• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

وہ کیا مسئلہ ہےمرتضی وہاب مصطفی کمال اور حافظ نعیم تینوں مل کر بھی چاہیں تو اسے حل نہیں کیا جا سکتا، اب کیا کریں؟

مشتاق کھرادی by مشتاق کھرادی
January 4, 2023
in تبادلہ خیال
0
کراچی

کراچی

66
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کراچی اتنا بڑا پاکستان کا سب سے بڑا شہر۔ نسلہ ٹاور ٹوٹا الہ دین ٹوٹا ناجائز بستیاں ٹوٹی اور آپریشن جاری ہے۔ جب اتنے بڑے کام ہو رہے ہیں تو پھر یہ مین روڈوں پر بنے فٹ پاتھ کیوں آزاد نہیں کرائے جا رہے۔ کیوں زیبرا کراسنگ ختم کر دی گئی۔ کیوں پیدل چلنے والوں کو انسان نہیں سمجھا جاتا کیا مشکل ہے۔ یہ دو کام کرنے میں ارے ایک بار کر کے تو دیکھو بہت خوبصورت چہرہ نکل آئے گا شہر کا پھر اسکے بعد یہ جو مخالف سمت سے لوگ گاڑیوں موٹرسائیکل اور بسوں کو لے آتے ہیں۔ اس پر قابو پا لو قانون سرخرو ہو جائے گا روز قانون کو لوگوں کے حقوق کو بے توقیر ہوتے ہوئے دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم روزانہ بے حسی کی ایک نئی منزل طے کر رہے ہیں۔

کراچی بہت ٹوٹ چکا ہے۔ خدا کے واسطے اسے بچا لیں ہم سب کو مل کر اسے سنوارنا ہے بنا نا ہے۔ سجانا ہے۔ پورے پاکستان کے لوگوں کا روزگار ہے۔ یہ میٹرو پولیٹن سٹی میں سب آتے ہیں پوری دنیا میں آتے ہیں یہاں بھی آتے ہیں آئیں گے آنا چاہیے دھرتی ماں کا سب سے بڑا بیٹا کراچی ہے وہ سب کا خیال رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

ADVERTISEMENT

جھوٹ ہی سچ ہے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

جنرل باجوہ اور ففتھ جنریشن وار

آئی ایم ایف نے عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک کیسے کیا؟

بس یہاں رہنے والے ہر شخص سے درخواست یہ ہے آپ بھی اسکا خیال رکھیں۔ اسے دوست سمجھیں اسکی دیواروں پر نہ تھوکیں نہ ہی اسے واش روم سمجھیں جو کام جہاں کرنے کا ہے۔ اسے وہاں کریں ہم سب کی ماں بہنیں بیٹیاں ان سڑکوں پر سے گزرتی ہیں اور کچھ لوگ سب نظر انداز کر کے رفع حاجت کے لیئے بیٹھ جاتے ہیں جدھر جی چاہتا ہے۔ کچرا پھینک دیتے ہیں۔ جہاں جی چاہتا ہے گاڑی کھڑی کر دیتے ہیں کیا قانون کو نسا قانون کس کے لیے قانون مگر قانون بھی کیا کرے جب لوگ ہی راضی نہ ہوں کیا مقامی اور کیا غیر مقامی سب ایک ہی رنگ میں ڈھل گئے ہیں روز کراچی کو کرچی کرچی کرتے ہیں اور شام کو اپنے صاف ستھرے گھروں میں سو جاتے ہیں مرتضی وہاب مصطفی کمال اور حافظ نعیم تینوں مل کر بھی چاہیں تو ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

Tags: پاکستانحافظ نعیمکراچیمصطفیٰ کمالنسلہ ٹاور
Previous Post

جھوٹ ہی سچ ہے

Next Post

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

مشتاق کھرادی

مشتاق کھرادی

Next Post
پختون خوا میپ

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions