• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

پی ٹی آئی خانہ جنگی کیوں چاہتی ہے؟

عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف ناقابل تردید ثبوت میسر آچکے ہیں جنھوں نے اس کے وجود کو خطرے میں ڈال دیا ہے

ڈاکٹر فاروق عادل by ڈاکٹر فاروق عادل
April 16, 2022
in تصویر وطن
2
خانہ جنگی
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پی ٹی آئی خانہ جنگی کیوں چاہتی ہے؟ ممنوعہ فنڈنگ سمیت بعض دیگر معاملات میں عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف ناقابل تردید ثبوت میسر آچکے ہیں جنھوں نے اس کے وجود کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اب یہ جماعت کسی ممکنہ خطرے سے بچنے کے لیے ریاست کو دھمکی دے رہی ہے

حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اکثریت کی حمایت حاصل تھی، انھیں وزیر اعلیٰ منتخب ہونا ہی تھا اور وہ ہو گئے۔ اب سوال یہ ہے کہ آج اس ایوان میں جو اکھاڑا بنایا گیا، اس کے نتائج کیا ہوں گے؟

ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے خبردار کیا کہ جو لوگ مارشل لا کا نفاذ چاہتے ہیں ، انھیں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ان کے بیان سے لگتا ہے کہ کوئی مارشل لا کا نفاذ چاہتا ہے لیکن کون؟ بیان کے سیاق و سباق سے لگتا ہے کہ پی ٹی آئی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی دیکھئے:

اس امکان کو اہمت یوں بھی ملتی ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ہنگامے سے تھوڑی ہی دیر قبل فواد چودھری نے ایک دھمکی آمیز ٹویٹ کی تھی کہ ملک خانہ جنگی کے دہانے پر جا کھڑا ہوا ہے۔

انھوں نے یہ کہنا بھی مناسب سمجھا کہ عمران خان نے ایک بار اشارہ کر دیا تو پھر ملک میں جو کچھ ہو گا، اسے عمران خان بھی روک نہ سکیں گے۔

سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت اس قسم کی باتیں بے وجہ کر رہی ہے یا یہ کوئی سوچا سمجھا منصوبہ ہے؟

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

واضح رہے کہ اس قسم کی باتیں نہ اتفاقی ہیں اور نہ زبان کی لغزش بلکہ یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

پنجاب اسمبلی جیسے ہنگامے میں ڈپٹی اسپیکر کیسے جان سے گئے؟

جھوٹے کپتان کی سچی کہانی

جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا

اس جماعت کے اقتدار سے محروم ہونے کی ایک وجہ یقیناً حزب اختلاف بنی ہے لیکن کچھ وجوہات اس سے مختلف بھی ہیں۔ ان میں ایک اس ملک کی معیشت اور خارجہ تعلقات کی تباہی ہے اور دوسری فارن فنڈنگ بلکہ ممنوعہ فنڈنگ کیس۔ اس کیس میں بہت سی ایسی چیزیں سامنے آ چکی ہیں جن کی وجہ سے اس جماعت پر پابندی لگ سکتی ہے۔

پی ٹی آئی کا موجودہ جارحانہ لب و لہجہ مستقبل کے اسی خدشے کے سلسلے میں ہے کہ ریاست اور اس کے اداروں کو خانہ جنگی سے خوفزدہ کر کے انھیں بڑے فیصلوں سے روکا جاسکے۔ یہ دھمکی دے کر اور خوفزدہ کرکے مقاصد کے حصول کی ایک ناتجربہ کارانہ کوشش تو ہوسکتی ہے لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ ایسے طریقے کبھی کارگر نہیں ہوئے۔

Tags: آوازہپنجاب اسمبلیخانہ جنگیدوست محمد مزاریعمران خانفاروق عادلمارشل لا
Previous Post

پنجاب اسمبلی جیسے ہنگامے میں ڈپٹی اسپیکر کیسے جان سے گئے؟

Next Post

کیا خواتین ارکان پارلیمنٹ کا کام صرف ہنگامے کرنا اور لوٹے پھینکنا ہے؟

ڈاکٹر فاروق عادل

ڈاکٹر فاروق عادل

فاروق عادل صحافی ہیں یا ادیب؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا، ان کی صحافت میں ادب کی چاشنی ہے اور ادب میں تحقیق کی آمیزش جس کے سبب ان کی تحریر کا ذایقہ ذرا مختلف ہو گیا ہے۔ بعض احباب اسے اسلوب قرار دیتے ہیں لیکن "صاحب اسلوب"کا خیال ہے کہ وہ ابھی تک اپنی منزل کی تلاش میں ہیں۔

Next Post
خواتین ارکان پارلیمنٹ

کیا خواتین ارکان پارلیمنٹ کا کام صرف ہنگامے کرنا اور لوٹے پھینکنا ہے؟

Comments 2

  1. Pingback: کیا خواتین ارکان پارلیمنٹ کا کام صرف ہنگامے کرنا اور لوٹے پھینکنا ہے؟ - اسامہ حمید
  2. Pingback: حمزہ شہباز: سیاست میں اپنے تایا کے ہونہار شاگرد - فاروق عادل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.