Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
میکسیکن ڈرگ مافیا نے امریکا میں کراس بارڈر سرنگ بنا لی۔ یہ حیران کن انکشاف تب ہوا جب سان ڈیاگو کے شہر کیلے فورنیا میں ایک سرنگ کاسراغ لگایاگیاجو میکسیکو سے سان ڈیاگو ویئرہاؤس تک پہنچی ہوئی تھی ، لطف کی بات یہ کہ منشیات کی سمگلنگ کے لیے استعمال کی جانے والی یہ سرنگ امریکن فیڈرل ایجنٹ کے آفس سے صرف چند گز کے فاصلے پر تھی، یہ میکسیکو کی طرف سے امریکا میں داخل ہونے کا انٹری پوائنٹ بھی ہے اور اس مقام پر 24 گھنٹے فیڈرل ایجنٹ یہاں موجود ہوتے ہیں اور سرحد پو ہونے والی سرگرمیوں پر نگاہ رکھتے ہیں۔
سان ڈیاگو کیلی فورنیا کا ایک ترقی یافتہ شہر اور میکسیکو کی سرحد کے نزدیک واقع ہے، اپنے گرم ساحلوں کے لئے مشہور ہے، مجھے نیویارک میں برف اور طویل سرد موسم سے اکتائے ہوئے ایک گورے امریکن نے اکتائے ہوئے لہجےمیں کہاتھا” بس بہت ہوگیا،میں سان ڈیاگو شفٹ ہورہا ہوں، بہترین شہر ہے رہائش اور انجوائے کے لئے” ۔
ڈرگ مافیا کی اس سرنگ کو سان ڈیاگومیں دس غیر قانونی میکسیکن چلاتے تھے ، ٹنل میں ریل گاڑی ، لائٹ اور ہوا کا مکمل انتظام تھا، اندازہ ہے کہ اب تک اس ذریعے 30 ملین ڈالر کی منشیات امریکا سمگل کی جاچکی ہیں ،قبضہ کی جانے والی منشیات سے پتہ چلا کہ یہ اتنی اقسام کی منشیات ہیں کہ پہلے کبھی اتنی ورائٹی سمگل نہیں ہوئی تھی۔
اس ٹنل سے میکسیکن ڈرگ مافیا کی جرات ، فنی مہارت اور تنظیم کا پتہ چلتا ہے جبکہ صدر ٹرمپ نے 2017 سے بارڈر پٹرولنگ سخت کرنے کے احکامات جاری کررکھے ہیں ، اس مقصد کےلئے خصوصی فنڈز جاری کرکے مزید فیڈرل ایجنٹ بھرتی کئے گئے اور میکسیکن بارڈر پر fences بھی لگائی گئی ۔
ٹنل کے انکشاف پرصدر ٹرمپ نے دو سطری ٹویٹ میں میکسیکو کو وارننگ دی ہے کہ اپنی ڈرگ مافیا کو لگام دے۔