• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب پر 8 الزامات

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
July 21, 2020
in اہم خبریں
0
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب پر 8 الزامات
98
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان سابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے خلاف نیب کی تحقیقات کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں‘نیب مریم اورنگزیب کیخلاف 8 الزامات کے تحت تحقیقات کر رہا ہے۔

دستاویزات کے مطابق پہلا الزام سرکاری فنڈز سے پارٹی مہم چلانا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے سائینٹیفک طریقے سے میڈیا کمپین سوشل میڈیا کو دی اورسرکاری رقم سے مسلم لیگ ن کی مہم چلائی گئی مریم اورنگزیب پہلے دن سے اس کا حصہ رہیں‘مریم اورنگزیب اور مریم نواز کے زبانی احکامات پر پی آئی او نے مہم مختلف کمپنیوں کو مہم جاری کی‘دونوں مریم نے اپنی مرضی مختلف اداروں کی میڈیا مہم کو اپنے ہاتھ میں رکھا۔

یہ بھی پڑھئے:

ADVERTISEMENT

اثاثہ جات، اتنا تفاوت کیوں | ڈاکٹر مسعود احمد شاکر

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پنجاب میں 6 ن لیگی ارکان کی بغاوت | قذافی بٹ کا انکشاف

دستاویز میں ایسی رپورٹس موجود ہیں کہ مریم اورنگزیب ایڈورٹائزنگ کمپنیوں سے ذاتی مالی مفادات حاصل کرتی رہیں ن لیگ کے اسٹریٹجک میڈیا سیل کی تیارکردہ مہم کو سرکاری خرچ پر چلانے کی تحقیقات کی جا سکتی ہیں مریم اورنگزیب ریاستی اداروں کے فنڈز کے غلط استعمال میں ملوث رہی ہیں‘مریم اورنگزیب پر دوسرا الزام سرکاری رہائشگاہ کی غیر ضروری تزئین و آرائش ہے‘مریم اورنگزیب نے بنگلہ نمبر 32 کی تزئین و آرائش پر 40 لاکھ روپے خرچ کیے‘تزئین و آرائش پر آنے والے اخراجات کی وزارت خزانہ سے غیر قانونی منظوری لی گئی۔

مریم اورنگزیب پر تیسرا الزام غیر ضروری لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کا انعقاد ہے‘مریم اورنگزیب اور جمال شاہ نے ملکر ایوارڈ منعقد کرایا‘ایوارڈ تقریب کا ٹھیکہ ایک غیر تجربہ کار کمپنی کو 60 ملین میں دیا گیا اورماڈلز اداکاروں اور گلوکاروں کے سفری اور رہائشی اخراجات پر 20 ملین روپے خرچ کیے گئے‘مالی مفادات اور کک بیکس کی خاطر ان اخراجات کا اضافی تخمینہ لگایا گیا‘یہ ایوارڈ شو سرکاری رقوم کا ضیاع اور غیر ضروری تھا۔

مریم اورنگزیب پر چوتھا الزام اثاثے خریدنا ہے۔ مریم اورنگزیب نے وزارت کے آخری دنوں میں اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون اور ایف سیون میں دو گھر خریدے ان مکانات کی تزئین و آرائش پی آئی ڈی کے فنڈز اور ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کی ملی بھگت سے کی گئی‘مریم اورنگزیب پر پانچواں الزام پی ٹی وی میں لیگی ورکرز کی بھرتیاں ہے‘مریم اورنگزیب کے دور میں پی ٹی وی کے مالی معاملات ابتری کا شکار ہوئے‘مالی ابتری کی بڑی وجہ ن لیگ سوشل میڈیا ورکرز کو نوازنے کیلیے کی جانے والی بھرتیاں تھیں‘مریم اورنگزیب نے سیاسی مفاد کیلیے پی ٹی وی کے ملازمت کے قواعد میں تبدیلیاں کیں‘ انہوں نے ظہور برلاس کو ڈی ایم ڈی پی ٹی وی لگایا‘ظہور برلاس پی آئی ڈی کے ملازم تھے ظہور برلاس نے بھی لیگی ورکرز کو پی ٹی وی میں نوکریاں دیں مریم اورنگزیب کی ہدایت پر پی ٹی وی کے کئی ملین روپے کی خرد برد کی‘مریم اورنگزیب پر چھٹا الزام سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے استعمال کے علاوہ کئی سرکاری گاڑیاں اپنے خاندان کو دلوائیں مریم اورنگزیب نے دو ہنڈا سوک اور ایک پراڈو اپنی والدہ، خالہ اور بھائی کو دلوائیں‘ان گاڑیوں کے نمبرز KV 335 اور SJ 830 اور SJ 557 تھے۔ دستاویز کے مطابق مریم اورنگزیب پر ساتواں الزام سرکاری فنڈز سے پارٹی ترانے کی تیاری ہے‘مریم اورنگزیب نے پی ٹی وی فنڈز سے پارٹی ترانہ تیار کروایا‘مریم اورنگزیبپر آٹھواں الزام پی ٹی وی کے 350 ملازمین کی پنشن اور مراعات روکنے کا ہے‘مریم اورنگزیب نے بد انتظامی کے باعث پی ٹیوی کے 350 ریٹائر ہونے والے ملازمین کو بقایا جات ادا نہیں کیے گئے

Tags: سیاستمریم اورنگ زیبنیب
Previous Post

اثاثہ جات، اتنا تفاوت کیوں | ڈاکٹر مسعود احمد شاکر

Next Post

دھوکے باز سجنا |محمد اظہر حفیظ

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
دھوکے باز سجنا |محمد اظہر حفیظ

دھوکے باز سجنا |محمد اظہر حفیظ

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions