• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

کوئٹہ ڈیلویلمپنٹ محاذ کے قیام کی تجویز

کوئٹہ محروم ترین شہر بن چکا ہے جس کی حالت زار اکیسویں صدی میں بھی 1935ء کے زلزلے والی صورتحال سے بھی بدترین منظر پیش کر رہی ہے

عبدالمتین اخونزادہ by عبدالمتین اخونزادہ
May 30, 2022
in تبادلہ خیال
0
کوئٹہ
133
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سنئیر سیاسی رہنماء عبدالمتین اخونزادہ نے کہا کہ کوئٹہ سب سے مظلوم و محروم ترین شہر بن چکا ہے جس کی حالت زار اکیسویں صدی میں بھی 31 مئی 1935 ء کے زلزلے والے صورتحال سے بھی بدترین منظر پیش کر رہی ہے اگرچہ اس وقت آسمانی آفت سے ایک ساتھ ہزاروں افراد لقمہ اجل بنے لیکن اب روز مرنے والوں کی تعداد بھی سیکنڑوں نہیں ہزاروں افراد ہیں حالانکہ انسانیت اور آدمیت کی مجموعی معیار و دانش مندی کے ساتھ ساتھ مذہب اسلام کے بنیادی اصولوں میں سے ہے کہ ایک انسان کا بے گناہ اور لاتعلق ہو کر قتل ہونا پورے انسانیت کے قتل عام کے مترادف ہے۔

صفائی اور پاکیزگی شائد ہمارے معاشرے اور ذہنوں سے محو ہو چکی ہیں۔ اس لئے صاف پانی کی شدید ترین کمی کے ساتھ گندگی کے ڈھیر نے ہر طرف گھیرے ڈال رکھے ہیں، بدعنوانیوں اور تعمیری منصوبوں میں عدم تعاون کے ماحول سے پورا نظام زندگی شدید ترین متاثر ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

وہ چند راز جن کی وجہ سے عمران دھرنا دیے بغیر لوٹ گئے

اردو بطور دفتری زبان: ارشد ملک کی خدمات کا اعتراف، خراج تحسین

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

خوفناک آوازوں سے روح لرز اٹھی لیکن امرؤالقیس کی تلاش کا سفر جاری رہا

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اسٹیٹس کو و اشرافیہ کے مراعات یافتہ طبقے کے لئے سب کچھ دستیاب ہیں۔ جبکہ عام آدمی اور چھوٹے ملازمین کے لئے زندگی کی ضروریات پوری کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہیں۔

انھوں نے کہا کہ سرکاری محکموں، سرکاری ہسپتالوں، سرکاری سکولوں و کالجوں اور سرکاری سڑکوں و پارکوں نے عوام الناس کی کمر توڑدی ہیں اور اشرافیہ و مقتدرہ کے لئے سب کچھ عیاں و ارزاں ہروقت دستیاب ہیں۔

ADVERTISEMENT

عبدالمتین اخونزادہ نے کہا کہ ظلم و استہزا اور ناروا استحصالی نظام زندگی و سیاست اب چلنے والی نہیں ہیں جس نے کرپشن و سرکاری محکموں میں کمیشن خوری کے منظم مافیاز کے باعث لاکھوں انسانوں کی عزت و آبرو مندی کا تیا پانچہ کرکے رکھا ہیں۔ جس پر مجرمانہ خاموشی اسٹیٹس کو و اشرافیہ کے ہاتھوں گروی رکھنے والی پارٹیاں اور شخصیات قابضین و مجرمین شمار ہوتے ہیں۔ جن کے ہاتھوں لاکھوں انسانوں کے ارمانوں کا خون کیا جارہا ہیں، جس کے باعث معاشرتی ترقی و خوشحالی اور فرائض و اختیارات میں عدم توازن پیدا ہوا ہے اور اس بنیادی ظلم و استہزاء کے تمام طبقات میں سرایت کر جانے کے بعد ہمارے معاشرے میں خواتین اور نوجوانوں سمیت تمام طبقات میں تخلیق و تدبیر کی مجموعی ترقی و پیشرفت روک گئی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ظلم و تعدی اور وحشت وبربریت کے ظالمانہ طریقوں سے معاشرتی حسن و جمال کے تمام علامات ضائع ہو گئے ہیں اور بانجھ معاشرے کی طرح تمام تر کوششوں و دانش مندی کی آرزو مندی کا رجحان فروغ دینے میں کامیابیاں حاصل نہیں ہوتی ہیں اس لئے ضروری ہے کہ اس گلے سڑے روایتی طور طریقوں سے یکجا ہو کر نجات حاصل کی جائے اور عبرت و نصیحت کے طور پر ان مسترد شدہ پارٹیوں و بیوروکریسی سے نجات حاصل ہوسکے تو نئے پیراڈایم میں ترقیاتی اپروچ اور منصفانہ سماجی شعور کی بیداری و احیاء کے لئے نئے عمرانی ارتقاء و فکری مکالمے کی احیاء و تجدید عہد وفا کرسکیں۔

عبدالمتین اخونزادہ نے کہا کہ وہ لاکھوں انسانوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ بیدار ہو کر منظم و مربوط انداز میں صف بندی کریں اور معتبر و مستند طریقہ کار کے مطابق پالیسیاں تشکیل دینے کی کوشش شروع کریں تو کوئٹہ کے ہر باسی کو بلا تفریق مذہب و مسلک اور نسل و فرقے کے زندگی کے بنیادی ضروریات شہر کے اندر گھر و محلہ کے دہلیز پر حفاظت زندگی و آبرو مندی و عزت و احترام کے ساتھ مل سکتے ہیں۔

عبدالمتین اخونزادہ نے کہا کہ وہ کوئٹہ کے سطح پر موجود اہل علم و دانش اور عوام و خواص کو فعال کرنے اور نئے زمانے کے بدلتے ہوئے رحجانات و ترجیحات کے مطابق پالیسیاں و دانش مندی ترتیب دینے کے لئے نئے پیراڈایم میں علمی و عوامی تحریک
,,کوئٹہ ڈویلپمنٹ محاذ،، کی بنیاد رکھنے کے لئے رابطہ عوام مہم شروع کررہے ہیں اور جون کے پہلے ہفتے میں کوئٹہ کے تیس لاکھ انسانوں کے لئے ترقیاتی و حفاظتی اقدامات کے لئے ,,عوامی ترقیاتی پلان،، پیش کریں گے جس کے لئے تمام طبقات و اداروں کو فعال معاونت اور راہنمائی و تجاویز شئیر کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔

Tags: زلزلہعبدالمتین اخونزادہکوئٹہ
Previous Post

وہ چند راز جن کی وجہ سے عمران دھرنا دیے بغیر لوٹ گئے

Next Post

بلوچستان انتخابی نتائج: جماعت اسلامی کی تاریخی کامیابی، چار سوالات تین چیلنجز

عبدالمتین اخونزادہ

عبدالمتین اخونزادہ

عبد المتین اخونزادہ بلوچستان کے فرزند اور ممتاز علمی شخصیت ہیں۔مجلس فکر و دانش اور اقبال ریسرچ ڈائیلاگ اینڈ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام تزویراتی امور پر علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ میں مصروف ہیں۔

Next Post
بلوچستان انتخابی نتائج

بلوچستان انتخابی نتائج: جماعت اسلامی کی تاریخی کامیابی، چار سوالات تین چیلنجز

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

معاشی بحران
تبادلہ خیال

معاشی بحران کا واحد حل ؛ ٹیکنولوجی بیس معاشرہ

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.