• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

میں کراچی میں اور کراچی میرے اندر | میر حسین علی امام

یہ کہانی بظاہر ایک عام آدمی کی کہانی ہے لیکن جیسے جیسے اس کا دائرہ وسئع ہوتا جاتا ہے یہ جگ بیتی بنتی جاتی ہے

میر حسین علی امام by میر حسین علی امام
July 22, 2020
in تبادلہ خیال
0
میں کراچی میں اور کراچی میرے اندر | میر حسین علی امام
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

میٹھی دنیا. پہلی قسط
..میر حسین علی امام کی پچاس سالہ علمی ادبی تعلیمی سماجی زندگی کے واقعات پر مشتمل ایک دلچسپ سلسلہ جس میں کراچی نظر آئے گا کراچی روشنیوں کا شہر روشن دلوں کا شہر روشن اذہان کا شہر تہذیب و ثقافت کا شہر تعلیمی اداروں کا شہر بلند عمارتوں کا شہر بلند اقبال لوگوں کا شہر مسجدوں مدرسوں کا شہر علما مشائخ عظام ادیبوں دانشوروں ماھر تعلیم شاعروں مصوروں فنکاروں کا شہر جمہوریت کا شہر ترقی پسندوں کا شہر آمریت کے خلاف فسطائیت کے خلاف تحریکون کا شہر عاشقان رسول کا شہر ملک کا دل دماغ شہ رگ معاشی دارالحکومت ملک وملت کی اکائ وحدت کی علامت پاکستان کے ھر شہر قصبے گاون کا فرد یان ھے اور روزگار کما رھا ھے پاکستان کی تمام بولیوں کے بولنے والے لکھنے والے فنکار عالم فاضل سب آپ کو یاں ملیں گے۔

****

یہ کراچی کی کہانی نہیں ھے یہ میری کہانی ھے۔ میں کراچی میں رہتا ھوں اور کراچی میرے اندر رہتا ہے. اس لئے جب میں نے اپنی پچاس سال کے واقعات لکھنے شروع کئے تو میرے اندر کا کراچی جگہ جگہ باھر نظر آیا۔ تحریر میں بھی حقیقی زندگی میں پاکستان مین کئی شہروں کی سیر کی ھر شہر میں دوست ھیں سب اچھے لگتے ہیں پر کراچی کراچی ھے۔ غالب کو کلکتہ چکا چوند کر دیتا میرے کئی سندھی پنجابی دوستوں کو کراچی. ..میر تقی میر دھلی سے لکھنو گئے مگر اندر سے دھلی نہیں گئی جبکہ لکھنو والوں نے خدمت کی کوئی کسر نہ چھوڑی. میں رانی پور خیر پور گیا ، ٹنڈو محمد خان گیا، پورے پاکستان میں محبت کرنے والے دوست ھیں چند لمحے گزرتے پھر کراچی یاد آتا میرے دوست جو صوابی دیر بنون مردان پنڈی لاہور ملتان خانپور سکھر خیرپور کے ھیں جو کراچی آیا کراچی کی زلف کا اسیر ھوگیا طاقت کے زور پر دارالحکومت منتقل کردیا گیا لیکن دلوں میں کراچی بستا ھے کراچی میں پاکستان بستا ھے کراچی ھے تو اتحاد ملت اور ملک کی ترقی بقا سلامتی کراچی کے لئے لاکھوں افراد اورگھرانے دعائیں کرتے ھیں جس طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کے لئے دعا کی تھی اور اللہ تعالٰی نے قبول کی تھی اور لاکھوں مسلمان پوری دنیا سے آتے اور روزگار کماتے ھین اللہ تعالٰی کے کتنے اولیاءکرام نے کراچی اور پاکستان کے لئے دعا کی اور لوگوں کو یان سے رزق مل رھا ھے۔

یہ بھی پڑھئے:

Ad (2024-01-27 16:31:23)

کراچی کے کہانی کار کے نام ایک خط

کراچی کا المیہ

یہ میری زندگی کی کتاب ھے یہ ذکر میر ھے اس عہد میں بھی کوئی میر صاحب ھیں جن کو بہت سے لوگ جانتے اور وہ بھی بہت سے لوگوں کے واقف کار اس لئے میر صاحب کے جاننے والے اس کتاب مین ملین گے اس عہد کے ایک قلندر درویش نے ایک لڑکے کو دعا دی تھی کہ تم امام بنو گے علم و ادب کی خدمت کرو گے اس کتاب میں امام صاحب کے بھی تذکرے ملیں گے اگر آپ کراچی میں رھے  ہیتو بہت سے علاقے آپ کو نظر آئین گے بظاہر یہ  کہانی ایک عام سے انسان کی زندگی کے متعلق ھے لیکن اس مین عام شہری شخص کے احساسات جذبات مسائل مشکلات کا احاطہ کیا گیا اور قدرت کی فیاضی نیک لوگوں کی محبت شفقت اپنائیت خلوص کا تذکرہ ھے اور یہی کراچی کا حسن دلکشی اور رعنائی ھے اور اسی وجہ سے قدرت مہربان ھے اور جو آتا ھے اسی کا ھو کر رہ جاتا ھے.

اردو میں آپ بیتی جگ بیتی سرگزشت سوانحی خاکے سوانح حیات شہر آشوب تاثرات واقعات کالم سب لکھے گئے اور بہت ادیبوں نے مختلف مقامات شہروں پر کتابیں قلمبند کی ھی  اور ان کی زندگی کی کہانی سے ان کے شہر اور اس زمانے کے متعلق معلومات حاصل ھوتی ھیں۔ میں عمر کے ساٹھ سال گزار چکا ھوں۔ پچاس سال کے واقعات یاد ھیں، چوتھی پانچویں جماعت سے. کل کا کراچی سنہرے دنوں کی یاد دلاتا ھے جب بھی فرصت ملے اور فیس بک پر آتے ھین تو علم دوست عروس البلاد شاہ رنگ اعراف کسی بھی گروپ مین دیکھ لیجیے یہ عام کہانی ھے۔ عام سے شخص کی کہانی آپ جیسا شخص جو بسوں میں لٹک کر سفر کرتا ھے اور کبھی رش زیادہ ھونے پر لٹکنے سے رہ جاتا ھے جو مسجد مین تیسری چوتھی صف میں کھڑا ھوتا اسکول میں بھی. ..پھر بھی زندگی کا سفر جاری رھا اور اس دنیا مین پچاس سالوں مین کیا دیکھا اور کیا سیکھا میٹھی دنیا مین آپ کو پڑھنے کو ملے گا۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: کراچییاداشتیں
Previous Post

معراج محمد خان کا یوم وفات آج ہے | عقیل عباس جعفری

Next Post

امرو ءالقیس کی تلاش میں | محمد حذیفہ

میر حسین علی امام

میر حسین علی امام

Next Post
امرو ءالقیس کی تلاش میں | محمد حذیفہ

امرو ءالقیس کی تلاش میں | محمد حذیفہ

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions