• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home زندگی

بچے کی پیدائش، نارمل ڈلیوری سے یا سیزیرین؟

نچے کی پیدائش فطری طریقے سے کب ہونی چاہئے اور ور سیزیرئین کب کرانا چاہئے؟بچے کے پیدائش کے طریقے کے ضمن میں بنیادی اصول کیا ہے۔ جانئے ڈاکٹر طاہرہ کاظمی سے

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی by ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
June 5, 2023
in زندگی
0
نارمل ڈلیوری یا سیزیرین ؟
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

اس موضوع پہ جتنا بھی لکھا جائے وہ کم ہے ۔ معاملہ اتنا گنجلک ہے کہ کسی کے لیے بھی سمجھنا آسان نہیں ۔

بس ایک کلیہ یاد کر لیجیے۔ جو بھی راستہ اختیار کریں ، ماں اور بچے کی زندگی اور صحت اہم ہے ۔

ایسی نارمل ڈلیوری کا کیا فائدہ جس کے بعد .عورت پیشاب و پاخانے پہ کنٹرول ہی نہ رکھ سکے ۔ اور ایسے سیزیرین کا کیا فائدہ جس میں کوئی اور پیچیدگی ہو جائے ۔

اکثر لوگوں کو سیزیرین کے ساتھ وابستہ فیس یہ سمجھنے پر مجبور کرتی ہے کہ ضرور اس فیصلے میں ڈاکٹر کا فائدہ ہو گا۔

ہو بھی سکتا ہے__ دنیا میں کونسی چیز آپ کو مفت میں ملتی ہے ؟

یہ بھی پڑھئے:

کیا زرداری نواز شریف کے قلعے میں نقب لگا پائیں گے؟

آڈیو لیکس کیس، تین کا ٹولہ چھ جون کو کیا کرنے والا ہے۔ جانئے

اہم لیکن متنازع اسلامی مفکر جاوید احمد غامدی کی حیات و خدمات کا جائزہ

Ad (2024-01-27 16:31:23)

ڈاکٹر عافیہ، سینیٹر مشتاق نے امریکا میں کیا کیا، کیا کرنا چاہئے؟

لیکن اگر اختتام اچھا ہے تو اس کو قبول کیجیے ۔ نارمل ڈلیوری کوئی ایسی چیز نہیں جس کے لیے عورت اپنی جان پر کھیل جائے۔ اگر اپنی جان کی پرواہ نہیں تو ان بچوں کا ضرور سوچ کیا کریں جنہیں زندگی کی دوڑ میں ماں کا ساتھ چاہیے۔ زچگی میں ماؤں کی اموات کی شرح پاکستان میں تقریباً سب سے زیادہ ہے ۔
وجہ ؟
وہی پرانی کہ نارمل فطرت کا حصہ ہے ۔

نارمل ڈلیوری کے لیے یہ اصول پرانا ہو چکا ۔ یہ فطرت کا حصہ تب تک تھا جب تک سائنس نے ترقی نہیں کی اور بے شمار عورتیں زچگی میں موت کو گلے لگاتیں ۔

اب آپ ہاتھ میں فون پکڑے کبھی نیویارک بات کرتے ہیں اور کبھی ٹمبکٹو__ کبھی کینیڈا میں رہنے والوں کو دیکھتے ہیں تو کبھی افریقہ جا پہنچتے ہیں ۔ سمارٹ فون ، انٹر نیٹ ، کمپیوٹر کیا فطرت کے اصول ہیں ؟

شاید نہیں لیکن زندگی کا ایک ایسا حصہ ، جس کے بغیر جینا ممکن نہیں ۔

تو کہنا یہ ہے کہ زچگی، بچے، حمل کے معاملات میں بھی اپنے آپ کو educate کریں ، سمجھیں کہ اس دور میں کیسے ہر چیز سے نمٹا جا سکتا ہے ؟

اپنے آپ کو صدیوں پرانے دستور کے ڈبے میں بند نہ کریں ! عورت کا ہاتھ تھام کر اس کے ساتھ چلیں ۔

آپ نقصان میں نہیں رہیں گے ۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: بچہڈلیوریسیزیرینعورتماں
Previous Post

کیا زرداری نواز شریف کے قلعے میں نقب لگا پائیں گے؟

Next Post

کیا کپتان خان اپنے ڈوبتے جہاز کو بچا پائیں گے؟

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

Next Post
کیا کپتان خان اپنے ڈوبتے جہاز کو بچا پائیں گے

کیا کپتان خان اپنے ڈوبتے جہاز کو بچا پائیں گے؟

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions