• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں عالم تمام

ذرا سے مبالغے نے سیاسی کیرئیر تباہ کر دیا

سنگا پور کی پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرین کی غلطی اور سیاسی جماعت کی طرف سے معاملہ چھپانے کی کوششوں نے حزب اختلاف کو بحران سے دوچار کر دیا

اعظم علی by اعظم علی
December 9, 2021
in عالم تمام
0
سیاسی کیرئیر
73
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سنگاپور کی پہلی پاکستانی نژاد ممبر اسمبلی رئیسہ خان ایون میں جھوٹا بیان دینے کی پاداش میں مستعفی ہو گئیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کا سیاسی کیرئیر بھی ختم ہوگیا۔ سنگاپور پارلیمنٹ کی نوجوان پاکستانی نژاد ممبر رئیسہ خان، جو گذشتہ سال ہی پارلیمنٹ میں منتخب ہوئی تھیں۔ لیکن ناتجربہ کاری یا سیاستدانوں کے روایتی مبالغے کی وجہ سے پارلیمنٹ میں ایک انتہائی معمولی سی غلط بیانی کی۔ انھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ زنا بالجبر کی شکار خاتون کے ساتھ بذات خود پولیس اسٹیشن گئین تھیں۔

یہ بھی پڑھئے:

سموگ یا فوگ سے کیسے بچیں

آٹھ دسمبر: اداسی، دکھ اور محبت کے شاعر ناصر کاظمی کی آج سالگرہ ہے

یادرہے یہ سنگاپور کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ یہاں سیاستدانوں و حکمرانوں سے کسی بھی اخلاقی کمزوری کو برداشت نہیں کیا جاتا۔ اس قبل بھی کئی سیاستدان بھی مختلف معاملات میں اخلاقی کمزوری کا شکار ہو کر نہ صرف اسمبلی کی نشستوں سے استعفی بلکہ سیاسی کیرئیر کو بھی خیرباد کہنے پر مجبور چُکے ہیں۔ اس لحاظ سے نوجوان رئیسہ خان  کی معمولی سی غلطی ان کے کیرئیر کے افسوسناک خاتمے کا سبب بن گئی۔ وہ 27 سال کی کم عمری میں ایوان میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی تھیں۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

عوام تو شاید ہر جگہ ایک جیسے ہوتے ہیں۔ لیکن سیاستدانوں کے لیے اعلی اخلاقی معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جاتا۔

سینگاپور میں سیاست دان کے لیے کردار کتنا اہم ہے۔ اس کا اندازہ ایک واقعے سے ہوتا ہے۔ میرے جاننے والے ایک سیاست دان کو حکمراں جماعت نے ٹکٹ دینے پر غور کیا اور تحقیقات شروع کر دی۔ ان سے دوستوں کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کی ادائیگی کے بارے میں بھی سوال کیے گئے۔ بالآخر انھیں ٹکٹ نہیں ملا۔۔

رئیسہ خان  اس معمولی سے غلطی کی وجہ سے نشست سے تو محروم ہوئی ہیں۔ لیکن انھیں اپنے سیاسی کیرئیر سے بھی ہاتھ دھونے پڑے ہیں۔ رئیسہ نے پارٹی کے سامنے اپنی غلطی کا اقرار کیا تھا لیکن پارٹی نے معاملی دبانے کی کوشش کی۔یہ غلطی ان کے مستقلاً سیاسی کیرئیر کے خاتمے کا باعث بن گئی۔  اس معاملے کی پردہ پوشی کی کوشش کی نے بحیثیت مجموعی سنگاپور کی اپوزیشن کی سیاست میں بحران پیدا کردیا۔

Previous Post

سموگ یا فوگ سے کیسے بچیں

Next Post

بہاری، جن پر غم کا پہاڑ ٹوٹا، جنھیں پوچھنے والا آج بھی کوئی نہیں

اعظم علی

اعظم علی

Next Post
بہاری

بہاری، جن پر غم کا پہاڑ ٹوٹا، جنھیں پوچھنے والا آج بھی کوئی نہیں

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions