• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

آنے والے دنوں میں پختون خوا میپ میں مزید ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے اور اس جماعت کے راہنما کی باہمی لڑئیاں سامنے آتی ہیں تو صورتحال بگڑ جائے گی

کلیم اللہ کاکڑ by کلیم اللہ کاکڑ
January 4, 2023
in تبادلہ خیال
0
پختون خوا میپ
51
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پشتون خطے کے سیاسی نمائندہ پارٹی پشتونخوا میپ  ہے جو مختلف حکومتوں کا اتحادی اور خود کا حکومت بھی بنایا مگر روایتی انداز کا پارٹی حکومت بنتے ہی دراڑیں پیدا ہونے لگے جس کی اصل وجہ وزارتوں کا تقسیم تھا پہلے مرحلے میں انسانی حقوق میں شامل فیصلوں کیلئے کمیٹیوں کی بجائے شخصیات کو سامنے لاتے ہوئے صوبے کا نظام درہم برہم کرنے میں پشتون خواہ کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔

جس میں شامل ہمسائیہ پشتون ملک افغانستاں کا بارڈر تعلیم کو اسان کرنے کیلئے شناخت کارڈ جس سے پڑھنے والے کافی متاثر ہوئے جو پارٹی کا فیصلہ تھا اپنے بے تعلیم ساتھیوں کو روزگار دلانے کیلئے اس کے علاوہ بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوا امن وامان لانے کی بجائے قبضہ مافیا کا گروپ گرم رہا ان چیزوں اور پشتوں قوم کے نقصانات کے ازالے کی بجائے کو مزید دوریاں اور سیاست کو کمزور بنانے میں ساتھیوں نے اہم کردار ادا کیا ۔

بلوچستاں کے عام پشتون اتحادی اور اعتماد رکھنے والے نوجوان نسل عوامی وعدوں پر جھوٹی سیاست بہت دیر تک نہیں چل سکا اس میں عوامی رائے کے بجائے مورثیت کا نفاذ کیا گیا مذید وقتوں میں پارٹی کا سیاسی بحران عوامی رائے اور عثمان کاکڑ جیسا شخصیت کا موت کی مزید نقصانات اور پیشرفت پیدا کیا جس کا اصولی مقصد متحد ہونا تھا مگر مورثیت اور دس سالہ جنگ نے مزید تلخیاں اور علیحدگیاں پیدا کیا جس کے باعث پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین نے کمیٹی کے دستخط سے پارٹی کے رہنماوں کو نکالنا شروع کیا جس سے نہ قومی سیاسی پارٹی کو نقصان ہوا بلکہ نوجوان نسل کو مذید بھڑکانے علمی تحقیقی اور روزگاری دنیا سے محروم رکھنے کا مواقع بھی میسر ائے جس سے ہزاروں طلباء اپنا سیاسی کیرئیر اور روزگار سے محروم رہے گا۔

یہ بھی پڑھئے:

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

جھوٹ ہی سچ ہے

آئی ایم ایف نے عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک کیسے کیا؟

شخصی اور ذاتی تحفظات کے حل کے بجائے چئیرمیں پارٹی کی طے شدہ فیصلے سے پارٹی دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا گیا پارٹی رہنماوں کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں اختلافات تو طویل عرصے سے تھے، لیکن حالیہ دنوں میں ان میں شدت اس وقت آئی جب محمود خان اچکزئی نے پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سمیت تین مرکزی سیکریٹریوں اور ایسے عہدے داروں کو بھی پارٹی سے نکال دیا، جو پچھلے چالیس  سال سے خان شہید کا نظریہ اور سیاست اجاگر کرنا چاہتے تھے بھی جو عرصہ دراز سے ان کی جماعت سے وابستہ رہے اور ان کے والد کے بھی دیرینہ ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پارٹی کے سیکرٹری جنرل مختیاریوسفزئی جن کے پہلے ہی پارٹی سربراہ سے اختلافات تھے دوران فیصلہ محمود خان اچکزئی کے فیصلے کو غیرقانونی اورمن مانا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کےموجودہ حالات میں ایسے فیصلوں کے بجائے قومی اتحاد واتفاق کو مذید مضبوط رکھنے کیلئے پارٹی رہنماوں کو اپنا کردرا ادا کرنا چاہئے تھا جس میں اہم شخصیات چیئرمین محمود خان اچکزئی۔ نواب ایاز خان جوگیزئی۔ مختیار خان یوسفزئی خورشید کاکا نصراللہ زہری یوسف خان۔خوشحال کاسی رحیم خان زیارتوال اور قہار خان ودان شامل ہونا چاہئے بلوچستان میں موجودہ واحد پشتون قومی پارٹی واحد پارٹی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ہے جو بلوچستان میں کئی دہائیوں سے عوامی سیاست کرتے ارہے ہے جو بمشکل عوام کا اعتماد بن چکا تھا سیاسی ماہرین اور تجزیہ نگاروں کا یہ کہنا تھا کہ اگر پارٹی مزید اپنی پرانی وقتوں میں تبدیل نہیں ہوا تو یہ عوام اور اعتماد کیلئے سخت امتحان اور مشکلات رہے گا۔

ADVERTISEMENT

مگر پشتونخواہ کے سربراہان ایک دوسرے کے سر کچلنے میں لگے رہے جس کا پہلا مرحلہ پشتونخواہ کے مرکزی ممبرز کا اجلاس جو کچلاک میں ہوا جس سے پارٹی کو مزید بحران کے طرف دھکیل لیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ چئیرمین پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کا ذاتی پارٹی کو سمجھتے ہوئے مزید مورثیت کا اجاگر کرنے کیلئے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا سے جس میں واضع نام اور عہدہ کے ساتھ اپنے ساتھیوں کو میڈیا کے سامنے نکال دیا جس سے مزید تلخیاں اور سخت فیصلے کو جنم دیا جس میں محمود خان اچکزئی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پارٹی اس سخت مشکلات کی وجہ سے اختلافات کس میڈیا پر انا پڑ رہا ہے جو میں کھبی نہیں کرنا چاہتا تھا۔

خان شہید کے بعد پارٹی کی زمہ داریاں مجھے دے دی گئی خان شہید کے بعد سے پارٹی سے کسی کو بےدخل نہیں کیا۔میں بہت صبر رکھنے والا شخص ہوں لیکن اب مشکل فیصلے کرنے پڑرہے ہیں

نکالنے والے گروپ نے مزید محمود خان کے ساتھ چلنے سے راہ راست ہوگئے اور پارٹی کے ائین منشور اور عہدوں کے تقسیم کیلئے سال کے اخری مہنے کے ستائیس اور اٹھائیس تاریخ کو پانچویں کانگرس کا اعلان کیا اس کانگرس کے اخراجات اور تیاریاں وہی نام اور پارٹی کے جھنڈے سے کر رہے تھے۔

اس کانگرے کے دوران میں محمود خان اچکزئی نے دوسری کانگری کا اعلان کیا جسکا نام ساتھویں قومی کانگرہ رکھا جو تین دن مسلسل جاری رہا جس میں صوبوں کے ساتھ ساتھ مرکزی کمیٹی کا بھی اعلان کیا گیا جس میں ستر سال سے خاندانی اور مورثی سیاست کا جیت ہوا محمود خان اچکزئی ایک بار پھر اور تا حیات منتخب ہونے والا چئیرمین بن گیا جو اس کے ساتھی خوش آئیند سمجھ رہے تھے محمود خان اچکزئی نے وکلاء کا ونگ کا آعلان بھی کیا مگر وہی انداز میں عورتوں کیلئے کوئی حصہ نہیں رکھا۔

کل سے شروع ہونے والا کانگرے کے دوسری گروپ کا اجلاس میں پارٹی کو متحد کرنے کی بجائے دن کے اخری مراحل میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے نام سے مسلوب پارٹی کے منتخب ایک ساتھ دو چئیرمین کا نام سامنے ائے جو پاکستان کے سیاسی تاریخ میں پہلی دفعہ آیا جس میں خوشحال چئیرمین اور مختیار خان شریک چئیرمین منتخب ہوا اس کے علاہ عورتوں کا ونگ اور وکلاء کا ونگ بھی منتخب ہوئے جو قابل فخر بات ہے۔

سیاسی ماہرین کے کہنا ہے کہ اس طرح کانگروں کا انعقاد اور نفرت سے صاف ظاہر ہوتے کہ یہ لوگ اپس میں نظریات کی بجائے شخصیات کے تحفظات رکھتے خو ذاتیات پر مبنی ہے اس جنگ کا ازالہ طالبعلموں اور نوجوان نسل بھکتے گا اگر اس پارٹی میں مزید اس طرح کے پیشرفت ہوئے تو وہ وقت دور نہیں جس کی وجہ سے دونوں سیاسی رہنماوں کے جنگ میں نوجوان نسل برباد ہونگے اور مزید بے روزگاری کے سبب اس جنگ سے مزید صوبے میں امن وامان اور اتحاد کا نام ونشان مٹ جائےگا تعلیمی اداروں میں سیاسی جھڑپوں سے طلباء کا وقت اور تعلیمی کئیریر برباد ہوسکتا ہے جو ماضی میں بھی اختلافات کی وجہ سے ہوا۔

Tags: بلوچستانپختونخوا میپمحمود خان اچکزئی
Previous Post

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

Next Post

بچوں کا ادب اور کامکس

کلیم اللہ کاکڑ

کلیم اللہ کاکڑ

Next Post
کامکس

بچوں کا ادب اور کامکس

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions