ارشد عاکف

ارشد عاکف

ارشد عاکف پچھلے تئیس سال سے کارپوریٹ اور ڈیویلپمنٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور ہیومن ریسورس منیجمنٹ، لیڈرشپ، ایچ آر آوٰٹ سورسنگ، نو جوانون کی ترقی ، ملازمت اور شخصی مہارتوں کے شعبوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آئی ایس او260 کے دو بین الاقوامی ورکنگ گروپس کے ممبر ہیں جو ریکروٹمنٹ، تنوع اور شمولیت کے حوالے سے کام کررہے ہیں ۔آپ پروفیشنل ٹرینر ہیں اور بیشتر قومی اور بین الاقوامی فورمز اور سیمنارز میں مختلف موضوعات پر بات کے لیٗے مدعو کیے جاتے ہیں۔

آپ اے ایس کے ڈیویلوپمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بھی ہیں۔ اے ایس کے اپنی خدمات میں آیٗی ایس او سے تصدیق شدہ ا ادارہ ہے جو کہ ہیومن ریسورس اور منیجمنٹ کنسلٹینسی، ٹریننگ اینڈ دویلوپمنٹ، پروجیکٹ منیجمنٹ، فایٗنینشل منیجمنٹ، ریسرچ ، شخصیتی تشخیص اور ٹیسٹنگ سروسزاور ہیومن ڈویلوپمنٹ کے شعبوں میں کام کررہا ہے۔

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں