• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور فیلڈ اسپتال، کورونا کے ایک مریض کا علاج 9 لاکھ میں پڑا | قذافی بٹ کا انکشاف

جوہر ٹاؤن فیلڈ اسپتال بنانے کی ذمہ داری جن کے سپرد کی گئی، انھیں اس کام کا تجربہ ہی نہیں تھا

Qazafi Butt by Qazafi Butt
July 10, 2020
in اہم خبریں
0
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

کورونا کا جن ابھی تک حکومت قابو نہیں کرسکی ہے، پنجاب کے اندر کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے لیکن حکومت سب اچھا ہے کا راگ الاپ رہی ہے- پنجاب حکومت نے کورونا کے مریضوں کے لئے مارچ میں جوہر ٹاون ایکسپو سنٹر میں فیلڈ ہسپتال بنایا جس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان سے کروایا گیا- اس ایکسپو سنٹر پر 90 کروڑ روپے کی مبینہ رقم خرچ کی گئی، اگرچہ اس بات کی تردید حکومت کی جانب سے کی بھی گئی لیکن محکمہ صحت پنجاب اس حوالے سے کوئہ واضح موقف سامنے نہیں لاسکا، لیکن یہ حقیقت ہے کہ چلین مان لیں 90 کروڑ سے کم کی رقم اس فیلڈ ہسپتال پر خرچ کی گئی لیکن جو صورتحال اس ہسپتال کی میڈیا نے پیش کی وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں-

یہ بھی پڑھئے:

کورونا میں اگر ایدھی صاحب ہوتے

Ad (2024-01-27 16:31:23)

کورونا سے صحت یابی کے بعد

سنگاپور میں کورونا سے شرح اموات کم کیوں ہے؟
انہی خبروں کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم ہاوس بھی متحرک ہوا اور انہوں نے جوہر ٹاون فیلد ہسپتال کی مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کیں ہیں اورتفصیلات اکٹھی کی گئی ہیں –
ہمارے سامنے بھی کچھ حقائق آئے جو پیش خدمت ہیں 25 کروڑ کی رقم سے پارٹیشن اور بیڈز کی مد میں خرچ کئے گئے
لائٹ اور جرنیٹر کی مد میں کروڑوں روپے کی رقم واجب الادا ہے
جن سے فیلڈ ہسپتال بنوایا گیا انہیں اس کا تجربہ ہی نہیں تھا، ایکسپو سینٹر ہسپتال میں اب تک صرف چھ سو مریضوں کا علاج کیا گیا ۔ایکسپو سینٹر ہسپتال صرف کرائے کے حساب سے علاج فی مریض نو لاکھ ہزار پانچ سو اڑتالیس روپے میں پڑا ۔۔۔۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے ایکسپو سنٹر کے تاحال ایک ماہ کے واجبات بھی ادا نہ کئے ۔۔۔۔ایکسپو سنٹر انتظامیہ نے بل ادائیگی کے لئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کو دے دئے ۔۔۔۔ ایکسپو سنٹر کے چاروں ہالز 19 مارچ سے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت بطور کرونا ہسپتال استعمال کر رھے تھے ۔۔۔ایکسپو کرونا ہسپتال کے رینٹ کی مد میں 45 کروڑ 39 لاکھ 91 ہزار کا بل بنا ہےنو کروڑ 53 لاکھ 38 ہزار ٹیکسز کی مد میں بل میں ڈالا گیا۔۔۔۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے زمہ مجموعی طور پر 54 کروڑ 93 لاکھ 29 ہزار روپے واجب الادا ہیں ۔۔۔۔۔بہرحال وزیراعظم نے فیلد ہسپتال کا کچا چھٹا اکٹھا تو کیا ہے لیکن اس پر ایکشن کیا ہوگا یہ واضح نہیں لیکن یہ طے ہے کہ اس حکومت کے دور میں ان مبینہ بے ضبطگیوں پر کوئی کاروائی عملہ میں نہیں لائی جائے گی- اس حکومت کے جانے کے بعد ہی گڑے مردے اکھاڑے جائیں گے۔

قذافی بٹ کی اس سنسنی خیز رپورٹ کی ان کے یوٹیوب چینل News Defuseپر اوپر دیکھئے

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: جوہر ٹاؤن فیلڈ اسپتالکورونا
Previous Post

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر | مسعود احمد شاکر

Next Post

کورونا وائرس اور مینیجرز کے لیے چیلنجز | ارشد عاکف

Qazafi Butt

Qazafi Butt

Next Post
کورونا وائرس اور مینیجرز کے لیے چیلنجز | ارشد عاکف

کورونا وائرس اور مینیجرز کے لیے چیلنجز | ارشد عاکف

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions