ڈاکٹر طارق کلیم

ڈاکٹر طارق کلیم

ڈاکٹر طارق کلیم ، پی ایچ ڈی اردو، بائیس فروری انیس سو سڑسٹھ کو جڑانوالہ ضلع لائلپور ( فیصل آباد) میں پیدائش. ابتدائی تعلیم معظم آباد ( سرگودھا). گورنمنٹ جامعہ قاسم العلوم سرگودھا، گورنمنٹ کالج سرگودھا، گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن فار سائنس لاہور، سے تعلیمی مدارج طے کیے، سائنس ٹیچر کی حیثیت سے سرگودھا کے دیہی گاؤں سے کیرئیر کا آغاز، بعد میں کالج اور یونیورسٹی میں تدریس. مشفق خواجہ کی کالم نگاری پر مقالہ لکھ کر ایم فل اور " اردو کی ظریفانہ شاعری میں مزاحمتی عناصر" پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی. آج کل ایم اے او کالج لاہور میں تدریسی فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

Page 1 of 2 1 2

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں