• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

دو دسمبر: تینتیس سال قبل، بے نظیر بھٹو آج کے دن پہلی بار وزیر اعظم بنیں

وہ فقط 20 ماہ ہی حکومت کرسکیں اور 6 اگست 1990ء کو غلام اسحاق خان نے ان کی حکومت کا بوریا بستر لپیٹ دیا۔ عقیل عباس جعفری کی ڈائری سے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
December 2, 2021
in آج کی شخصیت
0
بے نظیر بھٹو
134
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
آج سے تینتیس سال پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو عالم اسلام کی پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔  انتخابات میں کوئی بھی سیاسی جماعت سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی تھی۔
انتخابات کے فوراً بعد جوڑ توڑ کے سلسلے کا آغاز ہوا ۔ دونوں بڑی جماعتیں یہ دعوے کرنے لگیں۔ اس دوران قائم مقام صدر  غلام اسحاق خان نے سیاسی  جماعتوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں شروع کردیں۔ پیپلز پارٹی نے بے نظیر بھٹو کی وزیر اعظم کے عہدے کے لئے فوری  نامزدگی کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھئے:

یکم دسمبر: حلقہ ارباب ذوق تا ریڈیو پاکستان، آج یوسف ظفر کی سالگرہ ہے
عمار خان ناصر: چند گھنٹوں کی ملاقات کا اثر
دوسری جانب اسلامی جمہوری اتحادنے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب پہلے کرانے کا مطالبہ کیا۔ اس کا مؤقف تھا کہ اس انتخاب میں کامیاب ہونے والی جماعت کو وزارت عظمیٰ سونپ دی جائے۔ اسلامی جمہوری اتحاد کا مطالبہ بظاہر جمہوری نظر آتا تھا لیکن اس میں ہارس ٹریڈنگ کا خطرہ تھا۔ جس سے نمٹنا کسی کے بس میں نہ تھا۔ چنانچہ صدر غلام اسحاق خان نے یکم دسمبر 1988ء کو اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کر کے بے نظیر بھٹو کو ملک کا وزیراعظم نامزد کردیا۔ اور انہیں حکومت سازی کی دعوت دی۔ 2 دسمبر 1988ء کو جمعہ کی نماز کے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو نے  گیارہویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
وہ عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ صدر نے ان سے اردو میں حلف لیا۔ اس تقریب میں بیگم نصرت بھٹو، آصف زرداری، صنم بھٹو، ناصر حسین اور دیگر سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔ اسی شام محترمہ بے نظیر بھٹو نے قوم سے خطاب کیا۔ اس خطاب میں انہوں نے مارشل لاء دور کے غیر منصفانہ اقدامات اور زیادتیوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو جو ایک طویل جدوجہد اور قربانیوں کے بعد برسراقتدار آئی تھیں اس موقع پر بھرپور فائدہ اٹھاتیں مگر ان کا دور حکومت شروع ہوتے ہی ملک میں رشوت ستانی اور لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا۔ وہ نہ صرف حزب اختلاف بلکہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی ٹھیک طرح سے نہ چل سکیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ فقط 20 ماہ ہی حکومت کرسکیں اور 6 اگست 1990ء کو غلام اسحاق خان نے ان کی حکومت کا بوریا بستر لپیٹ دیا۔
Tags: اسلامی جمہوری اتحادبے نظیر بھٹوپاکستان کے وزرائے اعظمپیپلز پارٹیغلام اسحٰق خاننواب زادہ نصراللہ خان
Previous Post

یکم دسمبر: حلقہ ارباب ذوق تا ریڈیو پاکستان، آج یوسف ظفر کی سالگرہ ہے

Next Post

جامع محمدی شریف کے بانی،گوہرِ نایاب مِلتا ہے مٹی کے گھروندوں میں

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
جامع محمدی شریف

جامع محمدی شریف کے بانی،گوہرِ نایاب مِلتا ہے مٹی کے گھروندوں میں

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions