• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

جن کے وطن چھوٹ جاتے ہیں

شہزاد ناصر

شہزاد ناصر by شہزاد ناصر
May 11, 2020
in تبادلہ خیال
0
جن کے وطن چھوٹ جاتے ہیں
63
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ابھی ابھی محمود وارہ کا فون آیاتھا۔ بات کرتارورہاتھا ، کرب آوازمیں تھا ،دکھ سینےکوچیرتا ہوا ، محمود وارہ افغانی تاجک ہے ، کابل سے تعلق، تاجک کی زبان دری ہے جو فارسی ہے لیکن افغانستان اورتاجکستان میں دری کہلاتی ہے جیسے پنجابی سے سرایکی کولہجے کی بنیادپرالگ کیاگیاہے ویسے ہی کابل اور تاجکستان کی فارسی کو لہجے کی بنا پردری کا الگ سے بے ڈھب نام دے دیاگیا لیکن ہرتاجک اورکابل کا دری مانتا ہے کہ اصل زبان فارسی ہی ہے دری محض لوکل نام رکھ دیاگیا ہے۔
محمود وارہ کو افغانستان سے نکلے پچاس سال ہوچکے ، واپس کابل کبھی نہیں جاسکا ،ہوچھا تو بولا کوئی فیملی ممبرنہیں رہا ،مارے جاچکے ، پاکستان اور پھر یورپ امریکا شفٹ ہوچکے ، کابل اجنبی ہوچکا گو میری محبت ہے ، میں وارہ کا نوسٹیلجیا سمجھ رہا تھا، اس کے گہرے دکھ کو دل سے قریب محسوس کررہا تھا ۔ وہ بندہ جو کابل میں پیدا ہوا، بچپن گزارا ، سکول میں پڑھا پھراسے افغانستان چھوڑنا پڑا اور وہ ماں دھرتی اس کے لئے اجنبی ہوچکی ، اب وہ کھبی وہاں واپس نہیں جائے گا۔
محمود وارہ سے بات چیت تب ہوئی جب نیویارک کی سڑک پر بانسری بجاتے دیکھا ،وہ میوزک میں کھوچکا تھا ، اس پاس کھڑے بنگالی اور پاکستانی اسے دیکھ رہے تھے ، پھر اسی ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا جہاں میں بھی موجودتھا، تعارف ہوا ، لنک نکل آئے ۔ پتہ چلا محمود وارہ کراچی میں بھی رہاہے ، افغانستان سے اس کا باپ سیدھا کراچی ایا تھا ، الکرم سکوئر میں رہائش ، سارا علاقہ دیکھا بھالا۔ وارہ خوش ہوا ، بولا میری شادی اورمیرا پہلا بچہ کراچی میں پیدا ہوا تھا ۔ وہ افغانستان کے پہلےکمیونسٹ صدرنورمحمد ترہ کی کو بھی جانتا تھا ، یاددلایا وارہ ،ترہ کی بھی کراچی کی اسی سبزی منڈی میں مزدور کے طورپر کام کرتارہا تو اس نے ہاں میں سرہلایا۔ محمود وارہ پھر امریکا اگیا ، ریگن کا دور تھا ، سوویت یونین کے صدر بریزنیف سے براہ راست جنگ چل رہی تھی، افغانیوں کو فراخدلی سے امیرکن ویزے اورامیگریشن ملی ۔ محمود وارہ نیویارک سٹی میں کولمبیا یونیورسٹی کے ایریا میں ایک فلیٹ میں رہتا تھا ۔اور اس کا ہمسایہ کون تھا ؟ نجیب ۔ محمود وارہ اور افغانستان کے لاسٹ صدر نجیب کی کئی ملاقائیں ، یادیں ،وہ آج بھی صدر نجیب کو یاد کرتا ہے ، لیکن نجیب کٹر کمیونسٹ تھا ۔ وہ افغانستان امریکا سے واپس چلا گیا اور آخری جنگ لڑتا ہوا مارا گیا ، نجیب کے بعد افغانستان پر طالبانی دہشت گردوں کا تسلط مکمل ہوگیا ۔
وارہ سے دریافت کیا کبھی کابل واپس جاؤ گے ، بولا چھوٹے ہوتے چھوڑ چکا ، جنم بھومی ہے ، یادیں ہیں لیکن اپنے شہرمیں اجنبی ہوچکا ، بچے امیرکا پیدا ہوئے وہ کچھ نہیں جانتے ، اب میں نیویارک میں مرکھپ جاؤں گا ۔ ایک اور انکشاف کرکے محمود وارہ نے حیران کردیا کہ طالبان اور داعش کے ساتھ جو فائٹر ہیں ان کو اسلام کا کچھ نہیں پتہ ، پہلا کلمہ بھی مشکل سے آتا ہے ، نبی محمد ﷽ کو بھی اتنا نہیں جانتے ، وہ صرف اپنے کمانڈر یا مولوی کوجانتے ہیں جو کہہ دے اس پر عمل کرتے ہیں جبکہ کمانڈر اور ملا کو رقم کہیں اور سے ملتی ہے ، محمود وارہ رورہا تھا کہ افغانی اپنی جہالت کی وجہ سے لڑرہے ہیں مذہب کی وجہ سے نہیں ، افغان مجاہدین ،طالبان یا داعش کو اسلام کا زیادہ پتہ نہیں ، ان کے کمانڈرز غیر ملکی طاقتوں کے ایجنٹ ہیں اور پیسہ لےکر غیر ملکی طاقتوں کے عزائم ایسے پورے کرتے ہیں کہ ان پڑھ اموشنل نوجوانوں کو مزہب کے نام پر بھرتی کرکے لڑواتے ہیں جبکہ وہ نوجوان سادگی میں اپنی طرف سے اسلام کے لئے جانیں قربان کررہے ہوتے ہیں ۔ یعنی ان کو اسلام کا بھی نہں پتہ بس جو گاؤں کے ملا نے کسی کے اشارے پر بتادیا تو ان کا اسلام وہیں تک محدود ہے ، یاد ایا کہ میراں شاہ فاٹا اور پنجاب سے بھی ہزاروں لوگ جہاد کے لئے شام گئے تھے جو دراصل کئی ملکوں کی پراکسی وار تھی تو وہ اموشنل اور ان پڑھ لوگ بے چارے جنت کے چکر میں کتے کی موت مارے گئے ََ؟
محمود وارہ کا دکھ جانتا ہوں ، اسے ایرانی بارڈر کراس کرنے والے سترہ افغانیوں کی ہلاکت پر بھی دکھ تھا ، دس ہزار میل دور بیٹھا ہے اور چالیس سال افغانستان بھی نہیں گیا اور شاید زندگی میں کبھی جائے بھی نہیں لیکن اس کا دل اپنی ماں دھرتی کے لئے آج بھی روتا ہے ۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: افغان جنگافغانستانشہزاد ناصر
Previous Post

آج اردو کے معروف شاعر جناب مجید امجد کا یوم وفات ہے

Next Post

سرکاری امداد

شہزاد ناصر

شہزاد ناصر

Next Post
سرکاری امداد

سرکاری امداد

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions