• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

نکال لو میری آنکھیں، سانحہ سیالکوٹ مجھے دکھی کرتا ہے

سانحہ سیالکوٹ کے بعد میں میں کشمکش میں ھوں، مجھے بتائیں ڈونر جنت میں جائیں گے یا انھیں آگ میں جلانے والے جنت میں جائیں گے؟

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
December 5, 2021
in تبادلہ خیال
0
سانحہ سیالکوٹ
71
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سانحہ سیالکوٹ نے دکھی کر دیا۔ میں سوچتا ہوں آنکھیں عطیہ کرنے میں سب سے آگے جو ملک ھے وہ سری لنکا ھے۔ ھزاروں پاکستانیوں کو بینائی کی نعمت سے روشناس کرانے میں سری لنکا کا بہت اھم کردار ھے۔ پھر جب ھم پر ڈینگی حملہ آور ھوا تو سری لنکا سے ڈاکٹر تشریف لائے۔ ھمارے ڈاکٹروں کی ٹریننگز کروائیں اور ھمیں اس بیماری پر کنٹرول کرنا سیکھایا۔

یہ بھی پڑھئے:

سانحہ سیالکوٹ: وہ بات جو ابھی تحقیق طلب ہے

دنیا کی حسین ترین شاہی لائبریری جسے بنوانے والے تارکین وطن تھے

ھم پر بہت احسان ھیں سری لنکا کے۔
جب دوسرے ممالک میں فلمیں بننا شروع ھوئیں تو کولمبو میں کئی فلمیں بنیں۔
کچھ دن سے سری لنکا بہت ڈسکس ھورھا ھے۔ کہ ھم نے ایک فیکٹری راجکو کے سری لنکن جنرل مینیجر پریا نتھا کو توھین مذہب کے نام پر زدوکوب کیا۔ پھر جسم کی سب ھڈیاں توڑنے کے بعد اس کو ھلاک کیا اور آگ لگا کر جلا دیا۔ وہ اپنی آنکھیں بچاتا رھا کہ شاید میری زندگی کے بعد ان کے کام آجائیں اور کوئی بیناور بن جائے۔ اور وھاں کئی آنکھیں ایسی تھیں۔ جن میں سری لنکا کی عطیہ کی گئی آنکھوں سے بینائی واپس آئی تھی۔ انہی آنکھوں نے بار بار اس ظلم کو ھوتے دیکھا۔ ظالموں نے اس کی آنکھیں بھی ضائع کردیں صرف پاؤں بچے۔

یہ کیسی قوم ھے جو ان کی جان لیتا ھے۔ اس خود کش بمبار کے سر آکٹھے کرتی ھے۔ اور جو ان کو اپنی بینائی عطیہ کرتی ھے انکی جانیں بچاتی ھے۔ ان محسنوں کے پاوں بچاتی ھے۔ مجھے نہیں شرم آرھی اور نہ ھی میری آنکھیں نم ھیں ۔ کہ بھلا ایسی قوم جس کے ھم پر بے شمار احسان ھیں کبھی تو ھم انکی کرکٹ ٹیم کی حفاظت کرنے سے قاصر رھتے ھیں۔ اور کبھی ان کے یہاں آئے مہمانوں کو عبرت کا نشانہ بنا دیتے ھیں۔

ھم نے پہلے ملک کو سیاحت کیلئے کھولا تو کھول ھی نہ سکے۔ اور اب باھر سے لوگ نوکریوں کیلئے آنا شروع ھوئے تو ھم انکو آگ لگا کر اپنی سردی کی شدت کم کر رھے ھیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کچھ لوگ ھیں جو ھر قتل اور ظلم پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بناتے ھیں۔ مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچاتے ھیں۔ اس طرح کے کئی دعوے کئی بار ھوچکے، بے نظیر کے قاتل، ماڈل ٹاؤن کے قتل، ساہیوال کے قتل سب کے قاتل کیفرکردار تک پہنچ چکے ھیں۔ اب رہ گئے راجکو کمپنی کے جنرل مینیجر پریا نتھا کے قاتل یہ بھی اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں کیفرکردار تک پہنچ جائیں گے۔

انصاف ایک بنیادی سہولت جو کہ کسی بھی ملک کی پہچان بناتی ھے۔ اور الحمدللہ ھمارے انصاف فراہم کرنے والے ادارے بہت مصروف ھیں اور مصروف ھی رھیں گے پھر گرمیوں کی چھٹیاں آجائیں گی اور انصاف چھٹی پر چلا جائیگا۔

ڈاکٹر صاحب میری بیٹی کو بتا رھے تھے بیٹا یہ جو ڈونر ھوتے ھیں نا یہ سیدھے جنت میں جاتے ھیں۔ یہ بہت حوصلے کا کام ھوتا ھے اپنا کوئی جسم کا حصہ ڈونیشن کرنا۔ میں وھاں بیٹھا تھا انہوں نے کسی مذہب کا حوالہ نہیں دیا۔

ADVERTISEMENT

سانحہ سیالکوٹ میں ایک عجیب کشمکش میں ھوں ۔ کوئی تو میری راھنمائی کریں۔ ڈونر جنت میں جائیں گے یا انکے جسم کو کرچی کرچی کرکے ھلاک کرنے کے بعد آگ میں جلانے والے جنت میں جائیں گے۔

سنا تھا کہ صفائی نصف ایمان ھے پر صفائی کی درخواست آپ کو ایمان داروں کے ھاتھوں کوئلہ بھی بنواسکتی ھے۔ یہ ھی قصور اس سری لنکن کا تھا۔

Previous Post

سانحہ سیالکوٹ: وہ بات جو ابھی تحقیق طلب ہے

Next Post

منڈی بہاؤالدین کے کنزیومر کمشنر کی درگت اور ڈپٹی کمشنر کی گرفتاری کا حکم

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
کنزیومر کمشنر

منڈی بہاؤالدین کے کنزیومر کمشنر کی درگت اور ڈپٹی کمشنر کی گرفتاری کا حکم

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions