سونیا فاؤنڈیشن: ایک ایسی خواہش جو موت کے بعد پوری ہوئی
آج سال کا پہلا دن تھا اور قیصرہ مختار علوی نے حسب معمول بہت ہی عمدہ محفل سجا رکھی تھی۔۔یوں...
شہر تہذیبوں سے پہچانے جاتے ہیں اور تہذیبیں حسن معاشرت سے۔ حسن معاشرت کو سمجھنا ہو تو مجلسی زندگی میں دیکھئے، زیادہ کہنے کی ضرورت نہیں، محترمہ نعیم فاطمہ علوی اسلام آباد کا تعارف بس اتنا ہی ہے لیکن اتنے سے تعارف میں بھی پاکستان کے دارالحکومت کی خوبصورتی اور پاکستانی حسن اخلاق کی تصویر جگمگاتی دکھائی دیتی ہے۔ کوئی شبہ نہیں کہ ہمارا دیس شاعری کا بحر بے کراں ہے، نعیم فاطمہ علوی اس سمندر میں نثر کا جزیرہ ہیں۔ اچھی نثر لکھتی ہیں اور اچھی نثر کو پسند کرتی ہیں پھر اسی پر بس نہیں کرتیں، نثری نشستیں منعقد کر کے نثر کے فروغ میں حصہ بھی ڈالتی ہیں۔
آج سال کا پہلا دن تھا اور قیصرہ مختار علوی نے حسب معمول بہت ہی عمدہ محفل سجا رکھی تھی۔۔یوں...
گمنام اور تنہائ بھری زندگی گزارتے ہوئے۔۔۔وہ ہمارے آس پاس ہی تو تھے۔ وہ جی رہے تھے۔اس لیئے کہ زندگی...
تنہائی اک ایسا روگ ہے جو ہنستے کھیلتے انسان کو گھن کی طرح چاٹ جاتا ہے۔اور انسان مایوسی اور نا...
کل شام کی بات ہے میں اور علوی صاحب کمرے میں بیٹھے گود میں اپنی اپنی پسند کی کتاب ٹکائے...
جبار مرزا صاحب اور رانی کا جواں سال بیٹاہنستامسکراتا مجھے کتابیں دے کر گیا تو میں سوچنے لگی کہ یہ...
کرامت بخاری کی شاعری کی گونج تو عرصہ دراز سے کانوں میں پڑ رہی تھی ۔۔مگر سچ پوچھیئے مکمل آگہی...
دوست کا فون آیا سنو !مشورہ درکار ہے۔۔آج مجھے اپنی ایک عدت پوری کرنے والی دوست سے ملنے جانا ہے۔۔کیا...
آکسیجن زندگی کی نمو کے لیئے بہت ضروری ہے اسی لیئے تو تازہ ہوا کے لیئے درو دیوار کو کھولنا...
عرصہ دراز کے بعد آج اپنی پیاری دوست رضوانہ سید کا لکھا ہوا ناول خواب گزیدہ ختم کیا ہے۔ بہت...
کہوٹہ روڈ پر چند سال پہلے ہی تو گئے تھے کہوٹہ کی طرف۔۔۔کہوٹہ کے آس پاس کا علاقہ اور خصوصا...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions