• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

انتخابی عمل سے عوام کی مایوسی، ووٹ کو عزت نہ دینے کا نتیجہ سامنے آنے لگا

ووٹ درج کرانے کا کوئی فائدہ نہیں، انتخابی نتائج اور عوام کے ووٹ کا باہمی کوئی تعلق نہیں، عوام کا ووٹر رجسٹریشن عملے سے عدم تعاون

عبدالجبار ناصر by عبدالجبار ناصر
December 15, 2021
in تصویر وطن
0
انتخابی عمل
69
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

عوام نے انتخابی عمل لاتعلقی ظاہر کرکے اس پر عدم اعتماد کر دیا۔ کسی معاشرے میں سیاسی عمل کے گالی گلوچ سے آلودہ ہونے کا پہلا نتیجہ یہی نکلتا ہے۔ اس کی دیگر وجوہات میں عوامی مسائل سے لا تعلقی  ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ  انتخابی عمل کےاغیر شفاف ہونا بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہوتا ہے۔ یہ انکشاف  سالانہ ووٹر نظرثانی مہم میں ہوا۔ جب عوام نے اس سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عملے سے عدم تعاون کا رویہ اختیار کیا۔

واضح رہے کہ یہ امر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ہے کہ جب سیاسی عمل میں حقیقی مسائل پر غیر حقیقی مسائل کو ترجیح دی جانے لگے۔  سیاسی کردار ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے لگیں تو عوام انتخابی عمل سے بڑی حد تک لا تعلق ہو جاتے ہیں۔ دنیا کی مستحکم جمہوریتوں سائنٹیفک تحقیق کے ذریعے ان رجحانات کی تصدیق ہو چکی ہے۔ توقع ہے کہ اب پاکستان میں بھی اس رجحان کی تصدیق ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھئے:

گوادر : بلوچستان کا ہر طبقہ حق دو تحریک کی پشت پر آگیا

ADVERTISEMENT

چودہ دسمبر: آج حضرت جون ایلیا کی سال گرہ ہے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاکستان میں اس رجحان کا انکشاف کراچی میں سالانہ ووٹرز نظرثانی عمل کے دوران انکشاف ہوا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ووٹرز کی ایک کثیر تعداد انتخابی عمل سے شدید مایوس ہے۔ اسی وجہ سے وہ ووٹرز نظرثانی عمل میں ویریفکیشن عملے کے ساتھ تعاون بھی نہیں کر رہے ہیں۔ ان افراد کا کہنا ہے کہ ووٹ درج کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ،کیونکہ انتخابی نتائج کا تعلق ووٹ سے نہیں بلکہ دیگر ذرائع سے ہے۔ اسی وجہ سے ووٹرز کی ایک کثیر تعداد انتخابی عمل سے شدید مایوس ہے۔ اور انتخابی عمل کے نتائج پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار کر رہی ہے۔

ووٹر ویری فکیشن

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ووٹرز کی ایک بڑی تعداد کا اندراج متعلقہ بلاک ، سرکلز اور علاقوں میں بھی نہیں ہے۔ جب کہ ایک ہی گھرانے کے ووٹرز مختلف بلاک یا سرکلز میں درج ہیں۔  اسی طرح کئی برس قبل انتقال ہونے والے افراد کے نام بھی ووٹرز فہرست میں شامل ہیں ، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹڑیشن اتھارٹی (نادرا ) کے رویہ سے بھی ووٹرز مایوس ہیں۔

 انتخابی ویریفکیشن عملے کے افراد کا دعویٰ ہے کہ اس طرح کے شدید ردعمل کا پہلی بار انھیںسامنا ہورہا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ لوگ تعاون نہیں کر رہے ہیں، اس طرح کے لوگوں کوقائل کرنے میں وقت ضائع ہورہا ہے۔ اس طرح کی شکایات کی تصدیق الیکشن کمیشن کے حکام نے بھی کی ہے۔

ملک بھر میں 7 نومبر سے سالانہ ووٹرز نظرثانی کا عمل جاری ہے۔ اس عمل کے دوران گھر گھر جاکر الیکشن کمیشن کا نامزد ویریفکیشن آفیسر ووٹرز فہرست کی تصدیق کررہا ہے ۔ گھر گھر نظرثانی کا یہ عمل 21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ یاد رہے کہ ملک بھر میں ہزاروں افراد پر مشتمل نظرثانی عملہ تصدیقی عمل میں شریک ہے۔ دوسرے مرحلے میں ڈیٹا انٹری ہوگا ۔ اسی طرح دیگر مراحل کی تکمیل کے بعد الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 13 اپریل 2022ء کو حتمی ووٹرز فہرست جاری کی جائے گی۔

Previous Post

پندرہ دسمبر: آج اردو کے ممتاز شاعر ذی شان ساحل کا یوم ولادت ہے

Next Post

آفتاب اقبال شماری اور پکوڑے کا نظریہ انفرادیت

عبدالجبار ناصر

عبدالجبار ناصر

جناب عبدالجبار ناصر ملک کے ممتاز صحافی ہیں۔ مردم شماری، انتخابی معاملات، خاص طور پر انتخابی حلقوں کی حدبندیوں پر جیسا ملکہ انھیں حاصل ہے کم ہی کسی کو حاصل ہو گا۔ وہ اپنی صحافتی کمٹمنٹ کے لیے بھی ملک بھر میں احتارم کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ ان کی ٹوئٹر آئی درج ذیل ہے ajnasir

Next Post
آفتاب اقبال

آفتاب اقبال شماری اور پکوڑے کا نظریہ انفرادیت

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions