• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

سانحہ سیالکوٹ: وہ بات جو ابھی تحقیق طلب ہے

سوال یہ ہے کہ اگر یہ انسان بھی نہیں ہیں اور جانور بھی نہیں تو انسان کے لبادے میں آخر ہیں کون؟

لبنیٰ مقبول by لبنیٰ مقبول
December 5, 2021
in تبادلہ خیال
0
سانحہ سیالکوٹ
126
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سانحہ سیالکوٹ کی بات کرتی ہوں۔ سنو، کیا تمہیں یقین ہے کہ شعلوں کے گرد رقص کرتے اور تماشہ دیکھتے یہ سب انسان ہیں اور وہ بھی جیتے جاگتے؟
ہاں بالکل ۔۔۔یہ سانس لیتے ہیں نا۔۔۔
کیا سانس لینا اس بات کی علامت ہے کہ یہ سب زندہ ہیں؟
سنا اور پڑھا تو یہی ہے کہ جو سانس لیتا ہے وہی زندہ ہوتا ہے ورنہ مردہ قرار دے دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

دنیا کی حسین ترین شاہی لائبریری جسے بنوانے والے تارکین وطن تھے

پانچ دسمبر: آج شاعر آخر الزماں حضرت جوش ملیح آبادی کا یوم ولادت ہے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اچھا ٹھیک۔۔۔۔مگر کیا تمہیں ایسا نہیں لگتا کہ سنی سنائی باتوں پر زیادہ یقین نہیں کرنا چاہیے۔۔۔اور رہی بات پڑھنے کی تو سائنس دانوں کو بھی اپنی اس تھیوری پر مزید تحقیق کرنا چاہیے۔۔۔۔کیونکہ ضروری تو نہیں جو سانس لے رہا ہو وہ زندہ بھی ہو اور سب سے بڑھ کر انسان بھی ہو۔ محض سانس لینا انسان ہونے کی ضمانت تو نہیں کیونکہ سانس تو جانور بھی لیتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ اب کیا سائنس دوسرے مسائل چھوڑ کر اتنی بنیادی سی بات پر پھر سے نظرِ ثانی کرے؟ پھر سےتجربے کرے؟ کچھ عجیب نہیں لگ رہی یہ بات؟

عجیب تو ہے۔ مگر کیا سانحہ سیالکوٹ کے بعد تمہیں ایسا نہیں لگتا ہے کہ انسان کے انسان ہونے کے معاملے پر ابھی مزید عرق ریزی کی ضرورت ہے۔ انسان کے لبادے میں جو جانور کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ ان سے انسانیت کا سرٹیفکیٹ واپس لے کر انہیں جنگلوں میں بھیج دینا چاہیے۔۔۔۔مگر شاید یہ وہاں بھی نہیں رہ سکیں گے۔ اور وہاں سے بھی نکالے جائیں گے کیونکہ جنگل کا بھی اپنا ایک قانون ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ انسان بھی نہیں ہیں اور جانور بھی نہیں تو انسان کے لبادے میں آخر ہیں کون؟
یہ بات تحقیق طلب ہے نا؟

Previous Post

دنیا کی حسین ترین شاہی لائبریری جسے بنوانے والے تارکین وطن تھے

Next Post

نکال لو میری آنکھیں، سانحہ سیالکوٹ مجھے دکھی کرتا ہے

لبنیٰ مقبول

لبنیٰ مقبول

لبنیٰ مقبول، کراچی سے تعلق، شاعرہ، نثر نگار، کالم نویس، تبصرہ نگار اور افسانہ نگار ہیں- درس و تدریس سے وابستگی رہی- انسانی نفسیات اور سوشل ایشوز میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ انسان میں چھپی صلاحیتوں کو دریافت کرنے کا شوق ہے۔ اردو، انگریزی کے علاوہ فرینچ لینگویج پر بھی عبور رکھتی ہیں- بلاگ رائٹر ہیں اور مختلف اخبارات و رسائل میں ان کی تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں-

Next Post
سانحہ سیالکوٹ

نکال لو میری آنکھیں، سانحہ سیالکوٹ مجھے دکھی کرتا ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions