• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

کورونا وائرس اور مینیجرز کے لیے چیلنجز | ارشد عاکف

کورونا کی وبا کے بعد مینیجمنٹ کا مفہوم ہی بدل رہا ہے

ارشد عاکف by ارشد عاکف
July 10, 2020
in تبادلہ خیال
0
کورونا وائرس اور مینیجرز کے لیے چیلنجز | ارشد عاکف
186
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کرونا وائرس کے پس منظر میں ملازمین کی کارکردگی کی صلاحیت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ معاشی نقصان کے ساتھ ساتھ اداروں اور خاص طور پر ہیومن ریسورس سے منسلک شعبے کو گھر سے کام کرنے کی وجہ سے ملازمین کی عدم دلچسپی اور کارکردگی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ ملازمین اور اداروں کی پیداوار بڑھانے کے لئے پچھلی دو دہائیوں سے مینجمنٹ کے گرو اپنی توجہ ٹیم ورک کی حکمت عملی پر مرکوز کئے ہوئے تھے اور ایک بڑا اشاعتی مواد مینیجرز اور ٹیم لیڈرز کی تربیت پر لکھا جا چکا ہے۔

کرونا وائرس ہماری دنیا میں خلل انداز ہو چکا ہے اور سماجی فاصلہ رکھنے کے لئے گھر سے کام کرنے کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اچانک اجتماعی سے انفرادی کام ضروری ہو گیا ہے اور مینیجرز کو کارکردگی کی نگرانی اب دور سے ہی کرنا ہوگی۔ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹیم ورک کی نئی تعریف کی ضرورت ہے ؟ ٹیم لیڈرشپ، ملازمین کے باہمی اور ادارہ جاتی تعلق اور کارکردگی کے معنی اور ادارے کی پیداوار اور معاشی فوائد کے حصول کے طریقو ں کو نئی شکل دےنے کے لیے نئے نظرئیے کی ضرورت پیدا ہوگئی ہے۔ ہیومن ریسورس پروفیشنلز کو ملازمین کے گھر سے کام کرنے سے منسلک دیگر مسائل سے جدت کے ساتھ نپٹنا ہو گا جبکہ نگرانی کے انداز کو بہتر اور کرونا وائرس سے پیدا کردہ خلل اور بجٹ میں رکاوٹوں کو کم کرنے کے لئے حکمت عملی کو بہتر کرناہوگا۔

یہ بھی پڑھئے:

لاہور فیلڈ اسپتال، کورونا کے ایک مریض کا علاج 9 لاکھ میں پڑا | قذافی بٹ کا انکشاف

کورونا میں اگر ایدھی صاحب ہوتے

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کورونا کا حقیقی علاج، ترک آسائش

مینیجرز کے اس سلسلے میں چندمسائل مندرجہ ذیل ہیں:

1۔ ۔ٹیم ریموٹلی (گھر سے) کام کر رہی ہے اور توجہ کا مرکز ہر ملازم کی انفرادی و ذاتی کارکردگی ہے۔
2۔ جیسا کہ ملازمین گھر سے کام کر رہے ہیں تو اب بڑے دفاتر کی ضرورت نہیں رہی۔ اگر ہوگی بھی تو بڑے شہروں کے مضافات میں دفتر بنانا ہوگا کیونکہ مرکزی جگہیں مہنگی ہیں۔ ہالز اور کھلی جگہ بٹھانے کے بجائے، کمپنیوں کو ملازمین کے اجتمات اور میل جول کو محدود کرنے کے لیے چھوٹے کیبن کا انتظام کرنا ہوگا۔
3۔ گھر سے کام اور ٹیم میں فعال رہنے کے لیے ایک نئی ثقافت اور معیارات کی ضرورت ہے ۔ اس طرح، ایک ملازم کی کارکردگی کی حمایت میں ایک نئی خاندانی ثقافت ابھرے گی۔ ہیومن ریسورس پروفیشنلز کو ملازمین کی فیملی کو بھی سکھانا ہوگا تاکہ گھر میں کام کے ماحول کو فروغ دیا جاسکے۔ ملازمین کو تربیت دینی ہوگی کہ کیسے وہ کام کا ماحول برقرار رکھنے میں اپنی فیملی کی حمایت حاصل کر سکتے ہیں۔
4 انٹرنیٹ کی دیر پا رسائی کے انتظام اور اسے برقرار رکھنے کے لیے، زیادہ ٹیکنالوجی اور گھر پر دوستانہ ماحول کی ضرورت ہو گی۔
5۔ سماجی فاصلے کے پیش نظر، بڑی ٹرانسپورٹ میں کمی ہوگی اور چھوٹی کاریں اور دیگر ذرائع آمدورفت جیسا کہ سائیکل، موٹر سائیکل زیادہ پسندیدہ سواری ہونگے۔ اس سے نئی ٹرانسپورٹ اور معاوضے کی پالیسی کی ضرورت پڑے گی۔
6۔ملازمین کی آن لائن رہنمائی، مسائل کے حل، دلچسپی اور بار بار نگرانی کی ضرورت ہوگی۔
7۔ ملازمین کے دور ہونے اور گھر پر کام کو ممکن بنانے پر خرچ کے لیے اضافی بجٹ مختص کرنے کی ضرورت ہوگی۔ میڈیکل اور لائف انشورنس کے دائراہ کار کی شرائط اب نئے انداز سے طے ہونگی ۔

ان مسائل کا سامنا صرف ہیومن ریسورس پروفیشنلز کو ن ہیں بلکہ لائن مینجرز کو بھی پیداوار کو برقرار رکھنے کے لیے ہے۔ہم سب اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ اب پہلے جیسا کام کا ماحول نہیں ہو سکتا اور نئی صورت حال ہم سب کو ہیومن ریسورس کے نقطہ نظر کو ایک نئی شکل دینے پر مجبور کرےگی ۔اس پر بات چیت اور تحقیق پہلے ہی شروع ہو چکی ہے اور ہم مسائل سے نپٹنے کے لیے انٹرنیٹ پر موجود معلومات سے استفادہ کر سکتے۔اب نارمل نہیں  نیو نارمل ‘کی تیاری کرنا ہوگی۔

ملازم کی کرونا سے پہلے والی پیداوری صلاحیت یا کارکردگی کی واپسی پر کتنا وقت لگے گا؟ کیا مینجمنٹ گرو ٹیم ورک کی تعریف میں ترمیم کریں گے؟ صرف وقت ہی ان سوالوں کے جواب دے گا۔

Tags: کوروناکورونا میں مینجمنٹ کے مسائل
Previous Post

لاہور فیلڈ اسپتال، کورونا کے ایک مریض کا علاج 9 لاکھ میں پڑا | قذافی بٹ کا انکشاف

Next Post

مایوسی و ڈپریشن: ابتلا سے نعمت تک| ڈاکٹر عزیز الرحمٰن

ارشد عاکف

ارشد عاکف

ارشد عاکف پچھلے تئیس سال سے کارپوریٹ اور ڈیویلپمنٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور ہیومن ریسورس منیجمنٹ، لیڈرشپ، ایچ آر آوٰٹ سورسنگ، نو جوانون کی ترقی ، ملازمت اور شخصی مہارتوں کے شعبوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آئی ایس او260 کے دو بین الاقوامی ورکنگ گروپس کے ممبر ہیں جو ریکروٹمنٹ، تنوع اور شمولیت کے حوالے سے کام کررہے ہیں ۔آپ پروفیشنل ٹرینر ہیں اور بیشتر قومی اور بین الاقوامی فورمز اور سیمنارز میں مختلف موضوعات پر بات کے لیٗے مدعو کیے جاتے ہیں۔ آپ اے ایس کے ڈیویلوپمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بھی ہیں۔ اے ایس کے اپنی خدمات میں آیٗی ایس او سے تصدیق شدہ ا ادارہ ہے جو کہ ہیومن ریسورس اور منیجمنٹ کنسلٹینسی، ٹریننگ اینڈ دویلوپمنٹ، پروجیکٹ منیجمنٹ، فایٗنینشل منیجمنٹ، ریسرچ ، شخصیتی تشخیص اور ٹیسٹنگ سروسزاور ہیومن ڈویلوپمنٹ کے شعبوں میں کام کررہا ہے۔

Next Post
مایوسی و ڈپریشن: ابتلا سے نعمت تک| ڈاکٹر عزیز الرحمٰن

مایوسی و ڈپریشن: ابتلا سے نعمت تک| ڈاکٹر عزیز الرحمٰن

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions