• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں عالم تمام

اسرائیل پر حماس کا تباہ کن حملہ کس انداز میں دیکھنے کی ضرورت ہے؟

مشرق وسطیٰ میں کون سے نئے رجحانات پرورش پا رہے ہیں، حماس کے حملے کی ٹائمنگ میں کیا نکتہ پوشیدہ ہےِ ڈاکٹر عزیز الرحمٰن گرہیں کھولتے ہیں

ڈاکٹر عزیز الرحمٰن by ڈاکٹر عزیز الرحمٰن
October 8, 2023
in عالم تمام
0
اسرائیل پر حماس کا تباہ کن حملہ کس انداز میں دیکھنے کی ضرورت ہے؟
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

ڈاکٹر عزیز الرحمان ایک زیرک دانش ور ہیں جو قومی او عالمی معاملات کو عمومی نظر سے نہیں دیکھتے بلکہ مختلف زاویوں سے اسے جانچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ فلسطین، حماس اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کو بھی انھوں نے مختلف زاویے سے دیکھنے کی کوشش کی ہے اور بتایا ہے کہ حالیہ بحران کو جذباتی انداز میں دیکھنے کے بجائے سنجیدہ انداز میں اس پر غور کیا جائے۔

xxxxxxxxxxxx

کسی بھی معاملے، مثلا جنگ اور مسلح مزاحمت، کو مختلف زاویوں اور سطح پر دیکھا اور سمجھا جاسکتا ہے۔ ایک سطح پر یہ بات بالکل درست ہے کہ مظلوم قوم آخر کب تک ظلم کی چکی میں پسے گی۔ کسی وقت برداشت جواب دے جاتی ہے اور اس کے نتیجے میں جوابی کاروائیاں سامنے آتی ہیں۔ مخالف فریق جب کسی قانون اور ضابطے کو تسلیم ہی نہیں کرتا اور اسے دنیا بھر کے ظالم قوتوں کی حمایت حاصل ہے تو فرسٹریشن اور بھی بڑھ جاتی ہے۔

اسی جدوجہد اور مزاحمت کو دیکھنے اور سمجھنے کی ایک اور سطح بھی ہے کہ آخر اس وقت کیوں اور اس پیمانے پر کیونکر یہ سب کچھ ہو رہا ہے! ظاہر ہے اس کے بارے تجزیہ مختلف قیاس آرائیوں اور تخمینوں پر مشتمل ہو سکتا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی سیاسی حرکیات اور اس خطے میں امریکہ سمیت دیگر بااثر ممالک کے اثر و نفوذ اور مفادات کے بنتے بگڑتے کھیل کو سمجھے بغیر محض جذباتیت کی عینک لگا کر اس وقت جاری کشمکش کو دیکھنا سادہ لوحی کے سوا کچھ بھی نہیں۔ جنگ اور تناؤ کی ٹائمنگ کس فریق کو سوٹ کرتی ہے اور اس سے کن قوتوں کے مفادات کو سیٹ بیک ہوسکتا ہے، اس کے لئے ٹھنڈے دل سے غوروخوض کی ضرورت ہے۔ ہم نے اپنے ہاں کارگل سے لے کر ممبئی پر چڑھ دوڑنے کے مناظر جذباتیت کے عینک لگا کر دیکھے اور بھگتے ہیں۔ انہی دو مس ایڈوینچرز کو ایک وسیع تر کینوس پر دیکھا جائے تو جو کچھ سمجھ آتا ہے وہ مائیکرو سطح کی سوچ سے بالکل مختلف نتائج دیتا ہے۔

صاحبو! جذبات بہت قیمتی ہوتے ہیں مگر ساتھ تھوڑی سے عقل بھی رہے تو اچھی بات ہے!

Ad (2024-01-27 16:31:23)

یہ بھی پڑھئے:

سلمان باسط کا ناسٹیلجیا اور جنریشن گیپ

  بارہ ربیع الاول، مولانا راغب نعیمی کی پکار

پاکستان میں دہشت گردی کی اصل بنیاد: تکفیریت

بندہ محمد ابدال بیلا کی چشم کشا آپ بیتی

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: اسرائیلحماسڈاکٹر عزیز الرحمانفلسطینمزاحمتمشرق وسطیٰ
Previous Post

سلمان باسط کا ناسٹیلجیا اور جنریشن گیپ

Next Post

الوداع لندن

ڈاکٹر عزیز الرحمٰن

ڈاکٹر عزیز الرحمٰن

مصنف ڈاکٹر حافظ عزیزالرحمن اسکول آف لاء قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں قانون کے استاد ہیں۔ azeez.rehman@gmail.com

Next Post
الوداع لندن

الوداع لندن

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions