• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پنجاب میں 6 ن لیگی ارکان کی بغاوت | قذافی بٹ کا انکشاف

فی الحال چھ ارکان سامنے آئے ہیں، اصل تعداد پندرہ بتائی جاتی ہے

Qazafi Butt by Qazafi Butt
July 16, 2020
in اہم خبریں
0
122
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ملک کے سیاسی منظر نامے میں کہیں کہیں اب موسم کی حدت کے ساتھ سیاسی گرما گرمی بھی شامل ہورہی ہے۔ آئندہ آنے والے چند دنوں کے اندر بڑی خبریں سامنے آئیں گی۔  پنجاب کے اندر بھی تبدیلی کا بغل بج رہا ہے ، لیکم فی الحال بات کرتے ہیں مسلم لیگ ن کے ان اراکین کی جنہوں نے ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے کے نعرے پر عمل شروع کردیا ہے،، لیگی اراکین کا پارٹی قیادت سے ناراض گروپ اب کھل کر سامنے آگیا ہے،
لاہور کے ایک فارم ہاوس پر چھ لیگی اراکین نے اکٹھے کھانا کھایا،لیگی قیادت کی جانب سے ناروا سلوک اور کیسز سے بچنے کے ہتکھنڈوں پر تبادلہ خیال کیا اور طے کیا کہ وہ پارٹی کے اندر بھی رہیں گے اور پی ٹی آئی قیادت سے بھی ملیں گے ، پارٹی قیادت اگر اسے ڈسپلن کی خلاف ورزی سمجھتی ہے تو سمجھتی رہے “سانوں کی”
یہ اراکین پارٹی کے وہ رکن اسمبلی ہیں جو پہلے ہی تین مرتبہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے مل چکے ہیں اور آئندہ بھی ملنے کا اعلان کردیا ہے
ن لیگ کے میاں جلیل احمد شرقپوری، چودھری اشرف علی انصاری، مولانا غیاث الدین، اظہر عباس، فیصل خان نیازی، نشاط احمد ڈھا نے طے کیا کہ حلقے کے عوام نے انہیں ووٹ ہی اپنے مسائل کے حل کے لئے دیا ہے اس لئے وزیراعلی پنجاب سمیت کسی بھی حکومتی شخصیات سے ملنا پارٹی کے قواعدوضوابط کی خلاف ورزی نہیں ہے ، پارٹی پابندیوں سے نکل کر وزیراعلی سمیت حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کی جائیں گی-
ویسے اگر ماضی میں جایا جائے تو ن لیگ کے دور حکومت میں بھی یہی کچھ ہوتا رہا ہے، لیگی حکومت نے بھی پی ٹی آئی اراکین کے ساتھ درپردہ رابطے رکھ کر انہیں توڑنے کی کوشش کرتے رہے اب وہی عمل پی ٹی آئی ن لیگی اراکین کے ساتھ کررہی ہے
ویسے ن لیگی اراکین کا وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقاتیں فلور کراسنگ کے زمرے میں تو نہیں آتا اور نہ ہی اس بنیاد پر انکے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جاسکتا ہے بہرحال یہ الگ بحث ہے لیکن توڑ پھوڑ کا عمل ن لیگ کے اندر کافی عرصے سے جاری ہے، لیگی اراکین اپنی نجی محفلوں میں اس بات پر ڈسکس کرتےہیں کہ پارٹی کی ساری سیاست صرف اور صرف مقدمات سے بچنے کے لئے ہورہی ہے اور خاندان کے گرد گھوم رہی اس صورتحال میں اراکین کا کیا کریں کوئی لائحہ عمل مرتب نہیں کیا جارہا ہے،بہرحال فارم ہاوس پر جو ملاقات ہوئی اس میں سامنے تو صرف 6 اراکین آئے لیکن ذرائع یہ کہتے ہیں یہ 15 اراکین کا گروپ ہے جو پنجاب حکومت کے رابطے میں ہے، دوسرے پی ٹی آئی سرکار کو بھی اس وقت انکی ضرورت ہے کیونکہ وہ ق لیگ کی بلیک میلنگ سے نکلنا چاہتی ہے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی سرکار ق لیگ کے 10 اور 4 آزاد امیدواروں کی بیساکھیوں پر کھڑی ہے یہ بیساکھیاں نکلی نہیں اور دھڑم سے یہ نیچے گرے نہیں، اس لیے حفظ ماتقدم۔کے طور پر عددی برتری کو بھی قائم رکھنے کے لئے متبادل پلان تیار رکھا گیا ہے، اب اس پلان پر عمل ہوتا ہے یا کچھ اور ہی تبدیلی آئے گی آنے والے چند دن نہایت اہم ہیں اب تیل دیکھیں اور تیل کی دھار۔ بھرپور وڈیو رپورٹ اوپر دیکھئے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Previous Post

انسان خون کیوں بہاتا ہے؟ | ڈاکٹر طاہر مسعود

Next Post

نگار پبلک فلم ایوارڈز کا آغاز | عقیل عباس جعفری

Qazafi Butt

Qazafi Butt

Next Post
نگار پبلک فلم ایوارڈز کا آغاز | عقیل عباس جعفری

نگار پبلک فلم ایوارڈز کا آغاز | عقیل عباس جعفری

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions