• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

انجمن ترقی اردو کی بابائے اردو کانفرنس

کانفرنس کا اہتمام انجمن ترقی اردو کے تحقیقی مجلے اردو کے سو سال مکمل ہونے ہر کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ مرتضیٰ وہاب اور دیگر کا خطاب

شبیر ابن عادل by شبیر ابن عادل
November 29, 2021
in تبادلہ خیال
0
انجمن ترقی اردو
223
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

انجمن ترقی اردو پاکستان کے تحقیقی مجلے “اردو” کی ایک صدی مکمل ہونے پر کراچی میں انجمن ‘اردو باغ’ میں دو روزہ مولوی عبدالحق کانفرنس شروع ہوئی ۔ سندھ کے وزیراعلی کے مشیر اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اس موقع پر خطاب کیا۔ انھوں نے کانفرنس کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت کے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔ انہوں نے اس امر پر افسوس ظاہر کیا کہ ہم نے اپنی نئی نسل کو اردو سے دور کر دیا ہے۔

 لاہور سے آئے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر نجیب جمال نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ بابائے اردو کے اردو زبان پر بے حد احسانات ہیں۔ ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انہوں نے قدیم ترین کتب دریافت کرکے انہیں شائع کرایا۔ان کی اس خدمت سے اردو کی عمر میں اضافہ ہوا ۔

یہ بھی پڑھئے:

ADVERTISEMENT

انتیس نومبر: آج علی سردار جعفری کا یوم پیدائش ہے.

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ڈاکٹر محمد رفیع الدین کی برسی پر قرآنک ڈائیلاگ

افتتاحی تقریب سے انجمن ترقی اردو کے صدر واجد جواد اور نامور ادیب اور سب رنگ ڈائجسٹ کے مدیر شکیل عادل زادہ نے بھی خطاب کیا ۔

اس موقع پر مطبوعات انجمن کی تقریب رونمائی ہوئی ۔ جن میں سات سے زائد کتب شامل ہیں۔ ان  میں میر حسین علی امام اور ڈاکٹر یاسمین سلطانہ فاروقی کی کتاب “مولوی عبدالحق کے مکتوبات” شامل ہے

واضح رہے کہ دلّی میں انجمن کی تباہی اور بربادی کے بعد بابائے اردو کراچی چلے آئے۔ یہاں ازسرِنو انجمن کے کاموں کا آغاز ہوا۔ بے سروسامانی کے باوجود انجمن نے پاکستان میں نئے عزم اور حوصلے سے کام شروع کیا۔ مشہور ادیب اور ادیب گر سر شیخ عبد القادر صدر منتخب ہوئے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کو انجمن کے افتتاح کی دعوت دی گئی۔ قائد اعظم اپنی علالت کی وجہ سے افتتاح نہ کر سکے۔

Tags: انجمن ترقی اردومرتضیٰ وہاب
Previous Post

انتیس نومبر: آج علی سردار جعفری کا یوم پیدائش ہے.

Next Post

گلگت بلتستان میں قمری میلہ کیوں ناموزوں تھا، کیوں دل ٹوٹے

شبیر ابن عادل

شبیر ابن عادل

شبیر ابن عادل پاکستان ٹیلی ویژن میں 30 سال نیوز پروڈیوسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، مصنف، مترجم ، کالم نویس ہیں، آٹھ کتابیں تحریر کرچکے ہیں، بلاگر اور وی لاگر ہیں، اور ادارہ علم دوست پاکستان کے صدر ہیں۔' آوازہ' کو روز اول سے ہی ان کی دلچسپ تحقیقی اور فکر انگیز تحریریں شائع کرنے کا اعزاز حاصل ہے

Next Post
گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں قمری میلہ کیوں ناموزوں تھا، کیوں دل ٹوٹے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions