• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کیمرے کی آنکھ سے

دنیا کی حسین ترین شاہی لائبریری جسے بنوانے والے تارکین وطن تھے

یہ ایک مستور حسن ہے جسے دیکھنے کے لیے انسان جیسے ہی اندر قدم رکھتا ہے، مبہوت ہو کر رہ جاتا ہے۔ ریو ڈی جنیرو کے بازار میں چھپے حسن کی کہانی

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
December 5, 2021
in کیمرے کی آنکھ سے
0
لائبریری
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

 جمہوریہ پرتگال کے شاہی کتب خانے کو دنیا کی خوبصورت ترین مطالعہ گاہ اور  لائبریری تصور کیا جاتا ہے۔ یہ کتب خانہ ریو ڈی جنیرو میں واقع ہے۔ علمی حلقوں میں یہ جگہ رائل پرتگیز ریڈنگ روم کے نام سے معروف ہے۔ معروف عالمی جریدے ٹائم کے مطابق کتابوں کا یہ خزانہ وسط شہر میں واقع ہے اور دیکھنے کی جگہ ہے۔ یہ ایک مستور حسن ہے جسے دیکھنے کے لیے انسان جیسے ہی اندر قدم رکھتا ہے، مبہوت ہو کر رہ جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

پانچ دسمبر: آج شاعر آخر الزماں حضرت جوش ملیح آبادی کا یوم ولات ہے

چار دسمبر: بانی تکبیر محمد صلاح الدین کا یوم شہادت

ٹائم کے مطابق عمارت کے بیرونی سادہ منظر نے لائبریری کی اصل خوبصورتی کو چھپا رکھا ہے۔ اس عمارت کے بیرونی منظر کو نظر انداز کیا جاسکتا ہے۔ لیکن جب کوئی سیاح عمارت کی روائتی سادگی کو نظر انداز کر کے لائبریری کے اندر داخل ہوتا ہے تو اس کے حسن کو دیکھ کر مبہوت رہ جاتا ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

لائبریری کی آرائش پرتگال کی روائتی تاریخی ثقافت کی آئینہ دار ہے۔ اس لائبریری کی داغ بیل 1837ء میں پڑی جب عمارت کی تعمیر کاآغاز 1880ء میں ہوا۔ یہ عمارت پرتگال کے ممتاز معمار رافیل ڈی سلوا نے کی۔

اس لائبریری کا بنیادی خیال 43 پرتگالی تارکین وطن نے پیش کیا تھا۔ یہ لوگ چاہتے تھے کہ برازیل میں مقیم پرتگالی باشندوں کو پرتگالی ثقافت اور لٹریچر سے منسلک رکھا جائے۔

ADVERTISEMENT

لائبریری میں ساڑھے تین لاکھ سے زائد پرتگالی اور غیر زبانوں کی کتب موجود ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اس لائبریری کو پرتگال سے اب بھی ہر سال چھ ہزار سے زائد کتب وصول ہوتی ہیں۔

لائبریری میں پانچ سو برس تک قدیم نادر کتب موجود ہیں۔ یہ مطالعہ گاہ پرتگالی کالونی کی ثقافت اور لٹریچر کے تحفظ کا اہم فریضہ بھی انجام دے رہی ہے۔
یہ قدیم عمارت اپنے تاریخی حسن کے علاوہ پرتگالی تہذیب کا نادر نمونہ ہے جس کی سیر کسی بھی سیاح یادوں میں قیمتی سرمایے کی حیثیت رکھتی ہے۔

Previous Post

پانچ دسمبر: آج شاعر آخر الزماں حضرت جوش ملیح آبادی کا یوم ولادت ہے

Next Post

سانحہ سیالکوٹ: وہ بات جو ابھی تحقیق طلب ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
سانحہ سیالکوٹ

سانحہ سیالکوٹ: وہ بات جو ابھی تحقیق طلب ہے

محشر خیال

نواز شریف بھٹو پر کیسے بھاری ہیں؟
محشر خیال

نواز شریف بھٹو پر کیسے بھاری ہیں؟

جناب سہیل وڑائچ کی مہا بھارت اور سینیٹر عرفان صدیقی
محشر خیال

جناب سہیل وڑائچ کی مہا بھارت اور سینیٹر عرفان صدیقی

انتخابی منشور محض کاغذ کا ٹکڑا ہے یا آئینی دستاویز؟
محشر خیال

انتخابی منشور محض کاغذ کا ٹکڑا ہے یا آئینی دستاویز؟

مسلم لیگ کی منشور کمیٹی عرفان صدیقی کی قیادت میں کیوں؟
محشر خیال

مسلم لیگ کی منشور کمیٹی عرفان صدیقی کی قیادت میں کیوں؟

تبادلہ خیال

پپو تنگ کیوں نہیں کرتا؟
تبادلہ خیال

پپو تنگ کیوں نہیں کرتا؟

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions