اسکول مالکان کی لوٹ مار
"آپ کے بچے کی رپورٹ کارڈ میں کورس اور یونیفارم کی پرچی لگی ھوئی ھے۔آپ اپنے بچے کا کورس اور...
کئی سال بیرون ملک ملازمت کرنے اور کراچی یونیورسٹی سے شعبہ ابلاغ عامہ میں ماسٹر کرنے کے بعد میں نے کچھ عرصہ تک فری لانس صحافت کی۔لیکن اسے اپنا پیشہ نہ بنایا۔اس کی بجاۓ میں نے ٹیچنگ کو ترجیح دی۔ ٹیچنگ میں پہلی ملازمت 1996 میں کی۔ دو سال مختلف اداروں میں ٹیچنگ کے بعد مجھے پتہ چلا کہ ٹیچرپڑھانے میں آزاد نہیں۔اور ان پر بے پناہ پابندیاں عائد ہیں۔ ان پابندیوں سے تنگ آکر میں نے دی اسکالر اکیڈمی کی بنیاد رکھی۔ اس ادارے میں یوں تو کئ خوبیاں ہیں لیکن جو خوبی اسے دوسرے اداروں سے ممتاز کرتی ھے وہ یہ کہ اس اسکول میں داخلہ لینے والا ہر بچہ تعلیمی طور پر insure ھوتا ھے۔ مثال کے طور پر اگر ایک بچے نے پہلی جماعت میں داخلہ لیا اور تیسری یا کسی بھی جماعت میں اس کے والد کا کسی بھی وجہ سے انتقال ھو جاۓ تو اس بچے کی میٹرک تک کی تعلیم مفت کر دی جاتی ھے۔
اسی طرح داخلہ لینے والے بچے کے والدین کورس اور یونیفارم خریدنے میں آزاد ھوتے ہیں۔اسکول میں ماہانہ اور سالانہ فیس کے علاوہ اور کسی قسم کی فیس نہیں لی جاتی۔
ادارے میں ریڈنگ ، لکھائ اور املا پر خصوصی توجہ دی جاتی ھے۔
"آپ کے بچے کی رپورٹ کارڈ میں کورس اور یونیفارم کی پرچی لگی ھوئی ھے۔آپ اپنے بچے کا کورس اور...
آپ جاپان کیا کرنے آۓ ہیں؟ یہ پہلا سوال تھا جو امیگریشن آفیسر نے مجھ سے پوچھا۔ میں نے اس...
بالآخر ایئر ھوسٹس نے ان کی خواہش کا احترام کیا اور ان کے کیے شراب لے آئی۔جہاز بنکاک کی طرف...
این ڈی ایم اے کی بنیادی ذمہ داری یہ ھے کہ وہ مصیبت زدگان کی مدد کرے۔ زلزلہ ھو، سیلاب...
یار میں جاپان میں چھ مہینے لگا کر آیا ھوں۔ بہت مزا آیا۔ اچھے پیسے کماۓ۔ یہ بات کراچی یونیورسٹی...
کسی بھی ملک کی ترقی میں دو عوامل اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ توانائی کی مسلسل اور سستی فراہمی اور...
لفافہ کھولا، اس میں اخبار کے ایڈیٹر کی طرف سے خط موجود تھا۔ مجھے اخبار کے دفتر بلایا گیا تھا۔...
تعلیم ہر ایک کا بنیادی حق ھے۔ سرکاری اسکولوں کی ابتر حالت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ والدین کے پاس...
اسلام میں نشے کو حرام قرار دیا گیا ھے۔ لیکن ہم مسلمان نشے سے مراد صرف شراب کا نشہ ہی...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions