• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال

ہندوتوا: ذہنیت، مقاصد اور حکمت عملی

پر فیسر ڈاکٹر خلیل طوقار

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 26, 2020
in فکر و خیال
0
Halil Toker
99
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

استنبول سے حال ہی میں دنیا میں قوم پرستی کی مختلف تحریکوں کے جائزے پر مشتمل ایک ضخیم کتاب شائع ہوئی ہے جس

کتاب Milliyetçilik{ملیتچی لک۔قوم پرستی}
کتاب Milliyetçilik{ملیتچی لک۔قوم پرستی}

نام ہے”Milliyetçilik”{ملیتچی لک۔ یعنی قوم پرستی}۔ اس کتاب کو ترکی کے معروف محقق اور دانش ور پروفیسر ڈاکٹر توفیق ایردیم نے مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب گزشتہ ماہ یعنی مارچ 2020ء میں شائع ہو ئی۔ پر فیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کتاب کا تعارف کراتے ہوئے لکھتے ہیں کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں موجود قومی تحریکیں بالفاظ دیگر قوم پرستی کی تحریکیں۔ ان کی تاریخی بنیادیں، شرائط، مقاصد اور اہداف، اس میں ترک قوم پرستی سے لے کر کُرد اور عرب قوم پرستی تک کی نہ صرف اسلامی ممالک میں بلکہ تمام دنیا میں پیدا ہونے والی قوم پرستی کی تحریکوں کا ذکر ہے۔ ہندو توا کی موجودہ تحریک کے پس منظر اور اغراض و مقاصد کے بارے میں ڈاکٹر خلیل طوقار کا ایک چشم کشا مقالہ بھی اس کتاب میں شامل ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے ہماری درخواست پر اپنے مقالے کا تعارف نما خاکہ ” آوازہ” کے لیے خصوصی طور پر قلم بند فرمایا ہے جس کے لیے ادارہ ان کا شکر گزار ہے اور اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرتا ہے۔ ذیل میں اس مقالے خلاصہ جو ڈاکٹر کی تحریر ہے۔

******

ADVERTISEMENT

ہندتو: ہندو قوم پرستی

دراصل میں کافی عرصے سے مسئلہء کشمیر پر تحقیق کرتے کرتے اسی نتیجے پر پہنچ گیا تھا کہ یہ مسئلہ محض ایک سیاسی، جغرافیائی  اور ملکی مفادات کے ساتھ ساتھ بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ  اس مسئلہ کی بنیاد میں ہندو مذہبی انتہاپسندی اور فسطائیت  ہے، کیوں کہ کشمیر  کی جموں کے راجہ گلاب سنگھ کے ہاتھوں فروخت سے لے کر جموں و کشمیر کے آخری مہاراجہ ہری سنگھ تک  کےطویل عرصے میں ڈوگرہ خاندان کے مسلمانوں کے ساتھ جو ظالمانہ سلوک ہے اس  کی بنیاد مسلمانوں سے نفرت پر ہے۔ اور اس نفرت کا اطلاق محض ایک خاندان پر نہیں بلکہ ہندو مذہب کے ان تمام  پیرووں پر ہوسکتا  ہے جن کا اعتقاد مذہب کی حدود پار کرکے ایک فسطائی سیاسی مطمح نظر کی صورت اختیار کرگیا ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

لہذا  میں تقریباً ایک ڈیڑھ سال سے ترکی میں یہ سمجھانے کی کوشش کررہا ہوں کہ بھارت کی فوج اور سیکورٹی فورسز  کی جانب سے جموں کشمیر میں جو ظم ہوا ہے اور مسلسل مظالم ہورہے ہیں، ان کی وجہ ایک  ملک یعنی ہندوستان سے علیحدگی پسند ایک قوم یعنی کشمیری قوم کی مسلح جد و جہد کے غیر متوقع نتائج نہیں بلکہ ایک قوم کی جد و جہد آزادی ہے جس کا ملک  ایک ایسی غیرمذہب طاقت کے قبضے میں ہے اور یہ غیرمذہب طاقت کے ظالمانہ سلوک کی بنیاد میں مذہبی فسطائیت نمایاں ہے۔

میرے اس مقالے یا قوم پرستی کے عنوان کی اس تصنیف کے باب  میں نہ ہندوؤں کی اور نہ ہی ہندومت پر نکتہ چینی یا اس کی مذمت ہے۔ میں اس مضمون میں اس نکتہ کی جانب توجہ دلارہا ہوں کہ اگر ایک مذہب جس کے ذات پات کے نظام نے اس کے اپنے پیرووں کو سماجی طبقاتی دیواروں کے اندر جکڑ کر رکھا ہے اور اس مذہب کے ایک ایسے طبقہ جو اچھوت کہلاتا ہے کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا ہے اور کررہا ہے۔ اس سے یہ کیسے توقع کی جاسکتی ہے کہ وہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے ساتھ جنھیں وہ اجنبی ظالم طاقت کی نظر سے دیکھتے ہیں پر برابری اور رحم و تحمل کا سلوک کرے۔

ہندتو کی بیناد میں غیر سے نفرت ہے۔ اس غیر میں مسلمان بھی ہے عیسائی بھی ہے، انگریز بھی ہے، عرب بھی ہے ترک بھی ہے۔ یعنی وہ تمام افراد اورقومیں ہیں جو ہندوستان میں فاتح بن کر آئی ہیں۔ ہندتو کے پیرووں میں یہ نفرت پہلے دشمنی اور پھر طاقت پکڑنے پر اپنے خیالی دشمن کو نیست و نابود کرنے کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔

جموں کشمیر میں جو دیکھ رہے ہیں وہ یہی نفرت ہے، سکھوں اور عیسائیوں کے ساتھ جو بے رحم سلوک بھارت میں ہے اسی فسطائی انتہاپسندی اور  مذہبی جنون کا نتیجہ ہے اور بالخصوص مسلمانان ہند کے ساتھ موجودہ دور میں جو ناجائز سلوک روا کیا جاتا ہے اس کے پس پردہ ہندتوکے یہی فسطائی عزائم ہیں۔

میرا مقالہ یا قوم پرستی نامی کتاب کا باب جو ہے اس میں ہندتو کی مذہبی بنیادیں بالخصوص ذات پات کا نظام اور دلت قوم کے ساتھ روا کئے جانے والے تفریقی اور ظلم و ستم  سے لے کر اس فسطائی مذہبی اور سیاسی مطمح نظر کے تاریخی مراحل، بیسویں صدی کے شروع سے لے کر ہیٹلر اور مسولینی جیسے یورپ کے فسطائیت کے علمبرداروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس  انتہاپسندتحریک کی ترقی اور نفرت کی اس تحریک سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فرقہ واریت کو اقتدار تک پہنچنے اور اپنے اقتدار کو محکم بنانے کے وسیلے بنانے والی بھارت کی فسطائی پارٹیوں اور تنظیموں کا ذکر ہے۔ پھر لو جہاد سے لے کر گاورکھشا تک مذہب کو استعمال کرکے مسلمانوں سے نفرت کی علمبرداری کرنے والی بی جے پی، آر ایس ایس اور ہندو مہاسبھا جیسی سیاسی تنظیموں پر خاص توجہ دی ہوئی ہے۔

Tags: تحریک آزادی کشمیرخلیل طوقارقوم پرستی کی تحریکیںہندوتوا
Previous Post

میں خوابوں میں اکثر مدینے میں آقا

Next Post

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور اختلاف کی دلدل

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
Zakir Naik

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور اختلاف کی دلدل

محشر خیال

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

عمران خان
محشر خیال

عمران خان بچاؤ کا آخری طریقہ

تبادلہ خیال

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

سیاست
تبادلہ خیال

سیاست چھوڑ دی میں نے، کیا واقعی سچ؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions