• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

تین دسمبر: منفرد غزل گو محبوب خزاں کی آج برسی ہے

اکیلی بستیاں ایک مختصر سا مجموعہ کلام تھا لیکن اپنے معیار و انتخاب و انفرادیت میں ہزاروں صفحات کی کلیات پر بھاری تھا۔ عقیل عباس جعفری کی ڈائری سے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
December 3, 2021
in آج کی شخصیت
0
محبوب خزاں
248
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

آج اردو کے منفرد غزل گو جناب محبوب خزاں کی برسی ہے . وہ 3 دسمبر 2013 ء کو دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔

محبوب خزاں کااصل نام محمد محبوب صدیقی تھا۔ وہ یکم جولائی 1930 ءکو پیداہوئے تھے۔ ان کے والد کا نام محمد یوسف تھا۔ وہ موضع چندا دائر، ضلع بلیہ، اترپردیش کے  ایک معزز گھرانے میں  پیدا ہوئے۔

یہ بھی پڑھئے:

آہ! یہ بھونپو، بے چارے ذلیلان محبت

جامع محمدی شریف کے بانی،گوہرِ نایاب مِلتا ہے مٹی کے گھروندوں میں

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ان کی عمر بارہ برس تھی جب ان کے والد محمد یوسف صدیقی کا انتقال 1942ءمیں ہوگیا۔ ان کے برادربزرگ محمد ایوب صدیقی نے ان کی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری سنبھالی۔ محبوب صاحب نے الہ آباد یونی ورسٹی سے 1948ءمیں گریجویشن کیا۔  اس کے بعد وہ پاکستان آگئے۔ یہاں انہوں نے سول سروسز کا امتحان پاس کیا۔ قیام پاکستان کے بعد آپ نے لاہور میں اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ جنرل کی حیثیت سے 1957ءتک خدمات سرانجام دیں ۔

ADVERTISEMENT

ادبی زندگی

1957ءمیں آپ ڈھاکا مشرقی پاکستان بھیج دیے گئے۔ جہاں ڈپٹی اے جی پی آر کے عہدے پر فائز کیے گئے ۔ 1960ءمیں ڈھاکا سے واپس کراچی آگئے۔ کچھ دنوں بعد آپ کو تہران کے سفارتی مشن پاکستان میں تعینات کیا گیا۔معروف شاعر ن،م،راشد تہران میں یونیسکو کے اعلیٰ عہدے پر فائز تھے محبوب صاحب سے ان کی ملاقاتیں ہوتی رہیں ۔

ایران میں اجنبی راشد کی کتاب پر دونوں میں تبادلہ ِ خیال بھی ہوتا رہا۔ ایک برس بعد محبوب خزاںواپس کراچی آئے۔ وہ 1990ءمیں اے جی پی آر سے ریٹائر ہوگئے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد کراچی میں انھوں نے شعروادب کی محفلوں میں شرکت شروع کردی۔ ان محفکوں میں  محب عارفی، قمر جمیل،احمد ہمدانی جیسے ادیب شریک ہوا کرتے تھے۔

2000 ء میں اسلام آباد چلے گئے۔ ان کی شاعری کا مجموعہ” اکیلی بستیاں “ کے نام سے شائع ہوا تھا۔ ان کی یہ کتاب تین کتابیں نامی ایک کتاب میں بھی شامل تھی۔ جسے جون 1963ءمیں مکتبہِ آسی جوہرآباد کراچی سے شائع کیا گیا تھا ۔اس کتاب میں قمر جمیل کی خواب نما اور محب عارفی کی گل آگہی بھی شامل تھیں ۔اکیلی بستیاں ایک مختصر سا مجموعہ کلام تھا۔ اس کے باوجود اپنے معیار و انتخاب و انفرادیت میں ہزاروں صفحات کی کلیات پر بھاری تھا ۔

Tags: اردواکیلی بستیاںشاعریعقیل عباس جعفریمحبوب خزاں
Previous Post

آہ! یہ بھونپو، بے چارے ذلیلان محبت

Next Post

توہین مذہب: سانحہ سیالکوٹ کے اصل ذمہ داروں کی طرف ابھی کسی کی توجہ نہیں

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
توہین مذہب

توہین مذہب: سانحہ سیالکوٹ کے اصل ذمہ داروں کی طرف ابھی کسی کی توجہ نہیں

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions