• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

سانحہ مری: بے دلی کا کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے

سانحہ مری یا پورے ملک کے مسائل، یہ  سب بھر پور توجہ مانگتے ہیں۔ آپ ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے کا شوق جاری رکھیں مگر ہمارے یہ مسائل حل کر دیں

مشتاق کھرادی by مشتاق کھرادی
January 10, 2022
in تصویر وطن
0
سانحہ مری: بے دلی کا کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے

جون صاحب نے یہ شعر نہ جانے کس کیفیت میں کہا ہوگا۔ مگر جن کو یہ ادراک ہو گیا تھا کہ اب سانسوں کے ساتھ مزید رشتہ باقی نہیں رہے گا۔ ان کی کی کیفیت ایسی ہی ہوگی۔

سانحہ مری اس قدر دردناک ہے کہ بیان ہو ہی نہیں سکتا۔ جن کی ڈولیاں اٹھنی تھیں ان کے جنازے اٹھے۔ جن کے سروں پر سہرے سجنے تھے انہوں نے کفن پہنا۔ آپ کو یہ الفاظ ہوسکتا ہے بہت پھنکارتے ہوئے محسوس ہوں۔ جب ہمیں اور آپ کو اس قدر دکھ اور تکلیف ہے تو سوچئے ان کا کیا حال ہوگا جن کے پیارے بچھڑ گئے۔ مجھے ن م دانش یاد آگئے۔ کہا تھا کہ

جن بچوں نے ہنسنا بھی نہ سیکھا تھا ان بچوں نے سب سے پہلے دکھ دیکھے۔

سانحہ مری کے بارے میں یہ بھی دیکھئے:

https://youtu.be/Ar6zaeLZtaU
مری میں ٹریفک جام ہو جانا کوئی نیا مسئلہ نہیں۔ آج سے 6 سال قبل میں جولائی کے مہینے میں اپنی فیملی کو وہاں پہنچتے ہی واپس لے آیا تھا۔ کیونکہ کہ مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ خوبصورت جگہ اس قدر گاڑیوں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکے گی۔ ٹریفک جام ہو جائے گا اور ایسا ہی ہوا۔ لوگ گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے۔

گزشتہ دو روز سے ہم سب اس سانحہ کی وجہ سے اداس بھی ہیں۔ اسے discuss بھی کر رہے ہیں مگر حادثے سے بڑا حادثہ یہ ہوا
کوئی ٹہرا نہیں حادثہ دیکھ کر۔

 یہاں نہ ٹھہرنے سے مطلب یہ ہے کہ برف باری ایک قدرتی عمل ہے۔ مگر انفراسٹرکچر کا نہ ہونا ویسے ہی بے جیسے کہ ہم حادثہ دیکھ کر نہ رکیں.

یہ بھی پڑھئے:

دس جنوری: آج معروف شاعر حفیظ ہوشیارپوری کی برسی ہے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

نصیر ترابی نے جوش صاحب سے جب یادوں کی برات لکھوائی

ADVERTISEMENT

جب انتظامیہ کو معلوم تھا کہ ہزاروں گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں۔ محترم وزیر اسے حکومت کی سیاحت کو فروغ دینے کی پالیسی کی کامیابی بھی قرار دے رہے تھے۔ اس کے بعد تو انتظامیہ کو الرٹ رہنا چاہیے تھے۔

مرحوم ASI کے الفاظ اب بھی کانوں میں گونج رہے ہیں کہ یار اگر کرین پہنچ جائے تو بچت ہو جائے گی۔ مزا تو تب ہے جب یہاں سے نکل جائیں۔ یہ الفاظ کانوں میں گو بجتے رہیں گے مگر ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ جن کے ذمہ ان مسائل سے نمٹنا ہے ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔

کیچڑ اچھالتے رہئے مگر کام بھی کیجئے

پاک فوج کے جوانوں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور مقامی رضاکاروں کو بروقت مدد کے لیئے پہنچنے پر سلام۔ باقی لوگ حسب معمول ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے رہیں گے۔ حکومت کسی کی بھی ہو مگر بہت چھوٹے چھوٹے کام ہیں جو توجہ طلب ہیں۔ کراچی کی مثال دیتا ہوں۔ ایک بہت اچھی سڑک پر صرف ایک گڑھا ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے گھنٹوں لوگ ٹریفک میں پھنسے رہتے ہیں۔ کوئی نہیں جانتا کہ اس بات کی اطلاع کہاں دی جائے۔

آپ کو یہاں کی بہت سی سڑکوں پر یہ مسئلہ نظر آئے گا۔ شاہراہوں اور محلوں میں فٹ پاتھوں پر قبضہ ہے لوگ روڈ پر چلنے پر مجبور ہیں۔ کو ن اس مسئلے کو حل کرے گا؟

آج کل بہت سردی ہے۔ صبح کام پر جانے کے لیئے ہزاروں لوگ سواری کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ انہیں خود نہیں معلوم کہ وہ چنگچی میں جائیں گے یا کسی بوسیدہ سی ویگن میں ان کو جگہ ملے گی۔ صرف ایک کوریڈور میں چند اسٹیشنز پر گرین لائن بس چلنا شروع ہوئی ہے مگر یہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے۔ کراچی کے شہری روزانہ اپنا قیمتی وقت سواری کے انتظار میں ضائع کر دیتے ہیں۔

مری کا انفراسٹرکچر ہو کراچی ہو یا پھر پورے ملک میں چلنے والی ٹرین کے گندے ڈبے ہوں یہ  بھر پور توجہ مانگتے ہیں۔ آپ ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے کا شوق جاری رکھیں مگر ہمارے یہ مسائل حل کر دیں۔
جون صاحب کے شعر سے بات شروع کی تھی انہیں کے شعر سے ختم کرتے ہیں:

بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
ایسے زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

Tags: آوازہسانحہ مریکراچیمشتاق کھرادی
Previous Post

دس جنوری: آج معروف شاعر حفیظ ہوشیارپوری کی برسی ہے

Next Post

روزگار کا مسئلہ: جب تم جوان ہو گے، شاید تمھیں نوکری نہ ملے

مشتاق کھرادی

مشتاق کھرادی

Next Post
روزگار

روزگار کا مسئلہ: جب تم جوان ہو گے، شاید تمھیں نوکری نہ ملے

محشر خیال

کیا یہ کانٹے نواز شریف کی راہ کے ہیں؟
محشر خیال

کیا یہ کانٹے نواز شریف کی راہ کے ہیں؟

نواز شریف بھٹو پر کیسے بھاری ہیں؟
محشر خیال

نواز شریف بھٹو پر کیسے بھاری ہیں؟

جناب سہیل وڑائچ کی مہا بھارت اور سینیٹر عرفان صدیقی
محشر خیال

جناب سہیل وڑائچ کی مہا بھارت اور سینیٹر عرفان صدیقی

انتخابی منشور محض کاغذ کا ٹکڑا ہے یا آئینی دستاویز؟
محشر خیال

انتخابی منشور محض کاغذ کا ٹکڑا ہے یا آئینی دستاویز؟

تبادلہ خیال

پپو تنگ کیوں نہیں کرتا؟
تبادلہ خیال

پپو تنگ کیوں نہیں کرتا؟

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions