• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تصوف , روحانیت

عمار خان ناصر: چند گھنٹوں کی ملاقات کا اثر

ہم سب کو ڈاکٹر عمار خان ناصر جیسے لوگوں کی رفاقت کی مسلسل ضرورت رہتی ہے جو اپنی نگاہ سے یا چند لمحوں کی رفاقت سے موت کے لیے جو بے چین کردے

ڈاکٹر حسن الامین by ڈاکٹر حسن الامین
November 30, 2021
in تصوف , روحانیت
0
عمار خان ناصر
126
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ہم دونوں( میں اور عمار خان ناصر ) کو اکھٹے  جامعہ محمدی شریف  کے لیے نکلنا تھا۔ علی الصبح ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔ معلوم ہوا کہ اس وقت نہایت اخفاء میں نماز کے بعد کچھ تصبیحات اور اذکار ان کا معمول ہے۔ ہم گاڑی میں بیٹھے تو چند دعائیہ کلمات کے ساتھ سفر کا آغاز کروایا۔ راستے میں کسی مرحوم کا ذکر آتا تو بے اختیار ان کے لیے مختصر سی دعا کرتے اور یہ عمل وہ ہر مرحوم کے لیے دہراتے، کسی مشکل کا ذکر آتا تو وہ اللھم یسر پڑھتے، کسی تیسرے بندے کا ذکر ہوتا تو اگر فرد سے متعلق کوئی بات ہوتی تو خاموشی اختیار کرتے یا اختصار سے صرف مثبت بات کرتے۔

شخصیت کا حسن

مختصر یہ کہ خدا کی یاد، موت کی پیہم یاد، آخرت کا شعوری احساس ان کی پوری شخصیت کا احاطہ کیے ہوئے تھا۔ لیکن دلچسپ یہ کہ نہایت لطیف، دلچسپ اور برجستہ جملے بھی کستے کہ ہنس ہنس کر برا حال ہوتا، ان کی رفاقت میں نہ بوریت کا احساس نہ تھکاوٹ- کوئی علمی موضوع چھیڑتے تو معلوم ہوتا کہ خزانے کا منہ کھول دیا ہے۔ ان کی ایپروچ کو دیکھتے تو جانتے کہ ایک نہایت ماڈرن اور جدید دور سے ہم آہنگ اسکالر کے ساتھ ہم کلام ہیں، لیکن تھوڑی دیر بعد معلوم ہوتا کہ اپنی تہذیبی روایت، علمی ورثے اور تراث میں اس قدر پنجے گاڑے ہوئے ہیں کہ جدیدیت کے ہر پہلو سے واقف ہونے کے باوجود اور اس کے متعرف ہونے کے باوجود اس کے طوفان کے سامنے گویا سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔

یہ بھی پڑھئے:

ڈاکٹر رفیع الدین کی برسی پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

تیس نومبر: بھٹو نے آج کے دن پاکستان پیپلز پارٹی قائم کی

میں اصل موضوع سے دور نکل اگیا۔ واپس لوٹ آتا ہوں۔ ان کے لیکچرز ختم ہونے کے ہم نے واپسی کا سفر شروع کیا۔ میری توجہ گوگل میپ اور ڈرائیونگ پر رہتی اور وہ کچھ اذکار میں مصروف ہوئے۔ یہ ان کے رات والے اذکار تھے۔ دعائیں۔ مناجات۔ لطیف سی خاموشی۔ تبسم۔ یا پھر کوئی عالمانہ گفتگو۔ اس دوران میں جوں ہی فارغ ہوتے فورا کوئی اذکار پڑھتے۔ موت اور آخرت کی یاد گویا ان کے رگ و پے میں سمائی ہوئی تھی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

صحبت کا اثر

ان کی رفاقت اور شاید نقالی میں میری زبان پر بھی چند کلمات آنا شروع ہوئے۔ ان کو ڈراپ کیا اور قیام گاہ پہنچا تو ایسے محسوس ہوتا جیسے کسی نے کسی کام پر لگا دیا ہے۔ نماز روٹین سے ہٹ کر عاجزی کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کی۔ موت اور آخرت کا موضوع گاہے بگاہے اپنی طرف متوجہ رکھتا۔

ADVERTISEMENT

میں کل شام اسلام آباد پہنچ چکا ہوں۔ ان کے چند گھنٹوں کی رفاقت کسی دنیاوی پروجیکٹ کے حصول کا جشن یا ناکامی کی حزن نہیں بلکہ موت کی یاد ہے۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ یہ تاثیر وقتی ہے۔

اب تھوڑی دیر میں جب دفتر کے لیے نکلوں گا تو وہی دنیا داری کی دوڑ اور مسابقت کی جنگ۔ لیکن میرا کہنا یہ تھا کہ ایسے نیک لوگوں کے ساتھ گزرے ہوئے چند لمحات اگر یہ تاثیر رکھتے ہیں تو یہ ہماری اس لاحاصل دنیاوی دوڑ میں لگی زندگیوں میں کس قدر ضروری ہیں۔ یہ دور اپنی سرشت میں ایک ابلیسی دور ہے جو برق رفتاری اور چابک دستی سے دنیا کو جنت کے متبادل کے طور پر پیش کرتی ہیں اور ہم اس کے طلسم سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوپاتے۔ ہم سب کو ڈاکٹر عمار خان ناصر جیسے لوگوں کی رفاقت کی مسلسل ضرورت رہتی ہے جو اپنی نگاہ سے یا چند لمحوں کی رفاقت سے موت کے لیے جو بے چین کردیں جیسے بقول:

ایک لمحے کی رفاقت کا اثر
تم کسی تتلی کو چھو کر دیکھنا

Tags: عمار خان ناصر
Previous Post

ڈاکٹر رفیع الدین کی برسی پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

Next Post

یکم دسمبر: حلقہ ارباب ذوق تا ریڈیو پاکستان، آج یوسف ظفر کی سالگرہ ہے

ڈاکٹر حسن الامین

ڈاکٹر حسن الامین

Next Post
یوسف ظفر

یکم دسمبر: حلقہ ارباب ذوق تا ریڈیو پاکستان، آج یوسف ظفر کی سالگرہ ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions