• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تصوف , روحانیت

عیب ڈھونڈنے کا ہنر

صدائے درویش ;نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی by نعمان یاور صوفی
June 13, 2020
in تصوف , روحانیت, صراط مستقیم
0
عیب ڈھونڈنے کا ہنر
266
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کرتے ورتے ہم کچھ نہیں، باتیں ہم سے جتنی مرضی کرا لو۔اگر کوئی کچھ کرتا ہے تو اس کے عیب نکالنے کا فن خوب سیکھ لیا ہے۔راستے کھولنے کے چکر میں ذھن نہیں کھل پائے، سڑکیں اور پل بناتے ہیں، دل جوڑ نے اور تعلق نبھانے نہیں آئے۔ کسی کی ڈھارس بندھانی ہو، غم ہلکا کرنا ہو، کسی سے پرسہ کرنا ہو، مشکل میں ہاتھ بڑھانا ہو، کسی کو راہ دکھانی ہو، یہ سب ہمارے اندر کبھی پناہ گزیں نہ ہوسکی۔اگر ایسا کرنے والا کوئی پیدا ہوجائے تو وہ کھٹکنے لگتا ہے ہم اس میں کچھ نہ کچھ بُرا تلاشتے ہیں۔

ہم نہ جانے کس مٹی کے بنے ہیں؟

انسان کی شناخت اس کی ذات، رنگ،نسل، مذہب، فرقے اور سماجی حیثیت میں ڈھونڈتے ہیں۔کسی کی سوچ، نظریئے اور کام کا اچھا پن بھی شناخت کے ان پیمانوں پر پرکھنے کے بعد درست اور غلط کا فیصلہ دیتے ہیں۔انسان سے محبت کرنے والے، دوسروں کا ہاتھ تھامنے والے، کسی کو راہ دکھانے والے، نہ جانے کیوں عجیب لگتے ہیں۔

غالب، اقبال ہو، فیض ہو، یہ کون تھے؟ دنیا نے مانا تو پھر ہمیں یقین آیا۔

وگرنہ ہم نے کچھ اچھا تو نہیں کیا ان کے ساتھ بھی۔ یہ بھی نظریئے اور مذہب کے ترازو پر رہے۔انسانی حقوق کی بات سب کرتے ہیں اسے باقاعدہ ادارے کی شکل دیکر مظلوم کی آواز بنانے والی خاتون کو بھی شناخت کے پیمانوں پر پرکھا۔

عاصمہ جہانگیر کے کام کو پوری دنیا نے تسلیم کیا۔ ہمارے لیے نہ جانے یہ مشکل کیوں رہا۔

وہ عورت اپنے حصے سے کہیں زیادہ کام کرگئی۔

ایک معمولی آدمی نے اپنے ہاتھ مدد کیلئے بڑھائے، لوگوں نے اس کی جھولی بھر دی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وہ اپنا اعتماد بنانے میں کچھ کامیاب ہوا، مشکل میں امداد کی پہچان ایدھی کہلائیمگر اس کو بھی متنازعہ بنانے میں دیر نہ لگائی۔وہ بے گوروکفن لاشوں کا وارث بن جاتا، مفلسی میں اپنوں کی تدفین نہ کرنے پانے والوں کا سہارا بنتا۔سماج میں دوسرے کیلئے مدد لینا اور مدد کرنا، ایدھی نے کرکے دکھایا۔

کسی کی ڈھارس بندھانی، مدد کیلئے ہاتھ بڑھانا، راستہ دکھانا سکھایا۔

خود غرضی سے بے نیاز ایک سادہ زندگی گزارنا بتایا۔

ایسا کچھ کیا کہ ناممکن کو ممکن کرگیا۔

ایدھی کو بھی سیاست اور کبھی مذہب کی تکڑی پر تولا گیا۔

اس کے کام کو آگے کیسے بڑھائیں، یہ کسی کو یاد نہیں۔

ADVERTISEMENT

ہم عجیب لوگ ہیں پھر شناخت کے پیمانے ہاتھوں میں اٹھائے پھرتے ہیں۔

شاید ہم کرتے ورتے کچھ نہیں، باتیں جتنی مرضی ہم سے کرالو۔

دوسروں کے عیب نکالنے کا فن ہم نے خوب سیکھ لیا ہے۔

Previous Post

وزیراعظم کے نام ایک کھلا خط

Next Post

کرنل کی بیوی، واقعہ کے دس رخ

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور نے تین دہائی پہلے 1989 میں معروف صحافی حسین نقی کی ترغیب پر پنجابی اخبار میں صحافت کا آغازکیا، روزنامہ جنگ میں طویل مدت تک نیوز روم سے وابستہ رہے،رپورٹنگ، فیچر رائٹنگ اور کالم نگاری بھی کی، روزنامہ ایکسپریس کے بانی ارکان میں شامل تھے۔ 2004 سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوگئے، آج ٹی وی میں اینکر، رپورٹر اور نیوز ڈیسک کے فرائض انجام دیئے، ایک نیوز چینل میں سنیئر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کالم نگاری کے علاوہ مختلف ویب سائٹس پر بلاگ بھی لکھتے ہیں، زمانہ طالبعلمی میں بائیں بازو کی سیاست کے سرگرم رکن رہے اور 1985 سے 1988 تک پولیٹیکل تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔

Next Post
لاک ڈاؤن میں کرنے کے 55 کام

کرنل کی بیوی، واقعہ کے دس رخ

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions