• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

گوادر : بلوچستان کا ہر طبقہ حق دو تحریک کی پشت پر آگیا

گوادر حق دو تحریک مقبولیت اختیار کر چکی ہے لیکن حمایت کے ساتھ ہی بلوچوں کو اپنی آنکھیں کھلی رکھنے کا مشورہ بھی دیا جارہا ہے

عبدالمتین اخونزادہ by عبدالمتین اخونزادہ
December 14, 2021
in تصویر وطن
0
گوادر
133
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر ان دنوں خبروں کے زد میں ہے۔ جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی تحریک قومی مکالمے کی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ جماعت اسلامی کے سراج الحق اور امیر العظیم کے بعد آج   لیاقت بلوچ بھی گوادر پہنچے۔ وزیر اعظم کے نوٹس لینے کے بعد چیف سیکرٹری بلوچستان بھی گوادر پہنچے ہیں۔ اب دیکھیں کیا پیش رفت ہوتی ہے۔ لگتا ہے کہ  لیاقت بلوچ اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے درمیان بات چیت کامیاب ہو جائے گی۔ویسے مذاکرات کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور مرکزی حکومت عوام کے مسائل کے حل پر آمادہ ہو جائیں۔

یہ بھی پڑھئے:

چودہ دسمبر: آج حضرت جون ایلیا کی سال گرہ ہے

ممتاز قادری کو سزائے موت، کیا صدر ممنون سزا پر عمل درآمد نہیں چاہتے تھے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

یہ حقیقت بھی پیش نظر رہنی چاہئے کہ گوادر دھرنے کے منتظم ہدایت الرحمان بلوچ ایک سخت گیر مزاکرات کار ہیں۔ وہ دھرنے کے اسٹیج پر عوام کے سامنے مزاکرات کرتے ہیں۔ ہماری مقتدرہ کے لئے یہی سب سے بڑی مشکل ہے۔ لیکن مولانا ہدایت جو کچھ کر رہے ہیں، وہ حالات کا تقاضا ہے۔

ADVERTISEMENT

مولانا ہدایت الرحمٰن اور ان کے ساتھیوں کی بہادری اور حوصلہ مندی کا نتیجہ  مثبت ہے۔ اب صوبے کا ہر طبقہ مولانا اور ان کی تحریک کے حق میں آواز اٹھا رہا ہے۔ یہی اس تحریک کی کامیابی ہے۔

لیکن اس کے ساتھ ہی اس سلسلے میں تحفظات بھی ہیں۔ ایک قوم پرست نے لکھا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان کا ساتھ دینا چاہیے ـ ہر فورم پر اس عوامی جدوجہد کی حمایت کرنی چاہیے ـ  لیکن یہ حمایت غیرمشروط نہیں ہونی چاہیے ـ بلوچ اپنی آنکھیں ہمیشہ کھلی رکھیں۔ کیوں کہ انھیں کسی  البدری، الشمسی، انصافی یا فوجی خواہشات کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا۔

Previous Post

چودہ دسمبر: آج حضرت جون ایلیا کی سال گرہ ہے

Next Post

حبیب بینک نے ہمارے ڈاکٹر خلیل طوقار کے ساتھ خوب برا کیا؟

عبدالمتین اخونزادہ

عبدالمتین اخونزادہ

عبد المتین اخونزادہ بلوچستان کے فرزند اور ممتاز علمی شخصیت ہیں۔مجلس فکر و دانش اور اقبال ریسرچ ڈائیلاگ اینڈ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام تزویراتی امور پر علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ میں مصروف ہیں۔

Next Post
حبیب بینک

حبیب بینک نے ہمارے ڈاکٹر خلیل طوقار کے ساتھ خوب برا کیا؟

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions