• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

ممتاز عالم دین علامہ عقیل عباس کمیلی کا آج یوم وفات ہے

اتحاد بین المسلیمن کے لیے کام کیا، ایم کیو ایم کے ٹکٹ ر سینیٹ کے رکن بنے، دہشت گردی کے خلاف کام کیا، کراچی میں پیدا ہو ئے

شبیر ابن عادل by شبیر ابن عادل
June 8, 2023
in آج کی شخصیت
0
ممتاز عالم دین علامہ عقیل عباس کمیلی کا آج یوم وفات ہے

ممتاز عالم دین علامہ عقیل عباس کمیلی کا آج یوم وفات ہے

Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

شیعہ عالم دین اور سابق رکنِ ایوان بالا اور جعفریہ الائنس پاکستان کے بانی اور سربراہ .علامہ عباس کمیلی 8 جون 2019ء کو طویل علالت کے باعٹ کراچی کے مقامی ہسپتال میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

وہ 15 جون 1942کو کراچی کے علاقے کھارا در میں واقع قائد اعظم کے گھر وزیر مینشن کے سامنے والے گھر میں پیدا ہوئے۔ وہ قائداعظم کے رشتے داروں میں سے ایک تھے۔

انہوں نے علامہ رشید ترابی سے کسبِ فیض کیا اور ایک طویل عرصے تک منبر پر علم بانٹتے رہے آپ ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ پاکستان کو قائد اعظم کے اصولوں پر قائم رہنا چاہئے۔

یہ بھی پڑھئے:

ADVERTISEMENT

فارمیشن کمانڈر:نومئی کے علاوہ ریاست کے خلاف تین مزید سنگین جرائم.

ڈاکٹرعافیہ: رہائی کے چار مؤثر طریقے، جانئے سینٹر مشتاق احمد خان سے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

افسانے میں غزل لکھنے والے ڈاکٹر انور سجاد کایوم ولادت آج ہے

وہ اتحاد بین المسلمین کے لیے جدوجہد کرتے تھے، اس کے ساتھ ساتھ فلسطین فاؤنڈیشن کے بانی سرپرست اراکین بھی رہے۔ 2011ء میں انہوں نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ”تحریک لبیک یا حسین موومنٹ“ کا آغاز کیا، اِس ضمن انہوں نے اپنی گرفتاری بھی دی۔ ان کے 42 سال کے بیٹے مولانا علی اکبر کمیلی کو ستمبر 2014ء میں ان کی فیکٹری کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔

عباس کمیلی متحدہ قومی موومنٹ کے ٹکٹ پر مارچ 2003ء سے 2009ء تک ایوان بالا”سینیٹ“ کے رکن بھی رہے۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف فورم اگینسٹ اِن ٹولرنس اینڈ ٹیررسٹ ہیٹر (فیتھ) کی بنیاد بھی رکھی، جس میں تمام مسالک سمیت مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات شامل تھیں۔

8 جون 2019ء کو طویل علالت کے باعٹ کراچی کے مقامی ہسپتال میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔انہیں آبائی قبرستان چاکیواڑہ حسینی باغ نمبر ایک میں دفن کیا گیا۔

Tags: اتحاد بین المسلمینایم کیو ایمجعفریہ الائنس پاکستانسینیٹعقیل عباس کمیلیعلامہ رشید ترابی
Previous Post

حافظ حبیب اللہ پراچہ

Next Post

مجیب دھاڑے : میں نے کہا کہ ہلاکتیں 30 لاکھ ہیں تو بس 30 لاکھ ہی ہیں

شبیر ابن عادل

شبیر ابن عادل

شبیر ابن عادل پاکستان ٹیلی ویژن میں 30 سال نیوز پروڈیوسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، مصنف، مترجم ، کالم نویس ہیں، آٹھ کتابیں تحریر کرچکے ہیں، بلاگر اور وی لاگر ہیں، اور ادارہ علم دوست پاکستان کے صدر ہیں۔' آوازہ' کو روز اول سے ہی ان کی دلچسپ تحقیقی اور فکر انگیز تحریریں شائع کرنے کا اعزاز حاصل ہے

Next Post
مجیب دھاڑے کہ میں نے کہا کہ ہلاکتیں 30 لاکھ ہیں تو بس 30 لاکھ ہی ہیں

مجیب دھاڑے : میں نے کہا کہ ہلاکتیں 30 لاکھ ہیں تو بس 30 لاکھ ہی ہیں

محشر خیال

کیا یہ کانٹے نواز شریف کی راہ کے ہیں؟
محشر خیال

کیا یہ کانٹے نواز شریف کی راہ کے ہیں؟

نواز شریف بھٹو پر کیسے بھاری ہیں؟
محشر خیال

نواز شریف بھٹو پر کیسے بھاری ہیں؟

جناب سہیل وڑائچ کی مہا بھارت اور سینیٹر عرفان صدیقی
محشر خیال

جناب سہیل وڑائچ کی مہا بھارت اور سینیٹر عرفان صدیقی

انتخابی منشور محض کاغذ کا ٹکڑا ہے یا آئینی دستاویز؟
محشر خیال

انتخابی منشور محض کاغذ کا ٹکڑا ہے یا آئینی دستاویز؟

تبادلہ خیال

پپو تنگ کیوں نہیں کرتا؟
تبادلہ خیال

پپو تنگ کیوں نہیں کرتا؟

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions