• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

فیس بڑھانے کا مطلب کیا ہے | افضل عاجر

کوئی پروڈیوسر نیا آئیڈیا بھیجتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے آرام سے بیٹھے رہو بجٹ نہیں ہے

افضل عاجز by افضل عاجز
July 21, 2020
in تبادلہ خیال
0
فیس بڑھانے کا مطلب کیا ہے | افضل عاجر
94
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاکستان ٹیلی ویژن ہمارے لیے گھر کی طرح ہے اس کے ذریعے سے اللہ نے ہمیں رزق بھی عطاء کیا اور تھوڑی بہت عزت بھی دی 1988 سے پاکستان ٹیلی ویژن کے ساتھ وابستگی ہے کبھی بطور شاعر کبھی موسیقار کبھی ادکار کبھی گلوکار کبھی سکرپٹ رائٹر کے طور ہم اپنی خدمات پیش کرتے رہے اور اب بھی پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک آواز پر ہم بھاگے چلے جاتے ہیں کبھی بغیر کسی کام کے بھی چلے جاتے ہیں کیونکہ وہاں جاکے نجانے کیا کیا اور کون کون یاد اجاتا ہے سنہری دنوں کی ایک فلم سی چلنے لگتی ہے اور دل خوش ہوجاتا ہے۔

یہ درست کہ اس زمانے میں بعض ٹی وی پروڈیوسرز کا رویہ بہت تلخ اور متکبرانہ ہوتا تھا مگر اس کے باوجود یہ لوگ پی ٹی وی کی سکرین کو بدصورت نہیں ہونے دیتے تھے۔ڈرامے سے لیکر موسیقی تک حالات حاضرہ سے لیکر ماضی کے دلچسپ اور معلوماتی پروگرام عمدگی کے ساتھ پیش کرتے تھے یہ درست کہ خبرنامہ جبرنامہ ہوا کرتا تھا مگر یہ بھی تو دیکھیے کہ پی ٹی وی کا خبرنامہ آج کے نیوز چینلز کی طرح بے لگامہ بھی نہیں ہوا کرتا تھا۔

حکومت نے بجلی کے بل میں پی ٹی وی فیس کو سو روپے کردیا ہے میرے خیال میں ایک فیملی چینل کیلئے قوم سو روپیہ دینے کو تیار ہے مگر سوال یہ ہے کہ یہ سو روپیہ ملے گا کس کو……………… ؟

ADVERTISEMENT

گزشتہ دور میں جناب عطاء الحق قاسمی نے بطور چئیرمین پی ٹی وی وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اس فیس سے کچھ پیسے پی ٹی وی کو بھی دیں تاکہ یہاں بھی لوگ اپنی پروڈکشن اور دیگر معاملات کو بہتر کر سکیں نواز شریف نے ان کے مطالبے پر کچھ پیسے پی ٹی وی کو دینے کا حکم دیا جس کے بعد بطور چیئرمین عطاء الحق قاسمی نے تمام سینٹرز سے پروڈکشن شروع کروائیں
لاہور سے ایک وقت میں دو نیے سیریل شروع ہوے موسیقی کے پروگراموں کا آغاز ہوا اور دیگر پروگرامز بھی شروع ہوے جس سے لگ رہا تھا کہ پی ٹی وی پر موسم بہار آگیا ہے مگر عطاء الحق قاسمی کو یہ نیکی بہت مہنگی پڑی……………..

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

موجودہ حکومت نےاس فیملی چینل کیلئے سب سے بڑی خدمت ارتغرل پیش کر کے کی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس ڈرامے کے بوجھ تلے پی ٹی وی سسکاریاں بھر رہا ہے اور ہمارے بچے اپنے گھروں اور گلیوں میں ارتغرل کا روپ دھارے اپنی ٹانگیں اور بازو تڑواتے پھرتے ہیں مگر وہ.. صاحب. خوش ہیں جنہیں اس ڈرامے کی ہیروئین پسند تھی اور اس وجہ سے یہ ڈرامہ پی ٹی وی پر چلاوایا گیا

کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اگر حکومت بجلی کے بل میں سو روپیہ ٹی وی کی فیس لینا چاہتی ہے تو پھر پی ٹی وی پہ کچھ دکھانے کا بھی تو بندوبست کرے……………..

عجیب بات ہے کہ پی ٹی وی پر پروڈکشن تو زیرو ہے پرانے پروگرام چلاے جارہے ہیں کوئی پروڈیوسر نیا آئیڈیا بھیجتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے آرام سے بیٹھے رہو بجٹ نہیں ہے۔

تو پھر فیس بڑھانے کا کیا مطلب ہے

Tags: پی ٹی ویلائسنسن فیس
Previous Post

دیار شمس اور اس کا مسافر | فاروق عادل

Next Post

معراج محمد خان کا یوم وفات آج ہے | عقیل عباس جعفری

افضل عاجز

افضل عاجز

Next Post
معراج محمد خان کا یوم وفات آج ہے | عقیل عباس جعفری

معراج محمد خان کا یوم وفات آج ہے | عقیل عباس جعفری

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions