غدّاران وطن اور جارُوب کَش بیانیہ
'جارُوب' یعنی جھاڑو، فرش پہ بکھری پڑی اشیاء میں کوئی امتیاز نہیں کرتا۔ سب کچھ سمیٹ کر کسی کونے میں...
عرفان صدیقی استاد ہیں، ادیب ہیں، شاعر یا کالم نگار؟ یہ بحث اب پرانی ہوئی۔ قدرت نے انھیں یہ سب خوبیاں عطیہ کی ہیں لیکن ایک انعام اس سے بھی بڑا ہے۔ ہمارے یہاں ادیب اور شاعر حضرات اپنے سیاسی نظریات چھپاتے ہیں لیکن عرفان صاحب نے ان مصلحتوں سے بے نیاز ہو کر اپنی سیاسی شناخت کو اجاگر کرنے میں بھی کسی عذر سے کام نہیں لیا۔ یہ طرز عمل ہمارے ان بزرگوں کی پیروی میں تھا جنھوں نے قلم و قرطاس سے بھی اپنا تعلق رکھا اور اپنی آدرشوں کے لیے جدوجہد کے لیے سیاسی راستہ بھی اختیار کیا۔ عرفاں صاحب ہماری اسی تہذیب کی زندہ نشانی ہیں۔
'جارُوب' یعنی جھاڑو، فرش پہ بکھری پڑی اشیاء میں کوئی امتیاز نہیں کرتا۔ سب کچھ سمیٹ کر کسی کونے میں...
سپریم کورٹ کے تیرہ رُکنی بینچ میں شامل آٹھ معزز جج صاحبان کے ''تاریخ ساز'' فیصلے کی رُو سے خواتین...
سات سال قبل، 2017 کے یہی روزوشب تھے جب ایک منصوبہ بند سازش کے ذریعے شاہراہ مستقیم پر چلتے پاکستان...
''تقدیسِ انتخابات'' کے نام پر پاکستان کی پُشت پر تازیانے برسانے اور اُسے ''نَکُو'' بنا کر عالمی برداری میں رُسوا ...
میڈیا چوپالوں کی گرم بازاری کے باوجود پی ٹی آئی سے یہ توقع عبث ہے کہ وہ سنجیدہ، بامقصد اور...
گذشتہ ہفتے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران میں، پاکستان کے چیف جسٹس، مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے، عمران...
گزشتہ ہفتے، سپریم کورٹ میں، ''کالی بھیڑوں'' اور 'بلیک بمبل بی'' (Black Bumblebee) کا تذکرہ کچھ اس انداز سے آیا...
9 مئی 2023 کی پہلی سالگرہ کے ساتھ ہی، 365 دنوں پر محیط لمبی ڈھیل کو فولادی ڈھال بناتے ہوئے،...
کیا پاکستان واقعی کسی آتش فشاں کے دہانے پہ کھڑا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے اور کھولتا...
استاد داغ دہلوی نے کہا تھا کس کا یقین کیجئے، کس کا یقیں نہ کیجئے لائے ہیں اُس کی بزم...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions