• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

پنجابی قوم پرست رہنما وانہ سے مکالمہ

شہزاد ناصر

شہزاد ناصر by شہزاد ناصر
May 3, 2020
in تبادلہ خیال
0
شہزاد ناصر

شہزاد ناصر

153
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اگلےروزپنڈی سے پنجاب لوک سیوک سانجھ کے روح رواں ابوالحسن وانہ کی کال  آئی جس میں پنجابی قوم پرست لیڈرزمیں تناؤ، کشیدگی اور فیک آئی ڈیزسے دشنام طرازی کی مہم کے مضمرات پر غوروفکرکے ساتھ ،پنجابی تحریک کواگے بڑھانے کےلئے لائحہ عمل بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ مجھے ابوالحسنین وانہ کے سنجیدہ طرزفکراورپنجابی قومیتی سوال پران کی گہری سٹڈی نے کافی متاثرکیا ،محسوس ہواکہ وہ پنجابی کازکےلئے پرخلوص اورپنجابی نیشنلسٹوں کے مابین اختلافات ختم کرانے کے دل سے خواہاں ہیں ۔
گیارہ جنوری کو شاہ حسین کے مزارسے لاہورپریس کلب تک پنجابی زبان ریلی میں وانہ نے ایک بڑے گروپ کی قیادت کرتے ہوئے شرکت کی تھی ، میں خودبھی امریکہ سے خاص طورپرلاہورشرکت کے لئے نذیرکہوٹ کی ہدایت پرگیا تھا کیونکہ کچھ مجبوریوں کی وجہ سے وہ خودشریک نہیں ہوسکتے تھے تومجھے ان کی جگہ شرکت کرنا پڑی ۔ وانہ صاحب سے میری پہلی ملاقات لاہورریلی میں ہوئی، میں ذاتی طورپران کےتحریکی جوش وجذبہ کا چشم دید گواہ ہوں ۔
گرچہ پہلے بھی نذیرکہوٹ اور وانہ سے طویل ٹیلیفون ٹاک ہوتی رہی ہے لیکن موجودہ گھمبیرصورتحال میں یہ تازہ ترین مکالمہ تھاتوضروری سمجھاکہ پنجابی نیشنلسٹ ایکٹوسٹ کوبات چیت کے اہم نکات سے اگاہ کردیا جائے ۔
وانہ صاحب نےفیک آئی ڈٰیزبارےسخت تشویش ظاہرکرتے ہوئے باہمی احترام کے فقدان اورنتیجے میں پنجابی کازکوپہنچنےوالے نقصان پرروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اگریہ سلسلہ نہ رکاتوسنجیدہ پنجابی ذہنوں کو پنجابی کازسے پیچھے ہٹنا پڑسکتاہے کیونکہ کوئی بھی بے عزتی زیادہ دیربرداشت نہیں کرسکتا،
حقیقت یہ ہے کہ مجھے فیک آئی ڈیزکی تازہ پوسٹ بارے زیادہ علم نہیں تھا لیکن وانہ صاحب نے کچھ پوسٹ مجھے واٹس ایپ کیں اور کچھ پوسٹ نذیرکہوٹ نے بھی روانہ کیں۔ یادآیاکہ فاروق پراچہ نامی کوئی شخص اچانک متحرک ہوا اور میرے بارے بھی کافی غلط سلط پراپگنڈاکیا تھا ،پھرمیں نے فاروق پراچہ نامی شخص کی سریکی حمایت بارے پوسٹ دیکھیں تو سمجھ گیا کہ یہ کوئی پنجاب دشمن شخص ہے لہٰذزا اس کی باتوں کا جواب دینا مناسب نہ سمجھا، پھرکارل جانسن، پنجاب پنجابی اور سیوک پنجابی فیک آئی ڈیزسامنے آئیں ، ان کےبارے جانکاری وانہ اورنذیرکہوٹ کے واٹس ایپ میسجزکے ذریعے ہوئی توان کی ٹائم لائن پرجاکرتفصیل سے چیک کیاکیونکہ میری زیادہ ترپوسٹ ملکی سیاسی صورتحال بارے ہوتی ہیں خصوصن میرا زیادہ وقت عمران خان اور اسٹبلشمنٹ کےپنجاب دشمن سیاسی عزائم کا تجزیہ کرنےاوران پرہونے والے کمنٹس کا جواب دینے میں گذرجاتا ہے اسلئے دیگرفرینڈزکی پوسٹ پرجانےکا وقت کم ہی ملتا ہے لیکن چونکہ اس وقت صورتحال ایک نئے موڑپراچکی ہے توفیک آئی ڈیزکےمعاملے پرغورکرنا ضروری ہوگیا۔ اسی حوالے سے میں نے چند روزپہلے اپنی ٹائم لائن پرایک پوسٹ بھی کی تھی کہ تمام پنجابی قوم پرست رہنما قابل احترام ہیں اورفیک ائی ڈیزکا مل کرپتہ چلائیں تاکہ پنجابی تحریک کی سرگرمیاں متاثرنہ ہوسکیں ۔
مجھے وانہ صاحب کی تشویش واضطراب سے اتفاق تھا کہ یہ سلسلہ ہرصورت روکنا ہوگا، جن جن حضرات کو اختلاف ہے وہ اپس میں بات چیت کرکے معاملات کوباوقارطریقے سے طے کریں اورفیک ائی ڈیزکی حوصلہ شکنی کی جائے ۔ وانہ صاحب نے پنجابی نیشنلزم بارے اپنے بیس پچیس سال پہلے تحریرکئے گئے ارٹکلز بھی بھیجے جس سے ان کے قومیتی اور سیاسی شعورکا اندازہ ہوا ،کیونکہ انھوں نے کافی عرصہ کراچی شہراور اندرون سندھ بھی گذارہ ہے اوراس لحاظ سے سندھیوں اور اردو سپیکنگ بلکہ بلوچ قومپرستوں کے سیاسی رجحانات اورپنجاب بارے ان کی سوچ سے کماحقہ اگاہ ہیں ۔ مجھے اس حوالے سے ان کی سوچ سے اتفاق تھا کیونکہ میری کالج یونیورسٹی لایف اورصحافتی کئیرئربھی کراچی میں رہا
وانہ صاحب نےیہ تجویزبھی دی کہ اگرپنجابی قوم پرست ایک تنظیم میں متحدنہیں ہوسکتے توپنجابی قوم پرست تنظیموں کی ایک سپریم کونسل تشکیل دے دی جائے جس کے عہدے داران اتفاق رائے سے چن لئے جائیں پھر تمام پنجابی تنظیمیں سپریم کونسل کے تحت مل کر جدوجہد کریں ، مشترکہ جدوجہد سے ہی حکومت اور اسٹبلشمنٹ پنجابی نیشنلسٹوں کے مطالبات کو سنجیدہ توجہ دے گی ،
میری رائے میں یہ تجویزصائب ہے اورتمام پنجابی قوم پرست رہنماؤں کوٹھنڈے دل سے اس پرغورکرناچاہیئے ۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: پنجابی قوم پرستیشہزاد ناصر
Previous Post

رمضان اور دعا

Next Post

آپ بیتی خان عبدالغفار خان

شہزاد ناصر

شہزاد ناصر

Next Post
آپ بیتی خان عبدالغفار خان

آپ بیتی خان عبدالغفار خان

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions