• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

پرویز مشرف کے مرجانے سے انکے جرائم مرے نہ انکے اثرات ختم ہوئے، انھیں کیوں یحیٰ خان ثانی کہا گیا، ایک منفرد جائزہ

سید عارف مصطفیٰ by سید عارف مصطفیٰ
February 5, 2023
in تبادلہ خیال
0
پرویز مشرف
484
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پرویز مشرف پہ چوتھا مارشل لا لگاکے طویل عرصہ راج کرنے والے ڈکٹیٹر ایک نہایت متنازع شخص کی صورت دنیا سے رخصت ہوگئے کیونکہ انہیں پسند کرنے اور ناپسند کرنے والے دونوں ہی کی تعداد خاصی ہے البتہ اس کی گنتی پہ مختلف رائے ہوسکتی ہیں ۔ انکی موت پہ کچھ لوگوں کی جانب سے یہ بات کہی جارہی ہے کہ کہ انکی برائیاں نہ کی جائیں کیونکہ شریعت میں مردہ شخص کی برائی کرنے سےمنع کیا گیا ہے ۔۔۔ اس سلسلے وہ صحیح بخاری کی حدیث نمبر6516 کا حوالہ دیتے ہیں کہ جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو لوگ مر گئے ان کو برا نہ کہو کیونکہ جو کچھ انہوں نے آگے بھیجا تھا اس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں، انہوں نے برے بھلے جو بھی عمل کئے تھے ویسا بدلہ پا لیا۔“

میں اس سلسلے میں اپنے ذہن میں ایک بات یہ رکھتا ہوں کہ اس ممانعت کا تعلق کسی فرد کی ان برائیوں سے ہے جو ذاتی نوعیت کی ہوں اور ان کا معاشرے پہ اثرانداز ہونے کا معاملہ نہ ہو جیسےام الخباعث شراب کی بابت معاملہ یہ ہے کہ کوئی فرد شراب پینے کی برائی میں مبتلاء ہے تو یہ اس کا ذاتی برا فعل ہے لیکن اگر وہ شراب فروخت کرتا ہے تو یہ اس کا اجتماعی اثر رکھنے والا برا فعل ہے اور ان دونوں میں بڑا فرق ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

کشمیر کو بچا لو

عمران خان اور ان کی جاگتی آنکھوں کے خواب

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاکستانی ذرائع ابلاغ کا ایک بہت بڑا جرم

خود قران کریم میں فرعون ، شداد ، نمرود ، قارون اور فرعون وغیرہ کی جو برائیاں بیان ہوئی ہیں ان کا سبب بھی انکی برائیوں کے معاشرے پہ اثرانداز ہونے کا معاملہ تھا – ان مثالوں سے بہت واضح ہے کہ دینی حکم ‘امربالمعروف و نہی عن المنکر’ کا مقصد وحید ہی یہ ہے دنیا میں نیکی پھیلائی جائے اور اسے پھیلانے کے عمل میں برائی کرنے والوں کو روکا جائے اور یہ جبھی ممکن ہے کہ اس سلسلے میں برا کرنے والوں کو بطور مثال عبرت پیش کیا جائے ۔۔۔

ADVERTISEMENT

پرویزمشرف کی بابت ہمارا مدعا یہ ہےکہ گو موصوف کو اپنی رنگین مزاجی کے باعث یحییٰٰ خان خان ثانی باور کیا جاتا تھا اور انکی ناؤنوش کی صفات اور رنگ رلیوں پہ مبنی حرکات کی بڑی شہرت تھی تاہم یہ معاملہ ان کا ذاتی تھا مگر بطور ایک جرنیل کارگل میں بدترین گھناؤنے فیصلوں پہ مبنی احمقانہ اور شدید نقصان دہ مہم کے نتیجے میں ہوئی ذلت آمیز پسپائی اور عالمی سطح پہ جگ ہنسائی سے قومی ساکھ کو جو زک پہنچی اور اور ملکی خزانے کو بھی جوناقابل تلافی نقصان ہوا وہ کسے معالوم نہیں مستزاد یہ کہ ہمارے 1700 جری فوجیوں کی شہادت تو قومی سانحے سے کم نہیں تھی ۔۔۔

اسی طرح جمہوریت پہ شبخون مارکے اپنے حلف کو پامال کرکے جس طرح آئین اور جمہوریت کو روند ڈالا گیا اورجمہوریت کی بساط لپیٹی گئی وہ بھی بھیانک قومی جرم ہے – اسی طرح بطور حکمران لال مسجد میں سینکڑوں طلبہ و طالبات کو محصور کرکے مارڈالنے کے ایکشن اور بذریعہ آرڈیننس فحاشی کی بطور جرم تنسیخ جیسے سنگین جرائم تو ملک اور معاشرے کی جڑوں کو کھود ڈالنے کے مترادف اقدام ثابت ہوئے اور سب سے بڑھ کے یہ کہ افغانستان میں امریکی ایکشن کے لیئے مکمل تعاؤن بلکہ سرنگوں ہوجانے کی شرمناک ذلت وغیرہ وغیرہ سے تو امت مسلمہ کے اس قلعے ہی کو مسمار کرڈالنے کی سازش رچی گئی ۔

چونکہ مذکورہ بالا ان اقدامات کا ہر پہلو ایک قومی المیہ ہے جس کی سطر سطر سے آئین و جمہوریت اور بیشمار بیگناہوں کا لہو ٹپک رہا ہے چنانچہ اگر ایسے بھیانک جرائم کو بھی یونہی بلا احتساب جانے دیا گیا اور انکے تذکرے سے اجتناب کی روش اپنائی گئی تو پھر ہمیں مستقبل میں بھی مزید ایسے کئی سورماؤں اور اور انکے لہورنگ کارناموں کی خونچکاں داستانوں کا منتظر رہنا چاہیئے ۔۔۔ یاد رکھیئے چونکہ اجتماعی اثرات والے جرائم ہرگز قابل معافی نہیں ہوتے چنانچہ نہ انکے تذکرے سے گریز کا کمبل ڈالا جانا چاہیئےاور نہ ہی ان کے معاملے میں ضروری قانونی چارہ جوئی کا رستہ ترک کرنا چاہیئے کہ یہی زندہ قوموں کی نشانیاں ہیں۔

Tags: پاکستانپرویز مشرفجمہوریتجنرل مشرففرعونیحیٰ خان
Previous Post

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

Next Post

تخت تشینوں کے لیے پرویز مشرف کی زندگی اور موت میں چھپے سبق

سید عارف مصطفیٰ

سید عارف مصطفیٰ

Next Post
پرویز مشرف

تخت تشینوں کے لیے پرویز مشرف کی زندگی اور موت میں چھپے سبق

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions