• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

بٹی کا گھبرانا بنتا ہے | افضل عاجز

ایک طرف مذھبی فریضہ ہے دوسری طرف ایک معصوم بچے کی خواہش ہے، میں کروں تو کیا کروں؟

افضل عاجز by افضل عاجز
July 22, 2020
in تبادلہ خیال
0
بٹی کا گھبرانا بنتا ہے | افضل عاجز
68
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

بٹی یعنی حمناکی سالگرہ شانی یعنی ماموں کی طرف سے بلی کے بچے کا گفٹ پری کی اداسی اور پھر بڑی اماں کا بٹی کو کوئی چکر دینا پھر بٹی کا اس وعدے پر پری کے پاس بلی کا بچہ چھوڑ دینا کہ جب یعنی ایک دو دن تک پری کیلئے بلی کا بچہ اے جائے گا تو میں اپنے چیکو یعنی بلی کے بچے کو واپس لے لونگی اور پھر بڑی اماں کا تاریخی جملہ کے بٹی تم نے گھبرانا نہیں ہے تک تو آپ کو معلوم ہے
مگر اب معاملہ یہاں تک پہنچ چکا ہے کہ کل جب پھر بڑی اماں نے بٹی کی پوری گفتگو سننے کے بعد پھر اپنے تاریخی جملے دھراتے ہوئے کہا کہ بٹی میری بچی تم نے گھبرانا نہیں ہے تو بٹی نے جوابا کہا بڑی اماں اب مجھے گھبرانے دے کیونکہ ھن میرا گھبرانا بنڑداے۔

یہ بھی پڑھئے:

بٹی توں نے گھبرانا نہیں ہے | افضل عاجز

فیس بڑھانے کا مطلب کیا ہے | افضل عاجر

ہوا یوں کہ پری نے بلی کے بچے کے بارے میں اپنی پھوپھوز جو ماشاءاللہ سات ہیں کے گھروں میں فون کرکے ایک ایک کزن کو بتایا کہ اس نے بلی کا بچہ خریدا ہے جس جس نے دیکھنا ہے اکے دیکھ جائے خوشی کی یہ خبر گھر گھر پہنچ گئی ایک پھوپھو نے تو باقاعدہ یہ مشورہ دیا کہ کیوں نا بلی کے بچے کی خوشی میں گھر میں ڈھولک رکھ دی جائے یہ تو بھلا ہو سب سے بڑی پھوپھو کا جس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے کہا کچھ عقل کرو اتنا رش کرنے سے بلی کے بچے کو کرونا بھی ہوسکتا ہے بہرحال بلی کے بچے کے اعزاز میں ایس او پی پر عمل کرتے ہوئے ظہرانے عصرانے اور عشائیہ کے اہتمام ہونے لگے بلی کبھی ایک گھر جارہی ہے تو کبھی دوسرے اور مشہور یہ ہونے لگا کہ بلی تو پری کی ہے۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ادھر بٹی کو بھی پری کی بڑی بہن تحریم نے فون کر کے بتا دیا کہ آپی میرانام نہ آے اور نہ آپ بڑی اماں کے بٹی توں ہے گھبرانا نہیں پہ بھروسہ رکھو پری بلی کے بچے پر قبضہ جما چکی ہے اس سے پہلے کے وہ بلی کے بچے کانام اپنے نام کے ساتھ رجسٹر کرالے کچھ کرسکتی ہو تو کر لو۔

معاملہ جب بڑی اماں کے ہاتھوں سے نکلا تو پھر ہمیں بیچ میں آنا پڑا سو ہم نے گزشتہ رات پری کو بلایا کافی دیر تک
مذاکرات جاری رہے رات بارہ بجے کے قریب ایک عدد شوارما اور ایک پیپسی کی بوتل پر پری نے اس مطالبے کے ساتھ بلی کا بچہ واپس کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ مجھے ایسا ہی بلی کا بچہ دیا جائے بصورت دیگر یہ بچہ نہیں مل سکتا؟

سو میں نے شانی سے کہا کہ ایسا ہی بلی کا بچہ لے آو شانی نے جوابا مجھے بتایا کہ یہ بلی کا بچہ تو ایک دوست نے گفٹ کیا تھا مارکیٹ میں اس سے ملتا جلتا بچہ خاصا مہنگا ملتا ہے بتائیں کیا کرنا ہے. میں نے اسے کہا یہ تو تم نے بہت بڑے امتحان میں ڈال دیا ہے کچھ پیسے میرے پاس ہیں مگر یہ پیسے میں نے قربانی کے جانور میں حصہ ڈالنے کیلئے سنبھالے ہوئے ہیں اب ایک طرف مذھبی فریضہ ہے دوسری طرف ایک معصوم بچے کی خواہش ہے میں کروں تو کیا کروں………….؟

ساتھ ہی فقیر کا یہ مصرعہ بھی گونج رہا ہے

ڈھا دے مسجد ڈھا دے مندر
ڈھا دے جو کج ڈھیندا
پر بندیاں دا دل نہ ڈھاویں
رب دلاں وچ رہندا

Previous Post

امرو ءالقیس کی تلاش میں | محمد حذیفہ

Next Post

شکوہ ظلمت شب سے کہیں بہتر تھا | ڈاکٹر طاہر مسعود

افضل عاجز

افضل عاجز

Next Post
شکوہ ظلمت شب سے کہیں بہتر تھا | ڈاکٹر طاہر مسعود

شکوہ ظلمت شب سے کہیں بہتر تھا | ڈاکٹر طاہر مسعود

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions