• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

مذہبی آزادی اور جنسی گھٹن

شہزاد ناصر، نیو یارک

شہزاد ناصر by شہزاد ناصر
May 10, 2020
in تبادلہ خیال
0
مذہبی آزادی اور جنسی گھٹن
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آج ٹرین میں جارہاتھاتوساتھ والی سیٹ پرایک گوری اپنے دس سالہ لڑکےکےساتھ بیٹھی تھی، ماں بیٹاباتیں کررہےتھےجومیرےکانوں میں بھی پڑرہی تھیں۔ بچے نے اپنی ماں سے اسکےمذہب بارے میں سوالات کیے تو اس نے جواب دیا کہ بیٹا! اگرچہ میں کیتھولک فیملی سے تعلق رکھتی ہوں لیکن جب تم بڑےہو جاؤ گے تو تمھیں آزادی ہوگی کہ تم جس مذپب کو چاہو، اپنی مرضی سے اختیار کر لو، چاہے کیتھولک رہو یا پروٹسٹٹنٹ بنو۔ اگر چاہوتوکرسچین کی بجائے ہندو، مسلمان یابدھ مت بھی اختیار کرسکتے ہو یا خدا پر اعتقاد کے بغیر بھی زندگی گذارسکتے ہو تو ضرور گزارو ،میں تمہارے عقیدے کافیصلہ نہیں کرسکتی۔
میں نے دخل در معقولات پر معذرت کرتے ہوئے  اس عورت سے بات کرنے کی جزات چاہی اور اسے مخاطب کر کے کہا کہ میم، آپ کا ذہن بہت اعلی ہے۔ میں سوچ رہاتھا کہ ہم اپنے ماحول کو کتنا تنگ نظر اور ناقابل برداشت بنادیتے ہیں کہ دوسروں کو کافر اور خود کو اعلی سمجھتے ہیں۔
ایک روز میں اسی طرح ٹرین سے اتر کرسڑک پر واک کرتا ہوا جارہا تھا کہ ایک پلے گراؤنڈ کے قریب سے گذرا۔ کھیل کے اس میدان میں  دس پندرہ ٹین ایجر جوان لڑکے لڑکیاں دو تین گروپوں میں رگبی اور سوکر کھیل رہے تھے۔ اب ہمارے یہاں ہوتا ہے کہ جیسے ہی نوجوان لڑکے لڑکیاں کہیں اکٹھے ہوئے، لوگوں کی جنس کی رگ پھڑک اٹھتی ہے اور ٹھرک بازی شروع ہوجاتی ہے لیکن یہاں میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ ان نوجوانوں کی پوری توجہ کھیل پر مرکو ز تھی اور ان میں سے کسی میں بھی کوئی ٹھرک یا سیکسویل انداز نہ تھا ، لگتا ہی نہ تھا کہ لڑکی اور لڑکے میں کوئی فرق ہے۔ اس پر خیال آیا ،جب گھٹن نہ ہو اور لڑکی لڑکا برابر کے ماحول میں پروان چڑھیں توپھر جنسی گھٹن اور ٹھرک تو خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ یہ جنسی گھٹن ہی تو ہے کہ ہمارے ملک میں سات بچوں کے باپ بھی راہ چلتی عورتوں کو بھوکی نظروں سے تاکتے رہتے ہیں۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: جنسی گھٹنشہزاد ناصرمذہبی آزادی
Previous Post

Boycott Murree

Next Post

ماں تجھے سلام

شہزاد ناصر

شہزاد ناصر

Next Post
ماں تجھے سلام

ماں تجھے سلام

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions