتا ہے۔ “مومن” “اللہ” اور “محمد” کا ذکر کرتے رہتے ہیں، “زندہ” رہنے کے لئے کوئی نہ کوئی “پیشہ” اختیار کرتے ہیں۔ “محنت”، مشقت سے کام کرتے ہیں، “ہندو” “پوجا” کرکے اپنے بھگوان کو رام کرتے ہیں۔ اصل میں سب “مذہب”، “نیکی” کی تلقین کرتے ہیں۔ “پیار”، “محبت”سے ہی “نفرت” کو دور کیا جاسکتا ہے۔ “مسلم” “قرآن” اور ہندو “گیتا” سے سیکھتے ہیں۔ یہ “کتاب” ان کے لئے کسی بھی “مشکل” میں “آسان” راہ دکھاتی ہے۔ انہیں “سکون” اور “چین” سے “زندہ” رہنے کا راستہ دکھائی دیتا ہے۔ “انسان” جو بھی پیشہ اپناتا ہے اُس کا “مقصد” روٹی کا “حصول” ہوتا ہے، وہ اپنے “ہاتھ”، “بازو”، “آنکھ” “زبان”اور “ٹانگ” کے ساتھ ساتھ “دماغ” کا استعمال کرتا ہے۔ اُسے کاروبار کے لئے “قرضہ” درکار ہوتا ہے۔ کامیابی کی صورت میں “شہرت” بھی ملتی ہے۔ لیکن جب اقتدار یا اختیار مل جائے تو وہ “ظالم” بھی بن جاتاہے۔ وہ “طاقت” کے “نشے” میں سب کچھ “بھول” جاتاہے۔

“مکان” ،”دولت” “پیشہ” “شہرت”، “گاڑی”، “زمین” “عورت” اس سب کی “لالچ” میں دوسروں کو “شکت” دینے کے “درپے” رہتا ہے۔ “دوست” اور “دشمن” کا فرق بھی مٹ جاتا ہے۔ “جدید” تقاضوں کی خاطر وہ “قدیم” روایات کو فراموش کردیتا ہے۔ تمام “رسوم” اور “رواج” نظرانداز کردیئے جاتے ہیں۔ انسان کو اپنی “خوشی” زیادہ “مقدم” ہوجاتی ہے۔ وہ “تکبر” اور “غرور” میں آکر بہت زیادہ “عیار” بن جاتاہے۔ “مذہب” سےدور ہوکر “جادو” پر یقین کرنے لگتا ہے۔ دوسروں کی زندگی “وبال” بنانے میں کوئی موقع نہیں چھوڑتا۔ “شکت” پانے کے بعد اُسے “قسمت” کا “لکھا” قرار دے دیتا ہے۔

“دلہا”، “دلہن” بن کر “شادی” کی “رسوم” ادا کرتاہے، جس کے بعد “شوہر” اور “بیوی” کے “رشتے” کا آغاز ہوجاتاہے، “ساتھ” نبھانے کا”وعدہ” کرتے ہیں۔ پھر ان کی زندگی میں “بچوں” کی آمد ہوتی ہے۔ ہر طرف خوشی اور “روشنی” بکھر جاتی ہے۔ پیار اور محبت کے اس رشتے میں کبھی کبھی “رنجش” بھی آجاتی ہے۔ “حساس” لوگ ہمیشہ دوسرے کا خیال رکھتے ہیں۔ رشتہ مضبوط نہ ہو تو “نوبت” “طلاق” تک آجاتی ہے۔ شادی اور طلاق کے چار حروف اپنے اندر بڑے “معنی” رکھتے ہیں۔ جسے ان کی “سمجھ” آجائے وہ کامیاب ہوجاتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

“چرند” “پرند”، “پھول”، “پودے”، “درخت”، “پہاڑ”، “پانی”، “سورج”، “چاند”،”تارے”، “بادل”، “بارش”، “موسم”، “گرمی”، سردی”، “بہار”، “خزاں”، “قدرت” اپنے اندر “سمیٹ” لیتی ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

انسان کو “گروہ” کی صورت “متحد” رہنا پڑتا ہے، اپنے “دفاع” کے لئے “سپاہ” تشکیل دینی پڑتی ہے، ریاست کا “نظام” چلانے کے لئے “وزیر” مشیر”،اور “سفیر” مقرر کرنے پڑتے ہیں۔ کچھ مل جائے تو “مقدر” اور نہ ملنے پر “قسمت ” کا کھیل سمجھ لیتے ہیں۔

“اناج” میں “انسان” کو “روٹی” اور “گندم” ،”چاول” درکار ہوتے ہیں۔ آدمی زندہ سوال مردہ جواب تلاش کرتے حیات گزار دیتا محسن کوئی کمال دکھا جائے حیرت مثال بنتا۔

“بہشت” کی خواہش ضرور کرتا ہے لیکن “آخرت” اور “جہنم” کے معاملات ذہن سےنکال دیتا ہے، اس کا “مزاج” بالکل تبدیل ہوجاتا ہے۔

“مذہب” سے “آگہی” کےلئے “بیان” سنتا ہے، “عالم” سے رابطہ کرتا ہے، “نماز” پڑھتا ہے “روزہ” رکھتا ہے، “زکوۃ” دیتا ہے، دکھی انسانیت کی “خدمت” میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے، بندے کے حقوق کا خاص خیال رکھتا ہے، “صدقہ” دینے کا بھی اسے احساس رہتا ہے، “اذان” سنتے ہی “مسجد” کی طرف بھاگتا ہے۔ نماز پڑھنے کے بعد اللہ کی کتاب کھول لیتا ہے۔ اسے دنیا کی حقیقت معلوم ہوگئی۔ بلکہ آخرت کا مکمل ادراک بھی ہوگیا۔

Tags: اللہ کی تلاشتصوفروحانیت
Previous Post

پاکستانی معاشرے میں تعلیم کا فقدان کیوں؟ | عریشہ مغل

Next Post

بیروت دھماکا، مفرور جہاز راں اور لاوارث جہاز | اعظم علی

صوفی نعمان یاور

صوفی نعمان یاور

نعمان یاور نے تین دہائی پہلے 1989 میں معروف صحافی حسین نقی کی ترغیب پر پنجابی اخبار میں صحافت کا آغازکیا، روزنامہ جنگ میں طویل مدت تک نیوز روم سے وابستہ رہے،رپورٹنگ، فیچر رائٹنگ اور کالم نگاری بھی کی، روزنامہ ایکسپریس کے بانی ارکان میں شامل تھے۔ 2004 سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوگئے، آج ٹی وی میں اینکر، رپورٹر اور نیوز ڈیسک کے فرائض انجام دیئے، ایک نیوز چینل میں سنیئر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کالم نگاری کے علاوہ مختلف ویب سائٹس پر بلاگ بھی لکھتے ہیں، زمانہ طالبعلمی میں بائیں بازو کی سیاست کے سرگرم رکن رہے اور 1985 سے 1988 تک پولیٹیکل تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔

Next Post
بیروت دھماکا، مفرور جہاز راں اور لاوارث جہاز | اعظم علی

بیروت دھماکا، مفرور جہاز راں اور لاوارث جہاز | اعظم علی

محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions