• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال

کامیابی کیسے ممکن ہے؟ | عدیل سرور 

توجہ دیں، فوکس رہیں، کامیابی کے لیے خود کو مخصوص کردیں، آپ کے راستے ہموار ہوتے چلے جائیں گے

عدیل سرور by عدیل سرور
July 25, 2020
in فکر و خیال
25
کامیابی کیسے ممکن ہے؟ | عدیل سرور 
455
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کامیابی ایک معاشرتی حیثیت ہے جس میں کسی مقصد کا حاصل کرنا مقصود ہوتا ہے ۔منصوبہ بندی کے ساتھ اہداف حاصل کرنا بھی کامیابی کی ہی ایک شکل ہے ۔مزید برآں کامیابی ایک خاص معاشرتی حیثیت ہوتی ہے جو خوشحال فرد کو بیان کرتی ہے جس میں فرد سازگار نتائج حاصل کر کے خوشی مقبولیت اور کامیابی حاصل کرتا ہے۔

کامیابی کے لغوی معنی ہیں دولت خوشحالی یا شہرت حاصل کرنا ۔ ماہرین نفسیات کے مطابق خوشحالی کی تعریف کرنا تھوڑا مشکل ہے۔کیوں کہ ہر انسان خوشحالی اور کامیابی کی تعریف مختلف نظریے سے کرتا ہے ۔ زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے ضروری ہے کہ آپ جانتے ہوں کے کامیابی کہتے کس کو ہیں ۔کامیابی کی تعریف چند الفاظ میں کرنا ممکن نہیں ۔ہر شخص زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے مختلف سوچ رہا ہوتا ہے۔یہ بہت ضروری ہے کہ آپ جانتے ہوں کے آپ کے نزدیک کامیابی کیا چیز ہے خود کو اس سے آگاہ کریں کے آپکے نظر میں کامیابی خوشحالی کیا ہے ۔کچھ لوگ کامیابی کو عیش و آرام،بنگلوں،گاڑیوں میں تلاش کرتے ہیں کچھ لوگ خاندان کےساتھ پرمسرت زندگی کو کامیابی سمجھتے ہیں ، کچھ لوگوں کے نزدیک بہت زیادہ پیسہ کمانا کامیابی ہے کچھ کے نزدیک شہرت کامیابی ہے ماہرین نفسیات کے مطابق کامیابی کا مطلب ہے خوشی سے زندگی بسر کرنا اور خودکے مقاصد کو جانتے ہوئے مقاصد کا حصول کامیابی ہے اس دنیا کو لوگوں کے لیے بہتر جگہ بنانا کامیابی ہے ۔کامیابی کو کامیابی کے حصول کے طور پر بھی دیکھا جاسکتا ہے ہر کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ آپ کامیابی اور خوشحالی کے ساتھ زندگی کی طرف ایک بھرپور قدم اٹھاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھئے:

تعصب، نسل پرستی اور نفسیات

اگر اٹلی کے انجام سے بچنا ہے

آئیے دور حاضر کے چند کامیاب لوگوں کا ذکر کریں:

ADVERTISEMENT

پاکستان کی پہلی معذور ماڈل منیبہ مزاری جنکو پاکستان کی آئرن لیڈی کہا جاتا ہے ۔انکو پاکستان کی اقوامِ متحدہ کی پہلی خاتون سفیر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔2007 میں ہونے والے سفری حادثے نے انکو زندگی بھر کیلئے معذور بنادیا شوہر نے طلاق دے دی اور باپ نےبھی اس مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دیا ۔پھر بھی کامیابی نے اسکے قدم چومے آخر کیوں ۔گوگل کا چیف ایگزیکیٹیو آفیسر بھارتی سندر پچائی ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھلی ماں باپ کے پاس موبائل فون تک ناتھا خود کے پاس کمپیوٹر تک نہ تھا سونے کےلیے کمرہ تک موجود نا تھا ۔سونے کےلیے بستر موجود نا تھا کامیاب ہوا دنیا میں سب سے زیادہ ماہانہ تنخوا وصول کی اور کامیابی کا سہرا سر باندھا ۔ جین کوم یوکرائن میں پیدا ہوا غربت میں زندگی گزاری کھانے کیلئے کھانا نہیں تھا ۔ مختلف مقامات پر صفائی کا کام کرتا رہا امریکا منتقل ہوا خیراتی اداروں سے ملنے والے خوراک پر جیتا رہا 2009میں فیس بک نے نوکری دینے سے انکار کردیا ۔اسی جین کوم نے واٹس ایپ ایجاد کی جو کروڑوں لوگوں میں رابطے کی وجہ ہے۔جین کوم نے یہی واٹس ایپ 19 بلین ڈالرز میں فیس بک کو فروخت کی دلچسپ بات یہ ہے کہ فروخت کا معاہدہ اسی خیراتی ادارے کے دفتر میں جین کوم نے کیا جہاں سے وہ کبھی خیراتی کھانا لیتا تھا ۔ جین کوم نے دنیا کو بدل دیا آخر کار کامیابی اُسکی جھولی میں تھی ۔
یہ 1996کی سرد دوپہر تھی وہ شکاگو لا اسکول کے ٹھنڈے برآمدوں میں چلتا ہوا اندر کمرے میں داخل ہوا اسکے چہرے پے فکر کی لکیریں تھی اسکے دوست کمرے میں کافی پی رہے تھے اسکا ایک دوست جو کے ماہر نفسیات تھا اور شکاگو کے لاء اسکول میں مجرموں کی نفسیات پڑھتا تھا ت کھڑکی کے پاس اکیلا کھڑا تھا اسکے دوست نے اسے خوش آمدید کہا اور پوچھا کے تم کچھ فکر مند ہو جس پے اُسنے مطمئن ہو کے جواب دیا میں نے امریکا کا صدر بننے کافیصلہ کرلیا ہےجس پر اسکے دوست ماہر نفسیات نے اسے کہا کہ میں تمہارے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا ایک تو تمہاری رنگت کالی ہے دوسرا تمہارے خاندان میں آج تک کوئی سیاستدان نہیں گزرا اور تیسری بات تمھارا والد مسلمان تھا امریکا ابھی اتنا لبرل نہیں ہوا کے تمھاری تینوں غلطیوں کو معاف کردے ۔اسکے ماہر نفسیات دوست نے اسے کہا کہ انسان کو ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہیے جس کا اسکو تجربہ نا ہو یا جس میں کامیابی کی اُمید کم ہو۔وہ خاموش رہا ماہر نفسیات نے اسے کہا کہ چلو ٹھیک ہے مجھے اپنی کوئی پانچ خوبیاں بتاؤ ۔اس انسان نے اپنے ماہر نفسیات دوست سے کہا میری پہلی خوبی ہے میں ہارنے کے بعد حوصلا نہیں ہارتا میری دوسری خوبی میں کوئی کام شروع کرلو تو اس میں وقفہ نہیں آنے دیتا ۔میری تیسری خوبی یہ ہے کہ کے عام لوگوں کی نفسیات کو سمجھتا ہوں میں لوگوں کے احساسات جذبات اور خیالات کو سمجھتا ہوں ۔ میری چوتھی خوبی اخلاص ہے میں نے آج تک کسی کو دھوکا نہیں دیا اپنا وعدہ کبھی نہیں توڑا کبھی بھی ذاتی فائدے کیلئے نیکی نہیں کی ۔ اور میری پانچویں خوبی اُمید ہے میں خراب سے خراب حالات میں بھی اُمید کو نہیں چھوڑتا مجھے تندور میں بھی پھینک دیا جائے تو میں پسینے سے آگ بجھانے کی کوشش کروں گا۔ اسکے ماہر نفسیات دوست نے کہا چھٹی خوبی میری طرف سے قبول کرو مسکرانے اور خاموش رہنے کا فن جان لو دنیا کے کامیاب ترین افراد یہ فن جانتے تھے جس دن تم نے حالات کے مطابق مسکرانے اور خاموش رہنے کا فن جان لیا تم کامیاب ہو جاؤ گے۔شکاگو لاء اسکول میں اپنے ماہر نفسیات دوست سے بات چیت کرنے والا انسان براک حسین اوباما تھا جس نے 1996میں ایک مشکل ترین اور ناممکن کام کا بیڑا اٹھایا ۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

امریکی لوگ تبدیلی چاہتے تھے اور امریکا کو تبدیل کرنے والا لیڈر بھی اوباما نے لوگوں نفسیات کو جانا وہ تبدیلی کا لیڈر بن گیا اُسنے اُمید کو نا چھوڑا سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لیا اور سینیٹر بن گیا شہری حقوق کیلئے کام کرنے لگا سینیٹ کی کارروائی بیک گراؤنڈ معاملات ،آئینّی دفعات اسکو ازبر تھی وہ مشہور ہوا اُسنے اپنے کام میں وقفہ نا آنے دیا اُسنے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کام کیا اور 2007 میں خود کو صدارتی امیدوار پیش کردیا اُسنے چندہ جمع کرنے کی مہم غریبوں سے شروع کی اور ایک ماہ میں 36ملین ڈالرز جمع کرلیے ۔نومبر 2008میں براک حسین اوباما امریکی صدر منتخب ہوا اُسنے آسمان کی طرف دیکھ کے نعرہ لگایا کہ دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں اور شکاگو کی فضا ان الفاظ سے گونج اٹھی کے دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ۔
میرے علم کے مطابق کامیابی کے کچھ بنیادی اجزاء ہیں جن پر عمل پیرا ہو کے کوئی بھی کامیابی کے زینے چڑھ سکتا ہے ۔ ذہنیت بنائیں۔ کامیاب ہونے کیلئے ذہنیت کا بنا ہوا ہونا ضروری ہے یقین کرے کہ آپ کامیاب ہوگے اور مقصد کو حاصل کرنے میں مشغول ہوجائیں کامیاب لوگوں میں مقصد پر نگاہ رکھنے کی ذہنیت ہوتی ہے۔

توجہ دیں، فوکس رہیں آپکا دماغ دن میں کئی مرتبہ بھٹک سکتا ہے اسکو تسلیم کریں اور اسکو طویل مدتی يا قلیل مدتی مقصد پر واپس لائیں ۔ خود کو مخصوص کریں ۔ اپنے مقصد کی کامیابی کےلیے خود کو مخصوص کریں ہمیشہ اپنے مرکزی مقصد کیلئے ذہنیت اور توجہ سے خود کو مخصوص کریں ۔پرجوش رہیں پر مسرت رہیں دلچسپی سے کامیابی کئے حصول کیلئے خود کو وقف کریں۔

نظم و ضبط ۔کامیابی کی اہم کنجی نظم و ضبط ہے ۔ نظم وضبط کی کمی کامیابی کےلیے زہر قاتل ہے وہ زندگی جس میں کوئی مضمون ضبط نہیں حماقتوں سے بھرپور زندگی ہوگی ۔نظم و ضبط انسان کی زندگی کو منظم، پرسکون ،کامیاب اور مقصد کے حصول میں آسانی فراہم کرتا ہے ۔نظم و ضبط کی مدد سے مفید اور کارآمد عادتیں فروغ پاتی ہیں جو کامیابی کے حصول میں آسانیاں پیدا کرتی ہیں ۔

مرضی ۔کچھ کر گزرنے اور کامیابی کے حصول کی مرضی کامیاب ہونے کی بڑی دلیل ہے جب تک آپ مقصد کے حصول کےلیے پختہ ارادے سے اپنی مرضی شامل نہیں کریں گے کامیابی آپ سے دور رہے گی۔

مثبت سوچ پر عمل ،مثبت نظریہ،خود سے محبت ، کامیابی اور مقصد کا احساس ، رول ماڈل ،مقصد اور کامیابی کو دیکھنے کی طاقت ،مثبت حسی رجحان، اہداف کی منصوبہ بندی ،کامیابی کی مہارتیں ،صبر ،استقلال اور محنت کے عوامل پر عمل پیرا ہو کر یقیناً کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے ۔

میرے علم کے مطابق دورے حاضر کا تقاضا یہ ہے کہ ہم جاگیں اور اپنی زندگیوں میں موجود رہیں اپنے سب سے بڑے مقدر اور مقصد کی صف بندی کریں اور راستہ ترتیب دیں ہمیں لازمی طور پر ایک ایسا راستہ منتخب کرنا چاہئے جو انفرادی اور اجتماعی طور پر ہمارا شعور بیدار کرنے میں سہولت فراہم کرے اور کامیابی میں مدد دے آمین ۔

Tags: ارادہکامیابیکامیابی کا راستہمقصد
Previous Post

آج نامور سارنگی نواز استاد بلند اقبال کی برسی منائی جارہی ہے | عقیل عباس جعفری

Next Post

خالو خلیل کا بکرا، بکرا منڈی اور کورونا | سفیان خان

عدیل سرور

عدیل سرور

پروفیسر عدیل سرور گورنمنٹ ایم اے او کالج میں نفسیات کے لیکچرار ہیں ۔علم نفسیات پر انتہائی خوبصورت تحریریں لکھتے ہیں ۔نفسیات تحقیق اور نفسیاتی مسائل کے علم پر عبور رکھتے ہیں۔ اس سے پہلے ہیلتھ ڈیپارٹمینٹ گورنمنٹ آف پنجاب میں بطور کلینیکل سائیکالوجسٹ کام کرچکے ہیں پروفیشنل کلینیکل کاؤنسلنگ اور گائیڈنس کے بھی ماہر ہیں

Next Post
خالو خلیل کا بکرا، بکرا منڈی اور کورونا | سفیان خان

خالو خلیل کا بکرا، بکرا منڈی اور کورونا | سفیان خان

Comments 25

  1. HR says:
    2 years ago

    Bahut umda tharir thi aapki

    Reply
  2. Hamid says:
    2 years ago

    Wah kaml ha plz continue to providing us this kind of helpful information

    Reply
  3. Maham says:
    2 years ago

    Bohot khoobsoorat message hai . . Bht motivate hui main.. lekin kisi cheez main kamyabi hasil krnay k liye uper btai gai tmam bato k ilawa mere khyaal main resources b honay chahye. . Agr ap kuch bnna chahtay hn to some time halat aisay hotay hn ap us chez pr poray tareekay se waqt nai de patay ya phr ap k pas wsaaeel ki kami hoti hai ..

    Reply
    • Syed Munir Haider says:
      2 years ago

      Well

      Reply
  4. Raja302 says:
    2 years ago

    Lovely post

    Reply
  5. Sumaira says:
    2 years ago

    Very amazing ❣️
    Happiness walks on buzy feet
    😊

    Apne khoob achy tareeqy se smjhai ye bat
    Very well done 👍 keep it up 😊

    Reply
  6. Haroon Bazatekhud says:
    2 years ago

    Bohut khoob😍

    Reply
  7. Husnat Ahmed says:
    2 years ago

    Amazing Sir. 🤗
    Well Explained 😇
    Blessed to have you as a Teacher 😍

    Reply
  8. HamXi says:
    2 years ago

    Bohat khoob Sir Gg!!!!

    Reply
  9. Zaryab Fatima says:
    2 years ago

    Such an amazing post…Bht Khub
    Blessed to have a teacher like u😇

    Reply
  10. Muhammad Qasim says:
    2 years ago

    MaShaAllah sir please keep continue this work . God bless you.

    Reply
  11. SADIJUTT says:
    2 years ago

    REALLY AMAZING WELL DONE😊

    Reply
  12. Beenish Ashfaq says:
    2 years ago

    Great Articlel Sir G

    Reply
  13. Naveed says:
    2 years ago

    Boht khob

    Reply
  14. Ahmad Mughal says:
    2 years ago

    A motivational,emphasising,encouraging,insentive and commendable analysis by our meritorious Sir. JzakAllah Ho Khair Sir G.

    Reply
  15. Muneeb Khan says:
    2 years ago

    Perfect ♥️🥀🙂

    Reply
  16. Farah sabar says:
    2 years ago

    It was great and too good .it was epic excellent, laudable, examplory,deserving, estimable,awsome .It was really an amazing and knowledgeable article .plz keep sharing with us such a fantastic & meritorious material. I can simply say it was waaaaaaaaao sir g.

    Reply
    • Abrar Zaib Butt says:
      2 years ago

      I recently had the good fortune of reading your article regarding (Success). It was well-written and contained sound, practical advice. You pointed out several things that I will remember for years to come. I look forward to reading your next informative work.
      Thank you for your thorough research and clear writing……..

      Reply
  17. Umme Habiba says:
    2 years ago

    Wow. .. Amazing work and a good post sir…
    Such a motivational message you convey to us.
    jazakallah Sir

    Reply
  18. Syed Munir Haider says:
    2 years ago

    Excellent dear… Well efforts

    Reply
  19. Duaa says:
    2 years ago

    Excellent sir😊
    It’s such an amazing article…
    A good teacher is like a good candle- it consumes itself to light the way for others🙂🙂

    Reply
  20. Rubab Shahbaz says:
    2 years ago

    Worth reading and motivational

    Reply
  21. Bilal Anwaar says:
    2 years ago

    Your writing inspired me. I look forward to your writing.😊

    Reply
  22. Amna says:
    2 years ago

    Zberdst ❤️👌

    Reply
  23. Asma says:
    2 years ago

    Bohat khoob

    Reply

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

میڈیا انڈسٹری
تبادلہ خیال

میڈیا انڈسٹری میں نیا ابھرنے والا ڈریکولا

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.