• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال تاریخ

بہاری، جن پر غم کا پہاڑ ٹوٹا، جنھیں پوچھنے والا آج بھی کوئی نہیں

بہاری وہ حرماں نصیب ہیں جنھوں نے اپنے لیے جہنم کا انتخاب کیا۔ وطن کی حرمت پر قربان ہو گئے لیکن ان کی قربانی کا قدر دان آج کوئی نہیں

احتشام ارشد نظامی by احتشام ارشد نظامی
December 9, 2021
in تاریخ
0
بہاری
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

دسمبر کا مہینہ میرے لئیے بہت تکلیف دہ اور انتہائی منحوس بھی ثابت ہوا ہے۔ 1971 کی وہ شام شام غریباں تھی جب وہ خبر مجھ پر بجلی بن کے گری۔ سیاسی طور پر ملک کا آدھا حصہ ملک چھوڑ گیا۔ ٹھیک ہے یہ ان کا انتخاب تھا۔  لیکن ان محب وطن پاکستانیوں کا کیا قصور تھا جنھیں بہاری قرار دے کر ان کی حب الوطنی کی تذلیل کی جاتی ہے۔

مغربی پاکستان والوں کا بھی کیا بگڑنا تھا؟ رو پیٹ کر انہیں چپ ہونا ہی تھا کیونکہ ان کا سب کچھ ان کے پاس ہی تھا۔ صرف ایک طبقہ ایسا تھا جس پر غم کا پہاڑ ٹوٹا تھا اور وہ تھے مشرقی پاکستان میں مقیم غیر بنگالی۔ وہ ملک ٹوٹ گیا تھا جن کو حاصل کرنے میں ان کے اور ان کے آ آباؤ اجداد کا لہو شامل تھا۔ جو ہندوستان میں اپنا گھر بار اور اپنے پرکھوں کی قبریں چھوڑ کر آئے تھے اور جنہوں نے مشرقی پاکستان کو صرف چوبیس برسوں میں اپنی دن رات محنت سے گل و گلزار بنا یا تھا۔

جب وقت نزع آیا اور انتخاب کا وقت آیا تو انہوں نے کیا فیصلہ کیا؟ ایک طرف صورت یہ تھی کہ پاکستان زندہ باد کی جگہ جوئے بنگلہ کا نعرہ لگا لیتے تو ان کا جنت نما گھر بھی موجود رہتا۔ نوکر چاکر بھی رہتے۔ کاروبار اور ملازمتیں بھی بحال رہتیں۔

یہ بھی پڑھئے:

ذرا سے مبالغے نے سیاسی کیرئیر تباہ کر دیا

ADVERTISEMENT

سموگ یا فوگ سے کیسے بچیں

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

دوسری جانب وہ لوگ تھے جنہوں نے ہر صورت اس سرزمین سے چلے جانا تھا۔ جیت کر یا ہار کر۔ مگر ان حرماں نصیب لوگوں نے جنھیں بہاری کہہ کر ان کی تذلیل کی جاتی ہے۔ اپنے لئیے جہنم کا انتخاب کیا۔ وطن کی حرمت پر قربان ہو گئے۔ دس سے پندرہ لاکھ یہ وفادار پاکستانیوں نے اپنے باپ دادا کی لاج رکھی۔ انہوں نے حب الوطنی کی مثال قائم کی۔

پانچ سے دس لاکھ یہ سچے پاکستانی تہہ تیغ کر دئیے گئے۔ ان کی جائدادیں چھین کر گھر بار سے گھسیٹ کر کیمپوں میں ڈال دیا گیا جہاں یہ کیڑے مکوڑوں کی طرح آج پچاس برس بعد بھی حب الوطنی کی زندہ تصویر بنے بیٹھے ہیں ، بغیر کسی شناخت کے۔ ان سچے اور پکے پاکستانیوں کو “بہاری” کہہ کر ان کی تذلیل کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے۔

ایسا اس لیے کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں لوگ یہ سمجھیں کہ کیمپوں نیں رہ جانے والے دراصل انڈیا کے علاقے بہار کے رہنے والے ہیں اور یہ بھارت اور بنگلہ دیش کا مسلۂ ہے۔

اے اللہ تو تو دیکھ رہا ہے ان کی بے تو قیری۔ آئے خدا تیری لاٹھی تو بے آواز ہوتی ہے۔ آخر کب تک تیری رحمت جوش میں آئے گی؟ کب ہم ان کو ان کا ملک دیں گے؟ کب ہم انہیں اس جہنم سے نکالیں گے ؟ کیا مسلمانوں میں اب کوئی محمد بن قاسم نہیں؟

اے اللہ !ان محصور اور مظلوم بندوں کی آہ کب تک تجھ تک پہنچے گی؟ کب تیرے عرش کا پایہ جوش میں آئے گا؟ یا اللہ اب تو ہی ان کا حامی و ناصر ہے۔ کوئی بھی ان کو کیمپ کے جہنم سے نہیں نکالے گا۔ کوئی بھی ان کو حب آلو وطنی کاصلہ نہیں دے گا۔ آئے اللہ اگر تو ان کو راحت نہیں دینا چاہتا۔ بنگلہ دیش یا پاکستان کسی کے دل میں رحم نہیں ڈالتا تو ایک کرم کردے۔ کوئی ایسی آفت نازل کردے کہ یہ تیرے حرماں نصیب بندے چشم زدن میں اس شقی القلب دنیا سے آزاد ہو جائیں۔ تاکہ حب الوطنی کا بھرم ہی قائم رہ جائے۔

Previous Post

ذرا سے مبالغے نے سیاسی کیرئیر تباہ کر دیا

Next Post

نو دسمبر: پاکستان کے نامور منی ایچر مصور حاجی شریف کا آج یوم وفات ہے

احتشام ارشد نظامی

احتشام ارشد نظامی

Next Post
منی ایچر

نو دسمبر: پاکستان کے نامور منی ایچر مصور حاجی شریف کا آج یوم وفات ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions