احمد آفتاب

احمد آفتاب

احمد آفتاب اردو ادب کے طالب علم ہیں۔ انھوں نے صحافت کو اپنا ذریعہ معاش بنایا۔ جلد ہی ان پر انکشاف ہوا کہ صحافت ان کے لیے اور وہ صحافت کے لیے نہیں، چناں چہ این جی او کی دنیا کے باسی بنے اور سماج سدھار شروع کر دی لیکن ان کی پرانی محبت یعنی ادب اور صحافت انھیں یاد آتی ہے تو قلم اٹھاتے ہیں اور قلم توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ ان سے درج ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
awamnama@gmail.com

Page 1 of 2 1 2

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں