• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

پنجاب کی ترقی کے دشمن، خود پنجابی

شہزاد ناصر

شہزاد ناصر by شہزاد ناصر
May 1, 2020
in تبادلہ خیال
0
شہزاد ناصر

شہزاد ناصر

192
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پنجاب کی ترقی کا دشمن خود پنجابی ہے۔ یہ بات میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ پنجاب کے لوگوں کو یہ جو وقت بے وقت ملک اور دھرم کا مروڑ اٹھتا رہتا ہے تو اس ک وجہ سے ہی پنجاب کی آنکھوں پر ایک پٹی بندھ چکیی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ نان پنجابی سیاست دان پنجاب پر حکومت کرتے ہیں اور یہی  پنجاب پر حکومت کر نے والے سیاست دان ایک وقت آتا ہے کہ کو گالی بھی دیتے ہیں۔
اس کی تازہ ترین تازہ مثال عمران خا ن کی ہے جو ٖفخر سے خود کو پشتون کہتا ہے اور پنجاب میں ترقیاتی کاموں کی شدت سے مخالفت کرتا ہے، کرپشن کے نام نہاد ڈھکوسلے کے نام پر ۔ ستم ظریفی یہ کہ پنجاب میں ایسے بے وقوفوں کی کمی نہیں جو کرپشن کے نام پر خود پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کے خلاف ہیں، یعنی عمران خان نے پنجابی ہی کو پنجاب کی ترقی کے خلاف لاکھڑا کیا ہے۔
ظاہر ہےعمران خان اگر پنجاب میں دھرم اور کرپشن کا چورن نہ بیچے گا تو اس کا حقہ پانی کسیے چلے گا ؟
ہمیں پنجابی قومیتی ذہن بنانے کے لئے بہت محنت کرنی ہوگی ۔ سندھی ، اردو سپیکنگ ،پشتون اور بلوچ اپنی قومیت ،زبان کی شناخت پر فخر کرتا ہے لیکن پنجابی احساس کمتری کا شکار ہے ، کیوں ؟
سوال یہ ہے کہ پنجابی اگر اسلام اور پاکستان کا ماما بن جائے گا تو اس سے سندھی بلوچ یا پٹھان کو کیا فائدہ ؟ اور خود پنجابی کو کیا فائدہ ، یہ نظریہ تصوراتی دنیا میں رہنے کے سوا کچھ بھی نہیں ، پنجابی کو پاکستان کی ایک قوم کی حیثیت سے رہنا چاہئے ، پورا پاکستان یا پورا عالم اسلام بننے کی بچگانہ کوشش نہیں کرنی چاہیئے ۔
ایسے فضول نظریہ سے پنجابی صرف اپنے آپ کو دھوکا دیتا ہے ۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: پنجابپنجابیسیاست دانشہزاد ناصر
Previous Post

بلاتاخیر افطار اور کھانا، شریعت کا تقاضا

Next Post

سیکس ورکر: مزدوروں کی ایک قسم یہ بھی ہے

شہزاد ناصر

شہزاد ناصر

Next Post
سیکس ورکر: مزدوروں کی ایک قسم یہ بھی ہے

سیکس ورکر: مزدوروں کی ایک قسم یہ بھی ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions